1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شاید ہاتھ میں رکھنے والی سوٹی تراشنی ہو
     
  2. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    پہلے مسواک پھر جھاڑو:p
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  3. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    ورنہ کیا ،،،، نہیں نہیں آپ بتائیں ورنہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیا سمجھتے کہ بڑے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بتا تو دیا کہ بڑے بھائی نے چپ چاپ سر جھکا کر " آلو " والے پراٹھے کھانا شروع کردیے :chp:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عید الاضحیٰ پر بڑے بھائی نے بہت شوق سے بکرا قربان کیا۔ عید قربان گذرنے کے 3 مہینہ بعد بڑے بھائی نے خواب دیکھا کہ جنت میں پورے اوکاڑہ کے قربانی کے بکرے جنت میں پہنچے ہنسی خوشی کھیل کود کررہے ہیں۔ بڑے بھائی نے اپنا بکرا تلاش کیا لیکن کہیں نظر نہ آیا۔ بہت پریشان ہوئے۔ بہت تلاش بسیار کے بعد دور ایک کونے میں بڑے بھائی کے بکرا بیٹھا نظر آگیا
    بڑے بھائی نے بکرے سے پوچھا کہ " تم بھی باقی بکریوں کی طرح کھیل کود اور اٹکھیلیاں کیوں نہیں کرتے؟"
    بکرے نے منمناتے ہوئے متاسفانہ لہجے میں جواب دیا
    " بڑے بھائی ۔ میری دونوں ٹانگیں تو ابھی تک آپ کے ڈیپ فریزر میں رکھی ہوئی ہیں "

    :horse: :zuban: :horse::khao: :horse::zuban::horse:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ بڑے بھائی عرف ھارون رشید ولیمہ کی محفل میں دیگ بھر کھانا کھا کر دوستوں سے بیٹھے گپ شپ کررہے تھے
    اچانک لوگوں نے انکے حجم کے حساب سے انہیں " عقلمند" سمجھ کر فرمائش کردی کہ سٹیج پر تشریف لائیں اور کوئی نصیحت فرمائیں
    بڑے بھائی نے بھتیجے آصف احمد بھٹی سے آنکھوں ہی آنکھوں میں اپنی بےبسی کا اظہار کیا تو بھتیجے نے کندھے اچکا کر جواب دیا کہ سٹیج پر جانا تو پڑے گا
    مجبورا بڑے بھائی سٹیج پر پہنچے ایک لمحے کو کچھ سوچا پھر مخاطب ہوئے
    " ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎﮨﻮﮞ... ﮐﯿﺎﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ؟"
    ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : "ﻧﮩﯿﮟ معلوم۔ معلوم ہوتا تو پوچھتے کیوں "
    بڑے بھائی ﻧﮯﮐﮩﺎﮐﮧ " جب آپ اتنے بےعلم ہیں تو ﺁﭖ ﮐﻮﺑﺘﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ؟"
    ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ بڑے بھائی پھر ایسے ہی انہی دوستوں کے ہاتھ لگ گئے
    ﭘﮭﺮ ﺍﻥ کو پھنسانے کی نیت سے ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ۔
    بڑے بھائی نے سٹیج پر ﺁﮐﺮ ﻭﮨﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎﺳﻮﺍﻝ ﺩﮨﺮﺍﯾﺎ۔
    " ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎﮨﻮﮞ... ﮐﯿﺎﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ؟"
    ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎﮐﮧ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ
    ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺳﺐ ﻧﮯ ﺑﯿﮏ ﺯﺑﺎﻥ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: " ﮨﺎﮞ۔ ہم جانتے ہیں "
    بڑے بھائی ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﺟﺐ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎﮐﮩﻨا چاہتا ہوں ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺎﻓﺎﺋﺪﮦ۔" اور سٹیج سے اترگئے۔
    تیسری بار ملک بلال بھائی کی منگنی کے موقع پر پھر ایسا ہی سین ہوا
    پھر انکو سٹیج پر بلا کرﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮﮐﮩﺎﮔﯿﺎ
    بڑے بھائی نے پھر وہی سوال پوچھا
    " ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎﮨﻮﮞ... ﮐﯿﺎﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ؟"
    یار لوگ اب بہت سیانے ہوچکے تھے۔ پوری طرح تیار تھے۔ چنانچہ آدھے لوگوں نے انکار میں اور بقیہ آدھے لوگوں نے اقرار میں سر ہلا دیا
    بڑے بھائی ایک لمحے کے لیے چونکے۔ لیکن پھر انکے کھوچل ذہن میں فوری جواب آیا ۔۔۔ فرمایا
    " ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻻﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺩﯾﮟ ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ۔!!!!!!!! "
    ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﺳﭩﯿﭻ ﭘﺮ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ
    :84::WRN::zuban: :WRN::84:
     
    Last edited by a moderator: Nov 10, 2014
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    مطلب کھوچل کو پھنسانا ۔۔ مشکل ہی نہیں ۔۔ ناممکن ہے :wink:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بس جی ذہانت کے کمال ہیں
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو ہے
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پھر کمال آپ کا تو نہ ہوا نا ۔ :wink:
     
