1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Oct 14, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو ہوگی
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کی سالگرہ پر بیوی نے بہت محبت سے پوچھا۔۔
    "میں آپ کو کیا گفٹ دوں؟"
    "تم مجھے پیار کرو۔۔ میری عزّت کرو اور میرا کہنا مانو۔۔ میرے لئے یہی کافی ہے۔۔"
    شوہر نے بھی بہت محبت سے جواب دیا۔۔
    "نہیں۔۔ میں تو گفٹ ہی دونگی۔"
    بیوی نے اٹھلا کر جواب دیا۔
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے ارماں دل ہی میں رہ گئے :soch:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے دوست سے پوچھا ” اچھا تو تم نے اس لڑکی کے کہنے پر سگریٹ نوشی، تاش اور آوارہ گردی ترک کر دی”۔

    دوست “بے شک”۔

    شخص “پھر تم نے اس لڑکی سے شادی کیوں نہیں کی؟”۔

    دوست “میں نے سوچا اتنی مشکل سے زندگی سدھری ہے، اب اسے دوبارہ جہنم بنانے کی کیا ضرورت ہے”۔
     
    نعیم likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مگر مچھ سے پوچھ لیں
     
    نعیم likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مگر مچھ کی اپنی چیخیں نکل رہی ہیں ۔۔ اس نے تو شکر کرنا ہے :D
     
    ملک بلال likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ویسے ہی چیخ لوں گا
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں اب آپ خود ہی مگر مچھ سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ کسی نے چھکا لگا دیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھولے کو کچھ مت کہنا۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مگر مچھ کیا ہوتا ہے :rolleyes:
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس پر عورت سواری کر رہی ہے
    [​IMG]
     
  13. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    معدہ خراب ہو تو ایسے ہی خواب آتے ہیں بابا جی
     
    نعیم likes this.
  14. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کا توکام ہی سواری ہے بس ایک چیز سے پیدل ہوتی ہے اس کا نام ہے عقل
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عورت ہمیشہ ہی مرد سے زیادہ دلیر ہوتی ہے

    ثبوت
    شادی کے وقت ایک عورت کو لینے کے لیے مرد 200-300 بندوں کو لے کر جاتا ہے۔ وہاں ایک دن بھی رک نہیں پاتا

    جبکہ

    دوسری طرف سے وہ ا
    کیلی شیرنی ہی سسرال آ کر ساری زندگی کے لیے وختا ڈال دیتی ہے۔
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سچ بات ہے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیرنی یعنی - - - - - - :wink::D:
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بہادر
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بھولے بھائی ہی بتائیں گے
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی۔ آپ بارات میں کتنے آدمی لے کر گئے تھے؟
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس وقت لوگ گننے کی پوزیشن میں نہیں تھا ۔
     
    ملک بلال likes this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی ۔ ذرا پاکستانی بھائی کے اس بیان کی وضاحت کردیں۔ مجھے تو یہ بات لطیفہ لگتی ہے
     
    ملک بلال likes this.
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا آپ نے اپنے بارتیوں کی گنتی کی تھی ؟؟
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ میں نے خود لسٹ بنائی تھی اس لیے مجھے پتہ ہے کتنے لوگ تھے :wink:
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میری لسٹ بزرگوں نے بنائی تھی
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب کوئی "میاں بیوی" سے متعلق نیا لطیفہ سنائیں
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات گئے گھر پہنچے دوسرے دن دوستوں نے پوچھا -
    ارے یار رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟
    ان صاحب نے قدرے شرمندہ ہوتے ہوئے کہا، کوئی خاص بات نہیں یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پہلے ہی نکلوالئے ہیں
     
    ملک بلال likes this.
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا دوست: یار ایک مصرعہ کا ذرا انگریزی ترجمہ کر دینا
    " مصیبت ہمیشہ ساتھ رہتی ہے جبکہ خوشی آتی جاتی رہتی ہے"
    دوسرا دوست : اسکا ترجمہ تو بہت آسان ہے دوست ۔
    wife lives always with me whereas her freind comes and goes
     

Share This Page