1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نشانِ عشق ہیں جاتے نہیں
    داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اے قیس جنوں پیشہ، انشاء کو کبھی دیکھا
    وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہانہ مل نہ جائے بجلیوں ‌کو ٹوٹ پڑنے کا
    کلیجہ کانپتا ہے ، آشیاں کو آشیاں کہتے​
     
  4. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    پھول ہو ں پابنداور کانٹوں کو آزادی ملے
    خوب ہے ائے گلستاں والو ،نیا دستور بھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا​
     
  6. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
     
  7. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز
    میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب آصف بھٹی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ثمر تو کیا شجر پر کوئی پتّہ بھی نہیں ہے
    مگر ہم ہیں کہ شاخوں کو جھنجوڑے جارہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    Print This

    ج -جاں ذات نہ تھیوے باہو تاں کم ذات سدیوے ہو
    ذاتی نال صفاتی ناہیں تاں تاں حق لبھیوے ہو
    اندر بھی ہو باہر بھی ہو باہو کتھ لبھیوے ہو
    جیں اندر حب دنیا باہو مول فقیر نہ تھیوے ہو
    ٭٭٭
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا
    میری آوارگی نے مجھ کو آوارہ بنا ڈالا
     
    آصف احمد بھٹی اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حال کیا بتائیں غمِ زیست کے ماروں کا
    شمع اک مزار پہ جل رہی ہو جیسے
     
    آصف احمد بھٹی اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خُوشبو کی طرح مُجھ پہ جو بِکھری تمام شب
    میں اُس کی مَست آنکھ سے چُنتا رہا‘ وہ نیند
    (امجد اسلام امجد)
     
    آصف احمد بھٹی اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے
    یہ زمیں آسماں نہ ہو جائے
    دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے
    میرے دل کی زباں نہ ہو جائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
    یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
     
    آصف احمد بھٹی اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ☆☆☆☆☆☆☆☆
    زرا سی بات پر ھر رسم توڑ آیا تھا
    دل تباہ نے بھی کیا مزاج پایا تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ذ کی باری تھی - - - خیر

    رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گیے
    پہلے جاں ، پھر جان جاں ، پھر جان جاناں‌ہو گیے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڑ پہ اڑ جائے کبھی بھی جو ہماری شاعری
    تب رضا جیسوں کی بن جاتی ہے اپنی شاعری
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
    تیری بخشش تیری دہلیز پہ دھر جائے گا​
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ژالہ باری ایسی ہوئی حرص و ہوس کی
    کھیتی وفا کی کھلنے سے پہلے اجڑ گئی
     
    ارشین بخاری، آصف احمد بھٹی اور انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ساری خوشیاں وفا نہیں کرتیں
    دل کو درد سے آشنا رکھنا۔۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اِس طرح دُنیا میری رہ پہ چل نکلے
    قریہ قریہ بانٹی ہے اپنی ذات پِھر میں نے


    قتیل شفائی
     
    آصف احمد بھٹی اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    صیاد گلہ کرتا ہے میرا ہر صبح
    نالئہ مرغ گرفتار نے سونے نہ دیا مجھے
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    ظالم اب بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاق میں رکھی ہوئی دو آنکھیں
    دریچہ دل کھلنے کی منتظر تھیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ظالم ہو میری جان پہ ناآشنا نہ ہو
    بے رحمی اتنی عیب نہیں بے وفا نہ ہو
     
  27. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کرو گے تو کماؤ گے نام
    تُہمتیں بٹتی نہیں خیرات میں

    عشق بُری شے سہی پر دوستو
    دخل نہ دو تم مری ہر بات میں
     
    نظام الدین، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    غنیمت جان اے دل نقش عشق یار جانی کو
    شرف ہے اس مکاں کا جس میں مہمان حسیں آیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    فاصلے نہیں مٹتے
    خواب اور خواہش میں
    نیند بھر کی دوری ہے
    وصل اور خُدائی میں
    آنکھ بھر کا وقفہ ہے
    ہجر کے اندھیروں کی
    چاند بھر تمنا ہے
    پھر بھی ایسا ہوتا ہے
    فاصلے مٹانے میں
    عمر بیت جاتی ہے
    فاصلے نہیں مٹتے
    شہزاد نئیرؔ
     
  30. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    قدر رکھتی نہ تھی متاعِ دل
    سارے عالم میں میں دکھا لایا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    (میر تقی میر)
     
    نعیم اور مدثر شمائیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں