1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تمہیں معلوم ہو قدر ، اگر ایسی بن آئی ہو
    رات ہو ، خیال یار ہو ، تکیہ ہو ، تنہائی ہو
    جل جاتا ہے یہ دل کیوں ، تم معلوم ہو
    " جاگتے رہنا " کی اگر بلند آواز آئی ہو
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوگا سانوں کی
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی میں نے کبھی اپنی علمی شصخیت پر غرور نہیں کیا
     
    نعیم likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر چینی لے آئے ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی انہوں نے چائنہ سے منگوا کردی
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! شہباز شریف لائے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کی اپنے ہی جیسے " ماڑی جان " والے کے ساتھ کچھ رنجش تھی ایک دونوں ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے ، کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا ، اب کچھ دیر تو دونوں کھڑے ایک دوسرے کو گھورتے رہے ۔
    آخر دوسری " ماری جان والے صاحب بولے ۔ میں صرف شیروں کو ہی راستہ دیا کرتا ہوں ۔
    یہ سن کر چاچا جی مسکرائے اور ایک طرف ہو کر بولے ۔ اور میں گدھوں کو بھی راستہ دے دیتا ہوں ۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی سخت سردی تھی اور بھولے بادشاہ صبح سے مسلسل پانی بھررہے تھے ۔
    چاچا جی - بھولے ! تم صبح سے اتنا پانی کیوں بھر رہے ہو آخر اتنے پانی کا کیا کرو گے؟
    بھولے بادشاہ - پاجی ! پانی بہت ٹھنڈا ہے گرمیوں میں کام آئے گا ۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! یہ تم کیا کر رہے ہو ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! آپ دیکھ نہیں رہے میں پودوں کو پانی دے رہا ہوں ۔
    چاچا جی - مگر بھولے ! بارش بھی تو ہو رہی ہے ۔
    بھولے بادشاہ - جی پاجی ! اسی لیے تو میں نے چھتری بھی لی ہوئی ہے ۔
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دونوں آپس میں ٹکرا جاتے تو گلی چوڑی ہو جاتی
     
    ھارون رشید likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ھارون رشید کو ایک دن گھر کے سارے کپڑے دھونے کا آرڈر ملا
    حسبِ حکم اگلے دن بڑے بھائی کپڑے دھونے کی تیاری کرنے لگے تو بادل آئے اور بارش ہوگئی۔ واشنگ پروگرام اگلے دن تک ملتوی ہوگیا
    دوسرے دن پھر بادل آئے اور بارش ہوگئی۔ بڑے بھائی خوش بھی تھے اور آصف احمد بھٹی کی چاچی سے خوفزدہ بھی ۔
    بالآخر تیسرے دن چاچی جی کی طرف سے وارننگ مل گئی کہ کل کپڑے ہر صورت میں دھونے ہیں۔
    اتفاق سے اگلی صبح دھوپ بھی نکل آئی ۔ ھارون بھائی کو چار و ناچار دکان پر واشنگ پاؤڈر لینے جانا پڑا۔ ابھی دکان کے اندر سے واشنگ پاؤڈر خرید ہی رہے تھے کہ باہر بادل گرجا
    ھارون بھائی واشنگ پاؤڈر دکان کے اندر ہی چھوڑ کر باہر آئے ۔ آسمان کی طرف دیکھ کر بولے
    " اوئے یار میں تے صرف ٹافیاں لینے آیا ہوں "
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    یعنی بات پھر بھی کھانے پینے پہ آ کے ختم ہوئی :)
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا ھارون رشید اپنے مشہور و معروف و معصوم بھتیجے آصف احمد بھٹی کے ساتھ کھانا کھانے اوکاڑہ کے سستے ترین "چھپر ہوٹل" پہنچ گئے
    اعلی زمینی فرنیچر "چٹائی" پر تشریف رکھتے ہی بیرا کھانا رکھ کر چلا گیا۔
    عین اسی وقت ایک چوہا سرعت سے نکلا اور بھتیجے کی پلیٹ پر رقص کرتا ہوا گذر کر دوسری دیوار کے بل میں گھس گیا
    بھتیجے صاحب نے کھانا چھوڑ دیا ۔ چاچا کے استفسار پر بتایا کہ چوہا پلیٹ میں گذر گیا ہے۔
    چاچا جی بولے " چوہا گذر گیا تو پھر کیا ہوا ؟ کھالے یار "
    بھتیجا : "نہیں چاچا ۔ چوہے کے گذرنے سے کھانا گندہ ہوگیا ہے۔ میں نہیں کھاؤں گا"
    چاچا جی نے کمال درجے کی دلیل دی " اوئے پتر چوہے نے کونسا جوتے پہنے تھے۔ "
    بھتیجا مطمئن ہوگیا اور کھانا شروع کردیا۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اب آپ چوہوں کو جوتے پہنائیں گے :84:
     
    نعیم likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرین اوکاڑہ سے سکھر کے لیے رواں دواں تھی
    سیٹ پر دو خواتین کچھ یوں محوِ سخن تھیں۔
    پہلی : " میں تو کسی کروڑ پتی سے شادی کروں گی"
    دوسری: "اگر کروڑ پتی نہ ملا تو ؟"
    پہلی: " پھر کوئی لکھ پتی دیکھ لوں گی "
    دوسری: "اگر لکھ پتی بھی نہ ملا تو ۔۔؟ "
    پہلی : "کسی ہزاروں کی انکم والے سے گذارا کرلوں گی"
    اتنی دیر میں اوپر برتھ سے بڑےبھائی ھارون رشید کی آواز ابھری
    " جب بات 500 تک پہنچ جائے تو میں اوپر ہی ہوں "
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید عرف بڑے بھائی ولیمہ دعوت میں 10 پلیٹیں کھا کر اگلی دیگ اترنے کے انتظار میں ایک طرف اکیلے کھڑے تھے
    قریب سے ایک خوبرو خاتون گذری
    خاتون نے بڑے بھائی کے اوپر سے نیچے تک غور سے دیکھا
    مسکرائی ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ آگے بڑھ گئی
    ذرا دیر بعد خاتون دوبارہ اس کونے کی طرف آئی ۔ بڑے بھائی کو دوبارہ غور سے اوپر سے نیچے تک دیکھا
    مسکرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آگے بڑھ گئی
    بڑے بھائی کے دل میں گلگاریاں پھوٹنے لگ گئیں کہ خاتون یقینا انکے حسن پر فریفتہ ہوچکی ہے۔
    اب بڑے بھائی خاتون کا انتظار کرنے لگے۔
    انتظار کی بےچینی جاری تھی ۔۔۔۔۔۔ کہ
    اتنی دیر میں وہ خاتون پھر سے اسی کونے میں آئی
    بڑے بھائی کو اوپر سے نیچے تک دیکھا
    پھر مسکرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کے مسکراہٹ زیادہ گہری تھی
    اور آگے بڑھنے لگی تو اچانک بڑے بھائی نے ہمت کرکے پوچھ لیا
    "دیکھیے جی ! آپ اپنی خوبصورت مسکراہٹ کا راز بتادیں "
    خاتون پھر ادا سے مسکرائی اور بولی



    " بھائی جی ۔ آپ نے شلوار الٹی پہنی ہوئی ہے "


    ملک بلال واصف حسین الکرم آصف احمد بھٹی آصف حسین مریم سیف عبدالقیوم چوہدری غوری
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    خاتون کیا جانے کہ بڑے بھائی نت نئے فیشن کے کتنے دلدادہ ہیں۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا۔۔ آپ آجکل بڑے بھائی کو ہرجگہ کافی سیف سائیڈ دے رہے ہیں۔ خیریت تو ہے ؟ :nty:
     
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی حال نہیں اپنے ھارون رشید کا بھی ! ولیمہ میں جانے کی اب اتنی بھی کیا جلدی
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی سوچ بچار شلوار پہننے سے پہلے کر لیتے تو وہ دن نہ دیکھنا پڑتا
     
    عقرب and سعدیہ like this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شلوار کا کام پردہ ہے الٹی سیدھی کا کانسیپٹ تو بس ہماری ذہنی اپروچ ہے؎؎



    نتیجہ : لطیفہ فلاپ ہوگیا
     
    عقرب and نعیم like this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی لطیفہ فلاپ کروانے کے چکر میں آپ نے شلوار پھر بھی سیدھی نہیں پہننی۔ :takar:
     
    عقرب likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا پھر میری چالاکی
     
  27. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چالاکی نہیں ڈھٹائی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  28. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    چاچو ھارون اپنی الٹی شلوار سمیت زندہ باد :044: :044: :044:
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی مجیں مجوں کی بہنیں ہوتی ہیں




    بتانے والی بھی ایک مج اور معاف کیجئے خاتون ہی تھی
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میری حمایت کو میرا ایک پتر پہنچ گیا ہے ؎



    ویسے ان کو بھی کوئی میری شان میں لطیفہ یاد نہین آیا ہوگا
     

Share This Page