1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. عمران علی قریشی
    Offline

    عمران علی قریشی ممبر

  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    بلال بھائی کے بعد اب کس ؟؟؟ کنوارے کی آمد ہے ؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لگادیں میرا نام
     
    غوری and بزم خیال like this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نئی لوکیشن یہ کیسی رہے گی

     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ویڈیو دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دیکھیں پھر کس نے منع کیا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جب دیگیں چڑھیں گی تو نام تو آپ ہی کا لگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیونکہ
    وہ اور ہوں گے ۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔ دیکھنے والے
    نہ پوچھ کہ آپ نے تو۔۔2۔۔۔۔ کےناز اٹھائے ہیں
    !
    !


    !
    !


    !
    !
    1= دیگ
    2= مرغ بریانی
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ویڈیو نظر نہیں آتا پھر کیسے دیکھوں
    مجھے ایسے نظر آتا ہے ۔

    ---------------------------------------------------
    video.jpg
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دوسری شادی کرنے والوں کا شاید یہ حال ہوتا ہے
     
  11. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    اتوار کی دوپہر ہارون بھائی کا فون آیا کہ شہزاد ناصر بھائی اسلام آباد میں ہیں اور یہ ان کا نمبر ہے جبکہ نصراللہ اسلام آباد سے آگے روانہ ہے چکے ہیں۔ نصراللہ بھائی کی بلا ملاقات روانگی کا دکھ ہوا اور فی الفور شہزاد بھائی کا نمبر ملایا اور ملاقات کا وقت طے کیا- انہوں نے شام کو ملاقات کا عندیہ دیا سو شام کو جو جگہ انہوں نے بتائی وہاں روانگی کا قصد کیا ۔ میرے دو یونیورسٹی کے دوست ملنے آ گئے سو ان کو بھی ساتھ لیا اور شہزاد صاحب کی طرف روانہ ہو گئے ۔ طے شدہ مقام پر پہنچ کر شہزاد صاحب کو میسج کیا تو جوابی پیغام ملا " آیا"---

    اور کچھ دیر بعد شہزاد صاحب کو سامنے سے آتا دیکھ لیا- انہوں نے بھی پہچان لیا اور بڑے تپاک سے ملے- ان کو ساتھ لیا اور ہوٹل کی طرف چلے کہ بیٹھ کر ایک دوسرے کو جانیں- محبوب بھائی کو فون کیا انہیں بھی پہنچنے کا کہا۔ ہوٹل پہنچ کر گفتگو کا آغاز ہوا ۔ پانچ منٹ بعد محبوب بھائی بھی آ گئے آور یوں محفل کو چار چاند لگ گئے- مختلف النوع موضوعات پر بات چیت ہوتی رہی اسی دوران کھانا آ گیا – کھانے کا ذائقہ جسیا بھی تھا دوستوں کی موجودگی نے کھانے کا لطف دوبالا کر دیا- دو گھنٹے بعد نہ چاہتے ہوئے بھی محفل کو برخاست کیا کہ سب دوستوں کی اپنی اپنی ذاتی مصروفیات بھی تھیں اور آئندہ ملنے کے وعدے پر ایک دوسرے کو رخصت کیا- اللہ پاک یہ محبتیں سلامت رکھے ۔ آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ماشاءاللہ ۔ سب بھائیوں کو خوبصورت شام مبارک ہو۔ اللہ کریم یہ پرخلوص محبتیں قائم رکھے۔ آمین
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہوٹل حسب سابق فوڈ سٹریٹ والا ہوگاnp
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ماشاء اللہ سب حضرات کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ۔بہت خوشی ہوئی ۔اللہ پاک یہ محبتیں ہمیشہ قائم رکھے آمین
     
  15. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    زندگی کی خوبصورت ترین شاموں میں سے ایک اسقدر پرخلوص پزیرائی اور مہمان نوازی پر آصف بھائی اور محبوب بھائی کا تہہ دل سے ممنون ہوں
    اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
     
  16. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    بالا تکہ شاپ بحریہ ٹاؤن کے ساتھ پولیس فاونڈیشن ہاوسنگ سکیم کی معروف تکہ شاپ ہے
     
  17. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    سید شہزاد ناصر ما شاء اللہ، کیا بات ہے یعنی کہ رونقیں لگی ہوئی تھیں، اللہ پاک مزید آپ سب کو ایسے ملن کے موقعے بار بار دے، آمین
    میں نے گزشتہ تین چار عدد چھٹیاں جو کہ رمضان المبارک کے مہینے میں کٹیں، رمضان میں باقی سب اچھا ہے مگر دوستوں کی محافل والا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے، اس لئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ رمضان میں چھٹی پہ نہیں جانا۔ انشاءاللہ اگلی بار آپ سب دوستوں سے ملاقات کی کوشش رہے گی، باقی جو اللہ رب العالمین کی مرضی۔
    اللہ پاک آپ سب دوستوں کی محفلیں جاری و ساری رکھے، آمین
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مجھے وہاں لیکر نہین جاتے۔ پولیس لائین یہاں سے کتنی دور ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بہت اعلیٰ اور نیک خیالات ہیں جی
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میرے بارے میں کیا خیال ہے
     
  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    ہم کیا آپ کو تو پولیس ہی پولیس لائن لے جا سکتی ہے- بالا تکہ ہاؤس پولیس فاؤنڈیشن ہاؤسنگ اسکیم میں ہے نہ کہ پولیس لائن میں
     
  22. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    آپ کو پولیس لائن نہیں رنچھوڑ لائن لے کر جاؤں گا
     
  23. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    خیالات مجتمع کر رہا ہوں
     
  24. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    ان کے سائز کی کرین پولیس والوں کے پاس بھی نہیں
    سنا ہے ان کو اٹھانے کے لئے امریکہ سے چینوک کی درخواست کی گئی تھی مگر امریکہ نے اس ڈر سے انکار کر دیا کہ وزن کی وجہ سے انجن فیل نہ ہو جائے
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ سب لوگ میرے حسن سے جلتے ہیں
     
  26. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    اللہ گنجے کو ناخن اور ایسا حسن کسی کو نہ دے
     
  27. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    ھارون رشید تسی کس بلا نوں چھیڑ بیٹھے او، ٹھپے رہندے تے چنگی گل سی، ہن میچ پے گئیا اے تے زرا ٹیسٹ میچ کھیڈنا، سید شہزاد ناصر ٹی 20 دے بادشاہ نیں
    ایناں نوں تھکا کے مارو گے تے بچو گے۔ ویسے بھی ساڈا بھائی کدی کوئی میچ نئیں ہریا، ہن ویکھنے آں تہاڈے میچ دا کی بنڑدا اے؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    محترم زیرک صاحب شاہ جی بڑے بلکہ بہت بڑے بھائی ہیں یعنی قائم علی شاہ کے دور کے ۔ انہیں خوش ہونے دیں کوئی گل نہیں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دیکھا بو آرہی ہے
     
  30. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    تسی خوش تے اسی وی خوش: )
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page