1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں سیر کرائیں سب کو بلوچستان کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏17 اکتوبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تمام ساتھیوں کو اگلے سفر پر خوش آمدید

    مجھے آج افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ بوستان سے آگے ٹریک نہ ہونے کی وجہ سے ہم سفر کو جاری نہیں رکھ سکتے۔
    مگر براستہ سڑک ہم بوستان سے ژوب کا سفر جاری رکھیں گے جس کی وجہ سے آپ سب ساتھیوں کو وہاں پر موجود ریلوے اسٹیشن کے بارے میں بھی بتاتے جائیں گے۔ بوستان سے ژوب تک کا فاصلہ تقریباً 305 کلومیٹر ہے۔
    اس وقت ٹریک کے ساتھ ساتھ ریلوے اسٹیشن اور زمینی آثار بھی مٹتے جا رہے ہیں کہ کسی دور میں یہاں پر کوئی اسٹیشن یا پھر ریلوے ٹریک ہوا کرتا تھا۔

    بوستان جنکشن (کوئٹہ سے فاصلہ تقریباً 33 کلومیٹر)
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]

    خانوزئی ریلوے اسٹیشن (بوستان سے فاصلہ تقریباً 40 کلومیٹر)
    [​IMG]

    [​IMG]
    کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن(خانوزئی سے فاصلہ تقریباً 40 کلومیٹر)
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    مسلم باغ ریلوے اسٹیشن (کان مہترزئی سے فاصلہ تقریباً 10 کلومیٹر)
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    قلعہ سیف اللہ ریلوے اسٹیشن
    (مسلم باغ سے فاصلہ تقریباً 66 کلومیٹر)
    [​IMG]


    ژوب ریلوے اسٹیشن (مسافر پور سے فاصلہ تقریباً 148 کلومیٹر ہے)
    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہو سکی
    بوستان سے ژوب تک کا فاصلہ تقریباً 305 کلومیٹر ہے۔


    انشااللہ اب اگلا سفر ہمارا سپزنڈ جنکشن (جو کوئٹہ سے تقریباً 23 کلومیٹر کے فاصلے پرہے) سے
    تفتان(ایران بارڈر) تک سفر کریں گے۔
    :)
     
    Last edited: ‏11 ستمبر 2013
    پاکستانی55, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتظاررہے گا
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تمام ساتھیوں کو اگلے سفر پر خوش آمدید
    ہمارا اگلا سفر کوئٹہ سے تفتان اور زہدان (ایران) تک ہے جو ہم زھدان ایکسپریس سے کریں گے۔
    جو ہر مہینے کی یکم اور پندرہ 15 تاریخ سے کوئٹہ سے شروع ہو کر تفتان(ایران بارڈر) سے ہوتے ہوئے آگے زہدان (ایران) ریلوے اسٹیشن تک جاتی ہے۔کوئٹہ سے زہدان تک کا فاصلہ تقریباً 732 کلومیٹر ہے۔ اور یہ فاصلہ 33 گھنٹے اور 15 منٹ میں طے کرتی ہے

    اس کے علاوہ ایک اور فرئٹ ٹرین کا آغاز بھی 2010 میں کیا گیا تھا جو اسلام آباد سے کوئٹہ اور زہدان سے ہوتی ہوئی استنبول تک جاتی تھی۔ موجودہ صورتحال کا معلوم نہیں ہے۔

    کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    [​IMG]

    سرآب ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    سپزنڈ ریلوے جنکشن
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    والی خان(مستونگ روڈ ) ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    [​IMG]

    شیخ واصل ریلوے اسٹیشن

    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی
    گلنگور ریلوے اسٹیشن
    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی
    کشنگی ریلوے اسٹیشن
    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی
    نوشکی ریلوے اسٹیشن
    کوئٹہ سے فاصلہ تقریباً 152 کلومیٹر
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    کردگاپ ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    احمد وال ریلوے اسٹیشن

    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی
    پڈگ ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]


    دالبندین ریلوے اسٹیشن
    نوشکی سے فاصلہ تقریباً 210 کلومیٹر
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    جاری ہے​
     
    پاکستانی55, غوری, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یک مچ ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    گات ریلوے اسٹیشن

    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی
    آزاد ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    [​IMG]

    نوکنڈی ریلوے اسٹیشن

    [​IMG]

    عالم ریگ ریلوے اسٹیشن

    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی

    توزگی ریلوے اسٹیشن

    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی

    کوہِ تفتان ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    میر جاوا (ایران) ریلوے اسٹیشن

    کوئی تصویر دستیاب نہیں ہوئی
    [​IMG]

    خان محمد چاہ ریلوے اسٹیشن

    زہدان (ایران) ریلوے اسٹیشن

    دالبندین سے فاصلہ تقریباً 375 کلومیٹر
    [​IMG]

    [​IMG]

    یوں ہم نے پورے بلوچستان میں موجود اور غیرموجود تمام ریلوے نیٹ کا سفر مکمل کر لیا
     
    پاکستانی55, غوری, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان میں ریلوے کے مستقبل کے منصوبہ جات

    1۔ کوئٹہ (سپزنڈ جنکشن) سے مستونگ، قلات، سوارب، بسیمہ، پنگجور، ہوشاب اور تربت سے ہوتا ہوا گوادر تک عظیم منصوبہ
    2۔ چمن ریلوے اسٹیشن سے لے کر افغانستان سپن بولدک سے ہوتے ہوئے قندھار تک ریلوے ٹریک کا منصوبہ
    3۔ ژوب ریلوے اسٹیشن سے دریاخان(پنجاب) ریلوے اسٹیشن تک ریلوے ٹریک کا منصوبہ
    [​IMG]
    تصویر کو واضح دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں
     
    پاکستانی55، محبوب خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی نے ساتھ دیا تو انشاء اللہ ایک بار بلوچستان دیکھنا ضرور ہے
     
    محبوب خان اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی بہت اچھے جذبات ہیں آپ کے۔ اور انشاء اللہ۔ نصراللہ بھائی بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔آپ نے زبردست کام کیا اور ہمیں ریل کے ذریعے سے فعال اور غیر فعال تمام قسم کے ریلوے ٹریک اور اسٹیشن پر لے گئے۔۔۔۔۔جس سے اندازہ ہوا کہ بلوچستان کے ذریعے سے پوری دنیا کے ساتھ ہم منسلک ہوسکتے ہیں۔۔۔۔مگر افسوس کہ ابھی شاید اس پر مزید غور ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کرے وہاں اس قدر امن ہو کہ حکومت کے لیے کام کرنا آسان ہو اور ہم سب ترقی کرسکیں۔ آمین
     
    ابو تیمور اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امن ہوگا انشاء اللہ سکون کے دن لو ٹ آئیں گے
     
    ابو تیمور اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انشااللہ
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چٹوک۔خضدار
    جہاں چشمے گیت سناتے ہیں

    بلوچستان کو لوگ بنجر، بے آب و گیاہ اورچٹیل پہاڑوں کی سرزمین کہتےہیں لیکن اسی کے ضلع خضدار سے پچپن کلومیٹر دور واقع یہ وادی چٹوک ہے۔ جسے قدرتی چشموں اور آبشاروں کی وادی کہا جاتا ہے۔
    [​IMG]

    اسے ’جھاں‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں سے چشموں اور آبشاروں کا ایسا سحر انگیز سلسلہ شروع ہوتا ہے جو انسان کے ذہن و جسم کو اپنے جادو میں جکڑ لیتا ہے۔
    [​IMG]

    پہاڑی سلسلے میر گھٹ اور مولہ کے سنگم پر یہ چشمے دو ایسے پہاڑوں سے پھوٹتے ہیں جن کا درمیانی فاصلہ ایک دوسرے سے پانچ فٹ سے لے کر بارہ فٹ تک کا ہے۔
    [​IMG]

    دو پہاڑوں کے درمیان سے پھوٹنے والے ان چشموں میں سے پہلا زمین کی کوکھ سے جنم لیتا ہے۔ اس کا پانی نہایت شفاف ہے اور تنگ رہگذاروں سے ماندِ دریا بہتا ہے۔

    [​IMG]

    ایک کے سوا سب چشمے پہاڑوں کا سےچیر کر نکلتے ہیں۔ بہتا پانی اپنا راستہ خود بناتا ہوا، شور مچاتا ہوا بلندی سے نیچے گرتا ہے تو ایسی آوازیں پیدا ہوتی ہیں جیسے چشمہ گیت سناتا ہوں۔
    [​IMG]

    مقامی لوگ کہتے ہیں کہ چشموں کا یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے۔ زیرِ نظر تصویر سے یہ بات سچ لگتی ہے۔ صدیوں سے پانی بہنے کے باعث چٹیل پہاڑ پر بنا یہ رنگ پانی کی مصوری کا شاہکار ہے۔
    [​IMG]

    چشموں کا یہ سلسلہ ایک فرلانگ سے بھی زیادہ طویل ہے۔ جس میں دو درجن سے زائد چشمے اور آبشار واقع ہیں۔ ان چشموں کا پانی اتنا سرد ہے کہ گرمیوں میں ان کےکنارےبیٹھیں توٹھنڈک کااحساس ہوتاہے۔
    [​IMG]

