1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by خوشی, Dec 12, 2009.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس سے کیا ثابت کرنا چاھتے ہیں آپ
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    یہی کہ میں چھوٹا ہوں۔ اس لئے ان کو نہیں بلا سکتا:wink:
     
  3. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    ویسے مسئلہ ہے کیا
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو آپ ہی ان سے پوچھیں وہ ہمیں نہیں بتاتے
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جب بتاتے ہی نہیں ہیں تو پھر لڑی بنانے کا فائدہ؟
    ان کا مسئلہ کیسے حل ہوگا پھر؟
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ لڑی جس نے بنائی ہے اسے شاید پتہ ہو
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مگر اس وقت تو لڑی بنانے والی کی نسبت ھارون بھائی کو ڈھونڈنا آسان لگتا ہے
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اگر ان سے نہیں پوچھ سکتے تو لڑی کو تالا لگا دیں
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    کن سے لڑی بنانے والے سے یا پھر جن کے ساتھ مسئلہ درپیش ہے؟
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دونوں میں سے کسی ایک سے
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مگر میرے حساب سے تو دونوں ہی مجھ سے بڑے ہیں۔
    اس لئے میں ان سے بھلا کیسے پوچھ سکتا ہوں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تالا لگاتا بھی مشکل ہے
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    چلتی گاڑی کو تو یکدم بریک نہیں لگائی جا سکتی ناں
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تو پھر مسلہ حل کریں
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مگر میں تو سواری ہوں گاڑی بھلا کیسے چلا سکتا ہوں
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیوں نہیں حل کر سکتے ؟؟؟
     
  17. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    وہ تو مسئلے کا سن کر ناراض ہو کر چلی گئیں

    اب ہارون سے ہی پوچھا جائے کہ



    کی مسئلہ یا بھئی تینوں
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ہاں یہی تو میں عرض کر رہا ہوں
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    عرض کر رہے ہیں تو ھارون بھائی یہاں تشریف نہیں لا رہے
    اگر حکم کریں گے تو پھر دیکھیں فوراً ہی حاضر ہو جائیں گے یہاں پر
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ تو آج آن لائن تھے
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    تو پھر حکم جاری کر دینا تھا حاضر ہونے کے لئے یہاں پر
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    حاکم وہ ہیں میں نہیں
     
  23. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    ہارون بھائی اوکاڑہ والے
    حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںں
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اب تو ایسے لگتا ہے کہ یا تو ان کا مسئلہ حل ہو چکا ہے یا پھر مسئلہ حل ہی نہیں کروانا چاہتے ھارون بھائی اپنا
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ ابھی سندھ کی سیر کر رہے ہیں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    کیا سندھ میں نیٹ استعمال کرنے پر پابندی ہوتی ہے؟
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس بارے میں آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    لیکن آجکل سندھ میں ڈاکوں کی حکومت تو نہیں ہے کہ ٹرینوں کا کوچوں میں لوٹ مار کرتے رہیں
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کو مجھ سے زیادہ پتہ ہے اس بارے میں
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مگر میں تو سندھ میں نہیں رہتا
     

Share This Page