میری پرالم سولف کی جاۓ میں موبائل پر نیٹ یوز کرتی ھوں اورمیرے موبائل کانمبر ھے نوکیا2692مسلہ یہ ھے کہ فورم پر آگے پیچھے نظر آتے ھیں
جواب: پریشانی روشنی جی! آپ اپنے موبائل میں Opera Mini براوزر ڈاونلوڈ کریں اور انسٹال کریں۔ اور اس میںہماری اردو کی ویب سائیٹ اوپن کریں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یہ براوزر کافی بہتر ہے۔ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے آپ اپنے موبائل پر یہ لنک اوپن کریں۔ http://getfree.cc/ آپ سے ایک کوڈ طلب کیا جائے گا۔ آپ درج ذیل کوڈ اینٹر کریں۔ 6870 اور Submit کا بٹن دبا دیں۔ اس کے بعد کچھ لنکس آئیںگے جس میں Download کا لنک بھی ہو گا۔ اسے کلک کریں۔ اور دوبارہ پھر ڈاونلوڈ کا لنک آنے پر اسے کلک کریں۔ آپ کے موبائل میں ایک فائل ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ جس کا نام opera_mini_92170.jad ہوگا۔ ڈاونلوڈ مکمل ہونے کے بعد اسے انسٹال کریں۔ اور چیک کر کے بتائیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ خوش رہیں۔:serious:
جواب: پریشانی یہ مسئلہ تو میرے ساتھ بھی ہے اور میں نے اپرا منی ہی یوز کرتی ہوں ۔ یہ مسئلہ کسی بھی فون پر فورم کھولنے پر آتا ہے ۔ چاہے کوئی بھی بروزر ہو:120:۔ پر میں اب اس کی عادی ہو گئی ہوں:serious:
جواب: پریشانی آپ اپنے موبائل کی سیٹنگز میں جا کر چیک کریں اگر لینگویج کے سیکشن میںوہاں اردو کی سپورٹ موجود ہے یا شامل ہو سکتی ہے تو اسے چیک کریں۔ امید کرتا ہوں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