1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 14, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    house-husband.jpg
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شکر ہے بیبا منڈا پاکستان میں ہی ہے ورنہ آسٹریا میں بھی کویت جیسے سین ہوتے ہیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بیبے منڈے کی حاضری لگائیں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم
    جاتے جاتے میں بھی حاضری لگوانے آ گیا ہوں۔
     
    سعدیہ likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    معصوم بھائی نے تو خود اقرار کیا تھا " تابعداری " کا
     
  6. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    حاضر جناب ، میرا پاسورڈکا مسئلہ حل ہوگیا تو میں آگیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
     
    نعیم likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    خوش آمدید بھائی !
     
    سعدیہ likes this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    آ ج کی حاضری کا مزا آگیا۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member


    کیا کھاکر آئے ہیں
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اتنا کھایا کہ پوسٹ 571 والا پریشانی کی حالت میں اسٹاپ ہوکر رہ گیا ہے۔۔۔۔
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم @سعدیہ جی
    جلدی سے حاضری لگانے آجائیں۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  14. سیفی خان
    Offline

    سیفی خان ممبر

    اسلام علیکم
    لمبی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں
     
    ھارون رشید likes this.
  15. چوہدری صاحب
    Offline

    چوہدری صاحب ممبر

    حاضر جناب۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  16. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    آپ معصوم سے کو تنگ نہ کیا کریں

    اچھا جی
    لگادی ہے جی
    وعلیکم السلام
    آتے آتے بی آجایا کریں
    کیا ہوا تھا پاس ورڈ کو
    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ
    اچھا جی
    وعلیکم السلام
    ورنہ کیا
    وعلیکم السلام
    بہتر جناب
    وعلیکم السلام
    کہاں کھوگئے تھے
    خوش آمدید جی
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم میڈم جی
    میں حاضر ہوں
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم

    بیبا منڈا بھی حاضر ہے
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم جی
    بھولے کی شتابی سے حاضری لگا دیں۔ شکریہ
     
  20. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    السلام علیکم ۔۔ ہماری حاضری لگائی جائے۔
    یہ پاس ورڈکا مسئلہ ہر دوسرے صارف کو درپیش ہے شاید یہی وجہ ہے کہ صارفین اور صارفات کی تعدادتشویشناک حد تک کم ہورہی ہے ۔
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  22. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    گجر آگیا ہے
     
  23. سارا
    Offline

    سارا ممبر

  24. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    میں حاضر ہوں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم
    معصوم سے کی " معصوم سی " حاضری لگا دیں ۔
     
  26. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    میڈم آنٹی ۔ حاضری
     
  27. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    کیسے ہیں آ پ
    وعلیکم السلام
    اچھی بات ہے
    وعلیکم السلام
    یہ شتابی کیا ہوتا ہے
    وعلیکم السلام
    عمر خیام جی اہم مسئلے نشان دہی پر آپ کا شکریہ ، ایڈمن صاحب اس پر کام کررہے ہیں امید ہے اس پر جلد ہی قابو پالیا جائیگا ، آپ آتے رہا کریں
    وعلیکم اسلام
    رنگا رنگ حاضری کا شکریہ
    مگر جلدی کیوں بھاگ گیا ہے
    @سارا جی آپ کو عرصے بعد دیکھا ہے اچھا لگا مگر دکھ ا س بات کا ہے کہ آپ غیر حاجریاں بہت کرتی ہیں
    ویری گڈ ، اچھا لگا آپ کا حاضررہنا
    وعلیکم السلام
    بھولے سے پوچھ لیا ہے ؟
    کام چور بیٹے ، غیر حاضریاں اچھی بات نہیں
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  29. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    السلام علیکم ۔۔ ہماری حاضری لگائی جائے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم
    بھولے بادشاہ سے پوچھ کر معصوم سی حاضری لگا ہی دیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page