1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باتوں سے خوشبو آئے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏14 اپریل 2011۔

  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    وعلیکم السلام الحمداللہ ٹھیک ہوں جی آپ کیسے ہیں
    کچھ وقت تو ہمیں بھی دیں اس فورم پہ آپ کی غیر حاضری کی وجہ سے خوشبو میں کمی آجاتی ہے۔۔۔۔
    میں آپ کی یہ بات سمجھ نہیں پائی جی
     
    نوائے ملت اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    ساراجی میں بھی ٹھیک ہوں۔ الحمد للہ
    عرض ہےکہ آپ نےلڑی بنائی باتوں سے خوشبو آئے۔ اورجب باتیں کرنے والے نہیں ہوں گے تو لامحالہ خوشبومیں کمی آئےگی۔
    ایک جملے میں آپ کی غیر متوقع اور غیر معمولی غیر حاضری کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعطل کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔۔۔
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    ساراجی میں بھی ٹھیک ہوں۔ الحمد للہ
    عرض ہےکہ آپ نےلڑی بنائی باتوں سے خوشبو آئے۔ اورجب باتیں کرنے والے نہیں ہوں گے تو لامحالہ خوشبومیں کمی آئےگی۔
    ایک جملے میں آپ کی غیر متوقع اور غیر معمولی غیر حاضری کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعطل کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔۔۔
     
  4. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    کیا ہرروزخوشبوآئے یا کبھی کبھی؟
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    خوشبو ہردم آئے تو دل و دماغ تر و تازہ رہتے ہیں۔​
    Zaraf.png


    دو چیزیں اخلاق کی وضاحت کرتی ہیں:
    آپ کا "ظرف"
    جب آپ کے پاس
    کچھ بھی نہ ہو۔
    آپ کا
    "رویہ"
    جب آپ کے پاس
    سب کچھ ہو۔
     
    نوائے ملت اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    ٹھیک کہاں غوری جی آپ نے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    وعلیکم السلام
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا اچھا جی انشاءاللہ کوشش کرؤن گی جی ریگولیر ہو نے کی پکا نہیں کہے سکتی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شکریہ
    مجھے آپ کی یہ لڑی بہت پسند آئی۔
    اس میں بہت کچھ شیئر کیا جاسکتاہے۔۔۔۔
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    [​IMG][​IMG][/IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    8460_545687812161258_1166420687_n.png
     
    تانیہ، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    دل ہمیشہ سچ بولتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    Dil Ki Baat.png
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    دل کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں!
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    وہ کسی جی
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کھول یوں مُٹھی کے اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے
    آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو
    پہلی سیڑھی پر نظر رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ
    منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ہو
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    :cfd: یہ تو اُس سے بھی زیادہ مشکل ہو گیا سمجھنا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    لیجئے آسان بھی پیش خدمت ہے

    آسانیوں سے پوچھ نہ منزل کا راستہ
    اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر
    ذرے سے کائنات کی تفسیر پوچھ لے
    قطرے کی وسعتوں میں سمندر تلاش کر​
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    بہت اچھا شعر ہے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شکریہ! مجھے معلوم ہے آپ کا ذوق انتخاب غیر معمولی ہے
     
  21. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بہت عمدہ بات کہی سارا جی!
    خوش رہییے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    سارا ! بیٹا جی کہاں غائب ہیں آپ ۔ ۔ ۔
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    وعلیکم السلام
    الحمداللہ ٹھیک ہو کر پھر سے آگئی میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    @سارا سارے نمبر لے گئی اچھی پوسٹ ہے ایسی اور بھی شیئرنگ جاری رکھیئےگا۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اب طبیعت کیسی ہے ؟
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نوائے ملت
    آف لائن

    نوائے ملت ممبر

    لاجواب ہے واقعی لاجواب
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں