1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے انہیں کھانے پینے کا شوق نہیں ہے
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ انہیں کون ہیں
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھنے والی بات ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھائے گا کون
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خود سمجھ جائیں
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فضولیات میں کوئی ڈگری ہوتی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :soch:
     
    دُعا likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ولیمہ کھا کر بلکہ "مُکا کر" گھر پہنچے
    آدھی رات ہو چلی تھی مگر معدے کی جلن اور کھٹے میٹھے ڈکاروں کی وجہ سے بڑے بھائی ھارون رشید کو نیند میں دشواری ہورہی تھی
    اچانک لیٹے لیٹے بول اٹھے ۔
    " آج نجانے کیا بات ہے۔ نیند نہیں آرہی "
    آصف احمد بھٹی صاحب کی چاچی جان یعنی بڑے بھائی کی بیگم صاحبہ کی آواز گونجی
    " تو اٹھ کر کچن کے گندے برتن ہی صاف کر دو "

    بڑے بھائی نے فورا آنکھیں بند کی اور بولے
    " نیند میں بڑبڑا رہا ہوں پگلی"
     
    Last edited: May 14, 2015
    پاکستانی55 likes this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برتن گندے ہوتے ہی نہیں گندے ہوتو انہیں پھینک دینا چاہئے
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت تھی تو یہی بات اُس وقت بول دیتے جناب ! np
     
    ھارون رشید likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب نیند میں ساری باتیں یاد رہتی ہیں بھلا
     
    نعیم likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ھارون رشید کو پیاس لگی ۔ پہلے بھتیجے عقرب سے بولے " بیٹا ! ذرا پانی کا ایک گلاس لانا "
    عقرب بولا " چاچا میں نہیں جاسکتا ۔ میں گیم کھیل رہا ہوں "
    چاچا جی نے اگلی آپشن کے طور پر بھتیجے آصف احمد بھٹی کی طرف دیکھا
    بھتیجا فورا بولا " چاچا جی یہ عقرب تو ہے ہی بہت بدتمیز۔ ناہنجار اور کاہل ۔ سست ۔ آپ خود جائیں اور پانی لے آئیں۔ ہاں آتے ہوئے ایک گلاس میرے لیے بھی لیتے آنا "
    :044: :84: :87: :84: :044:
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    14 اگست یوم آزادی
    ============
    کے موضوع پر کلاس ٹیچر نے مضمون پڑھا کر بڑے بھائی سے جو اس وقت (۔۔۔۔۔۔ سال پہلے) سکول جاتے بچے تھے سے پوچھا
    بتاؤ ھارون رشید پاکستان کا جھنڈا سب سے پہلے کہاں لگایا گیا تھا ؟
    بڑے بھائی نے اپنے ننھے ذہن پر بہت زور دیا لیکن بےسود
    بالآخر بڑے بھائی کی آنکھوں میں روشنی چمکی اور وہ جھٹ سے بولے
    " سر ! پاکستان کا جھنڈا سب سے پہلے ڈنڈے پر لگایا گیا تھا"
    اور ماسٹر نے پھڑ ڈنڈا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    باقی کہانی تو سب جانتے ہی ہیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی عزت کرانے اور اسکی مشہوری کرانے کا کتنا شوق ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  15. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سکول میں نرسری کی ٹیچر اپنی کلاس کے 20 بچوں کے جوتے پہنا رہی تھی، جھک جھک کر اس کی کمر میں درد ہونے لگا، بیسواں بچہ شرمیلا اور خاموش طبیعت کا تھا، جب ٹیچر اسے بھی جوتے پہنا چکی تو بچہ بڑے سکون سے بولا۔

    ” یہ میرے جوتے نہیں ہیں”

    ٹیچر کا دل چاہا کہ وہ رو دے مگر خود پر قابو پا کر بچے کے جوتے اتارنے لگی۔ جوتے اتار کر کمر سیدھی کی ہی تھی کہ بچہ بڑے سکون سے بولا: ” یہ جوتے میرے بھائی کے ہیں مگر امی نے کہا تھا کہ آج تم یہ پہن کر چلے جائو۔”
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی اس میں ایویں ہی بڑے بھائی کو پھنسا دیا ہے
     
    نظام الدین likes this.
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی یعنی ھارون رشید کو بہت سیانے صارف ملک بلال نے مشورہ دیا کہ
    رات کو سوتے ہوئے موبائیل چارجنگ پر لگا کر نہ سویا کریں ۔ بیٹری پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے
    بڑے بھائی نے انتہائی ذہانت سے مسکراتے ہوئے جواب دیا
    "فکر نہ کرو ملک جی ! میں موبائیل کی بیٹری نکال کر چارجنگ پر لگاتا ہوں "
    :dnc::takar::dnc:
     
  18. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    باہر تمھارا دوست تمھارے بھائی کو مار رہا ہے....
    سردار جلدی سےباہر گیا....

    تھوڑی دیر بعد واپس آیا اور بولا
    ایسےہی چکر لگوا دیا وہ میرا دوست نہیں ہے....
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی تو پھر مجھ سے بھی سیانے ہوئے :)
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی کبھی غرور نہیں کیا
    اس میں کیا شک ہے
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بڑے بھائی کو سکھ بنا رہے ہیں :hathora::horse::hathora:
     
  22. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجبوری یہ ہے کہ سکھوں کے بھی بڑے اور چھوٹے بھائی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ہا ہا
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے پھر چھوٹے آپ ہی ٹھیک ہیں :D:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذہین نہ ہوتے تو یہ لڑی اتنی کامیابی سے کیسے چلتی
     
  25. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر ۔ بڑے بھائی ! اللہ کے نام پر کچھ دیتے جائیں ۔
    چاچا جی - اُوئے ! بھیک مانگتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آتی ، اچھے خاصے ہٹے کٹے ہو، کہیں محنت مزدوری کیوں نہیں کرتے ؟
    فقیر- بڑے بھائی ! آپ بھی تو اچھے بھلے " بگ شو " ہیں ، آپ بھی جا کر پہلوانی کیوں نہیں کرتے ؟
     
    Last edited: Sep 18, 2015
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو سخت بھوک لگی اور ایک نزدیکی ریسٹورنٹ پہنچے اور ویٹر کو بلایا ۔
    ویٹر - جی بڑے بھائی ! کیا کھائیں گے ، حکم کریں ۔
    چاچا جی - کوئی چکن شکن لے آؤ یار ۔
    ویٹر - بڑے بھائی ! چائینیز، اٹالین ، فرنچ یا دیسی ۔
    چاچا جی - یار ! جو مرضی لے آؤ میں نے اُس سے کونسا گپیں لگانا ہیں ۔
     
    Last edited: Sep 18, 2015
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موقع ہی نہیں دیتے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موقع ہی نہیں دیتے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ذہانت چیک کریں
     
    دُعا likes this.

Share This Page