1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابوبکر کی تصاویر

Discussion in 'قدرتی حسن و جمال' started by تانیہ, May 10, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ غوری جی
    [​IMG]
    ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔۔جزاک اللہ
     
  2. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم پاکستانی55 جی

    [​IMG]

    ہمیشہ ایسے ہی دعا میں یاد رکھیئے ۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی
    [​IMG]
    ہمیشہ مجھے اور ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے ۔۔۔۔جزاک اللہ
    بہت خوش رہیں
    ہمیشہ سلامت رہیں
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ھارون رشید بھائی
    ہاہا۔۔۔۔تھینکس ۔۔۔ان شاءاللہ

    [​IMG]
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محبوب خان بھائی
    [​IMG]
    تھینکس یو سو مچ
     
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آصف احمد بھٹی بھائی
    [​IMG]
    جی جی تُسی سچ ہی کلپ دے او ۔۔۔ہاہا
    ہمیشہ خوش رہیں اور سلامت رہیں ایسے ہی ہماری اردو پہ ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔۔اور ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں بھی یاد رکھیں ۔۔۔جزاک اللہ
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ابوبکر کی آج سالگرہ ہے ماشاءاللہ چار سال کا ہو گیا ہے
    ابوبکر کی آج کی تصاویر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
    تانیہ likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    ابوبکر کی طرح بہت پیاری تصاویر ہیں۔
    اللہ کریم صحت ، تندرستی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔
    آمین
    اپنی خوشیوں میں ہمیں شریک کرنے کے لیے شکریہ تانیہ جی
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    مزید خوبصورت ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چشم بددور۔۔۔۔۔
     
    تانیہ likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ مبارک بیٹا جی ۔ ۔ ۔ ۔
     
    تانیہ likes this.
  13. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پاکستانی55 جی
    ابوبکر کو دعاؤں میں بھی یاد رکھئے گا ۔۔۔۔تھینکس

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ملک بلال جی آپکی محبت و دعاؤں کے لیے ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔۔۔۔جزاک اللہ
    [​IMG]
     
  15. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ غوری جی
    خوش رہیئے ، سلامت رہیئے

    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  16. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ابوبکر کی طرف سے بہت سا شکریہ آصف احمد بھٹی جی ۔۔۔ابوبکر کو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔۔۔
    خوش رہیں
    سلامت رہیں
    [​IMG]
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی
    یہ لڑی بہت ہی عمدہ آئیڈیا ہے
    خاص طور پر ابوبکر کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیونکہ بڑے ہوکر وہ خود ہی اسے آگے بڑھا سکتے ہیں اور دنیا میں اپنی نوعیت کی بہترین اور بے مثال لڑی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔

    خوش رہیے اور اپنے چھوٹو کا بہت سا خیال رکھیں۔۔۔۔
     
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    7/4/2014 ابوبکر کا سکول میں پہلا دن
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ و چشم بد دور

    انشاءاللہ ابوبکر اپنی ماما کی توقعات پر پورا اترے گا۔

    بہت سی دعائیں ابوبکر اور شہزادے کی ماما کے لئے۔
     
    Last edited: Apr 11, 2014
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک ننھے شہزادے کو ہر قسم کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔ شہزادہ لگ رہا ہے


    اللہ نظر بد سے بچائے

    اور ہمیشہ اپنی ماما کا تابع فرمان رہے
     
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ

    چشم بدور
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔ ۔ ۔ ابو بکر بیٹا اتنا بڑا ہو گیا ہے ؟
    اسکول جانے لگا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ ساری منزلیں آسان کرے ۔ ۔ ۔ آمین
     
  25. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ربِ کریم اسے عمرِدراز عطا فرمائے۔ آمین
    اور ابو بکر سے امید کرتے ہیں کہ وہ پیاری پیاری شرارتوں سے
    اپنی مما کو گھُما کے رکھے گا
     
  26. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ آپ پاک اس کو ہر قسم کی کامیابیاں عطا فرمائے
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    کافی عرصہ سے میں نے پکس شیئر نہیں کیں ، وقت کی قلت اور بہت سی مصروفیت ، کیونکہ میرا نیانا سکول جانے لگا ، پھر اکیڈمی ، پارا پڑھنے ، پھر گھر، گھرداری اور،،،،،،،، اور،،،،،،،،،، اتنی مصروفیت کہ بس
    بہت سے پیارے و محترم ساتھیوں نے بارہا فرمائش کی ابوبکر کی نیو پکس کےلئے، ،،،، تصاویر تو میں ہمیشہ ہی بناتی رہی ہر موقع پہ بس شیئر کرنے کی وقت نہ ملا سکا لیکن اب سب کے کہنے پہ حاضر ہوں اور ان شاءاللہ میری یہ لڑی ابوبکر کے بڑے ہونے تک چلتی رہے گی جب تک کہ وہ خود اپنی نیو پکس لگایا کرے گا 8)
    سب سے پہلے گزشتہ عید کی پہلے ، دوسرے اینڈ تیسرے دن کی پکس جوتب نہ شیئر کر سکی پھر اسی طرح اگلے آٖنے والے تمام مواقع کی طرف لیکر چلونگی اپنی اس لڑی کو


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    عید کے بعد پارک میں

    [​IMG]




     
    Last edited: May 15, 2015
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ فراخ پیشانی اور خوبصورت آنکھیں بتا رہی ہیں کہ جوان کا مستقل شاندار ہوگا
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ابوبکر کی سالگرہ کی پکس

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    چھٹیوں میں کئی بار پارک گیا اور ہر بار انجوائے کیا
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    Last edited: May 15, 2015
  30. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    چلڈرن پارک گجرات میں کھیلتے انجوائے کرتے ہوئے

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

     

Share This Page