1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم

Discussion in 'مہمان خانہ' started by غیر مندرج, Dec 29, 2012.

  1. غیر مندرج
    Offline

    غیر مندرج مہمان

    السلام علیکم جی

    امید کرتی ہوں‌سب بخیر ہونگے۔
    آپ سوچ رہے ہونگے کہ میں‌نے یہ تھریڈ کیوں‌بنایا تو آنسٹلی کوئی خاص وجہ نہیں‌۔مجھے یہ مہمان خانہ بہت اچھا لگا۔سوچا چیک کروں۔لگے ہاتھ سلام دعا بھی کر لوں۔سوری اگر کسی کو میرا خوامخواہ تھریڈ‌بنانا برے لگے تو۔میں‌کبھی کبھار گھومتی گھامتی یہاں کا چکر لگا کر جاتی ہوں۔اچھا فورم ہے کافی فرینڈلی ممبرز ہیں۔
    کیپ اٹ اپ جی ۔اینڈ‌گڈ لک۔
    خوش رہیں جیتے رہیں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    آپ کو فورم کیسا لگا یہ بھی بتا جاتیں تو اور اچھا لگتا :237:
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    وعلیکم السلام
    اللہ کا کرم ہے۔امید ہے آپ بھی ٹھیک ہوں گی
    بہت اچھا لگا کہ آپ فورم کا وزٹ کرتی ہے اور آپ کو فورم پسند ہے۔اور ہمیں بہت خوشی ہوگی اگر آپ بھی ہمارے فورم کا حصہ بنیں گی اور آپ سے بات کرنے کا موقع ہمیں بھی مل سکے گا۔
    خوش رہیں :222:
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    وعلیکم اسلام
    یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو فورم اور صارفین اچھے لگے۔
     
  5. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
     
  6. bilal
    Offline

    bilal مہمان

    ٹیسٹنگ پوسٹ۔ نام کے خانے میں انگلش ہی لکھی جا رہی ہے۔
     

Share This Page