    Last edited: Nov 13, 2014
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    چاچا ھارون رشید ایک دن اپنے پاس بیٹھے بھتیجے آصف احمد بھٹی سے بولے
    " بیٹا ۔ پڑھائی کیسی جارہی ہے؟"
    بھتیجا : "چاچا جی ۔ کہیں نہیں جارہی ۔وہیں رکی رہتی ہے۔ "
    چاچاجی "اچھا۔ ذرا اپنا ہوم ورک چیک کراؤ "
    بھتیجے کی کاپی پر گندی گالیاں لکھی دیکھ کر چاچا جی دنگ رہ گئے۔ حیرت سے پوچھا
    " بھتیجے ۔ ہوم ورک کی کاپی میں اتنی گندی و ناشائستہ گالیاں کیوں لکھی تم نے؟"
    "اوہ چاچا جی۔ دراصل ٹیچر نے واپڈا اور سیاست پر مضمون لکھ کر لانے کو کہا تھا"
     
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یعنی چاچا سیر تو بھتیجا سوا سیر ؟ :soch:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    میں تو معصوم سا ہوں ۔ ۔ ۔
    یقین کر لیں ، مجھے تو ایک بھی ناشائستہ لفظ نہیں معلوم ، میری اس بات کی گواہی خود میرے پیارے چاچا جی دے سکتے ہیں ( بشرطہ کہ وہ اس وقت جانی چاچو کے فل سائز میٹھے پان کو اپنے منہ میں رکھے ہوئے ہوں ) بلکہ جانی چاچو سے بھی پوچھا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ and مریم سیف like this.
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یعنی بھتیجے کا گواہ چاچا ؟
    (نوٹ۔ ہماری اردو کی شائستگی پالیسی کی وجہ سے خواجہ و ڈڈو کے الفاظ تبدیل کردیے گئے ہیں)
     
    مریم سیف likes this.
  15. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    [​IMG]
    بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
     
  16. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    آپ کی تحقیق تبدیلی پر قربان ہونے کو جی چاہتاااااااااااہے [​IMG]
     
    سعدیہ likes this.
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    شکریہ مریم :)
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بھتیجا عرف آصف احمد بھٹی ایک دن اپنے چاچا ھارون رشید کو اچھے موڈ میں دیکھ کر بولا

    "چاچا جی ! شادی سے پہلے کیا کبھی کوئی افئیر چلایا ؟"
    چاچا: "پتر ۔ چھڈ پرانی باتیں ۔ "
    بھتیجا " نہیں چاچا بتائیں نا ۔ "
    چاچا "اوئے بھتیجے یہ میری نوجوانی کی بات ہے۔ (یعنی 130 سال پہلے :D) جب کالج میں مجھے ایک لڑکی اچھی لگی۔ لیکن بات پہلی ملاقات سے آگے نہ بڑھ سکی"
    بھتیجا " چاچا جی۔ صرف ایک ہی ملاقات میں بات ختم؟ وہ کیسے"
    چاچا " اوہ یار۔ اسکے بال بہت خوبصورت تھے۔ میں اسکے بالوں کے لیے تحفہ لے گیا۔ بس اس پر وہ خفا ہوگئی"
    بھتیجا " چاچا جی ۔ ایسا کیا تحفہ تھا"
    چاچا " جوئیں مارنے والا تیل "
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    ہاہاہاہا
    حالانکہ کے اس تحفہ پر موصوفہ کا شکریہ ادا کرنا بنتا تھا۔ :)
     
    نعیم likes this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہوسکتا ہے انہوں نے شکریہ ادا کرکے ہی اختتام کیا ہو 8)
     
    ملک بلال likes this.
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    اب اس بات کی وضاحت تو ھارون بھائی ہی آ کر کر سکتے ہیں :)
     
  22. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    ہاہاہاہاہاہاہا صرف خفا ہونا تو کم ہے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ الزام ہے وہ خفا نہیں ہوئیں بس ایویں جھاڑ پلا کر چلی گئیں
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے :)
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    رات کی تنہائی میں خیال یار کو تکیہ بنا کر
    رھ جاتے ہیں ایسی باتوں پر شرما کر
     
    ملک بلال likes this.
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    لگتا ہے آپ کے خیالات اور تکیہ کے بارے میں بھابھی کو مطلع کرناپڑے گا :beating:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میرا خیال ہے چپکے سے انکے بھتیجے آصف احمد بھٹی کو چاچا جی کے خیالات سے اگہی دے دیں۔ چاچی جان تک بات خود ہی پہنچ جائے گی 8)
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اونچی ایڑی والی کو اوکاڑہ میں " جھاڑ " کہتے ہیں ؟ :khudahafiz:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بڑے بھائی یعنی ھارون رشید صاحب ایک دن میڈیکل سٹور پر جھگڑا کر بیٹھے۔
    ہوا یوں کہ میڈیکل سٹور سے دوا لینے گئے۔ دوا لی۔ پیسے دیے اور فرمانے لگے
    " چلو ۔ اب چینی بھی دو "
    میڈیکل سٹور والا حیران پریشان ۔ ہکا بکا ۔ بڑے بھائی کو مشکوک مگر ہمدردانہ نظروں سے دیکھ کر بولا
    " بڑے بھائی یہ میڈیکل سٹور ہے۔ یہاں چینی نہیں صرف دوائیں ملتی ہیں "
    " چینی دینی پڑے گی تمھیں اور وہ بھی مفت " بڑے بھائی اصرار کرتے ہوئے کہا
    " اوئے میں کوئی ان پڑھ نہیں ہوں۔ انگریزی پڑھ لیتا ہوں "
    یہ دیکھو دوا کے پیکٹ پر واضح لکھا ہے۔ " Sugar free"
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    " صیحیح " بات ہے ۔ ۔ ۔ :84:
     
    Last edited: Nov 21, 2014

Share This Page