    چشموں کا پانی دریائے مولا میں گرتا ہے۔ جس پر وادی مولا کے باشندوں کا انحصار ہے، زراعت میں زہریلے مادوں کے سبب دریائی پانی آلودہ ہے۔ یوں یہ صحت بخش پانی بھی دریائے مولا میں آلودہ ہوجاتاہے۔
    [​IMG]

    مقامی باشندے کہتے ہیں کہ باہر کے لوگوں کی آمد بڑھ رہی ہے جس کے سبب اطراف کی جنگلی حیات اور قدرتی ماحول خطرے میں ہے۔ ماحول دوست سیاحت کا فقدان اس فطری ماحول کی لیے خطرہ ہے۔
    [​IMG]

    یہ مقام دو پہاڑوں سے نکلنے والے چشموں کی اختتامی حد ہے، جہاں ڈھلتا سورج عجب قوس قزح بکھیرتا ہے اور دل یہیں رہ جانے پر مچل جاتا ہے۔
    [​IMG]

    قدرتی ماحول کی نگہبان اس وادی میں بھی اب انسانی سرگرمیاں داخل ہوچکی ہیں۔ موسموں کا تغیر اور غیر موزوں انسانی سرگرمیاں کیا اس فطری ماحول کو برقرار رہنے دیں گی؟
    [​IMG]


    بشکریہ: بی بی سی
     
    Last edited: ‏30 ستمبر 2013
    غوری، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو تیمور بھائی کا ساتھ ہو تو بلوچستان اور بھی خوبصورت ہوجائیگا
     
    آصف احمد بھٹی اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہوں یا نہ ہوں اے دوست بلوچستان بلوچستان ہی رہے گا
    یہ اور بات ہے کہ پاکستان کے بغیر بلوچستان بلوچستان نہ رہے گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ پاکستان نے تاقیامت سلامت رہنا ہے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچ بچیاں روایتی دستکاری سیکھتے ہوئے
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا ہنر ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آج ہی یہ لڑی دیکھی ہے اور بلوچستان کی خوبصورتی میں تو کوئی شک نہیں میرے پاس بھی کوئٹہ کی کافی تصویریں ہیں جلد ہی شئیر کروں گی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے میں یاد کرواتا رہوں گا ، کبھی تو آئیں گی
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ ارشین آپی کوئ تو ہو جو اس لڑی کو آگے بڑهاتا رهے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ ارشین آپی کوئ تو ہو جو اس لڑی کو آگے بڑهاتا رهے
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست لڑی بنائی ہے تیمور بھائی ۔آپ کہاں غائب ہیں اتنے عرصے سے میں نے تو آپ سے کوئٹہ میں شاپنگ کے لیے جگہیں پتہ کرنی تھیں:chp:
     
    مریم سیف، ابو تیمور اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ارشین آپی
    کوئٹہ میں تو بہت سے شاپنگ کرنے کی جگہ ہیں۔ جیسے کپڑوں کے لئے داود شاپنگ سنٹر بہت مقبول ہے جہاں ہر قسم ی ملکی اور غیرملکی ورائیٹی مل جائے گی،
    برتنوں کے لئے مسجد روڈ پر برتن گلی اور پرانا بس اڈہ پر بھی مارکیٹ ہے جہاں سے ملکی اور غیرملکی برتن آپ کو اچھے اور سستے داموں مل سکتے ہیں۔
    جبکہ لیاقت بازاربہت مشہور بازار ہے جہاں سے آپ کو تمام قسم کی اشیا مناسب قیمت پر مل جائیں گے۔
    جبکہ اگر آپ کا کوئی گاڑی خریدنے کا پروگرام ہے تو پھر آپ کو اس کے لئے چمن کا رخ کرنا پڑے گ
    اس کے علاوہ کسی اور چیز کے خریدنے کا پروگرام ہے تو ضرور یاد کیجئے گا۔ جو کچھ ہو سکا اپنی آپی کے لئے حاضر ہوں
     
    ارشین بخاری اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمیو رجی ان کے انہوں سے تو پہلے پوچھ لیا ہوتا
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نصر اللہ بھائی مجھے برتنوں والی کوئی اچھی دکان نہیں مل رہی تھی اب انشاء اللہ چکر لگاؤں گی بھائی آپ کب ہماری طرف چکر لگا رہے ہیں
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی مرد تو شاپنگ سے بھاگتے ہیں انھوں نے کہاں پوچھنی ہیں خرچے کی جگہیں :WRN:
     
    ھارون رشید اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سنا ہے کہ ویسے بھی وہ بہت تیز بھاگتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے یا






















    واک شاک کرتے ہوئے
     
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار :horse: کسی نے انھیں کچھ کہا تو ایسا صرف میں کر سکتی ہوں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی غیر موجودگی میں کہہ سکتے ہیں :D:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں