1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Aug 24, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    شروع ہوجائیں جی
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مین نے ایک پراٹھا کھایا ایک گلاس پانی پیا اور ایک لاس دودھ کا پیا
     
  3. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں ایک عدد پراٹھا دہی کے ساتھ ۔۔چائے اور آخر میں ایک گلاس دودہ اور بہت سارا پانی۔۔۔۔۔۔:yes:
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ایک گلاس روح افزاء،
    ایک روٹی کے ساتھ بھنڈی کا سالن ۔۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    دہی ، پراٹھا ، چائے اور کچھ عدد پیالیاں سویوں کی
     
  6. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ایک روٹی قیمہ کے سالن کے ساتھ سحری
    ۔۔۔۔۔
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں 3 کھجور کھائیں اور ایک گلاس دودھ پیا۔
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ابھی تازہ تازہ افطاری میں ایک کھجور ایک گلاس پانی ایک گلاس آم کا جوس پیا ھے اس کے بعد صبح سحری تک کچھ نہیں کھانا
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میری افطاری ون ڈش پارٹی میں ملاحظہ فرمائیں۔
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    بھت ہی زبر دست افطاری بنائ آپ نے غوری چاچو
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں کریم فروٹ چاٹ ۔۔۔ شربت۔۔۔۔۔ سموسے کھائے
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ارے واہ ہماری افطاری میں بھی یہ چیزیں تھیں :222:
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    یہ تو اچھی بات ہے نا داؤد بھائی ۔۔۔آج بھی چاٹ کھائی یا کسی کی طرف پارسل کردی؟:angle:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    کھیر ، دہی روٹی ، چائے
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    دہی پراٹھا کھایا تھا سحری میں ساتھ ایک کپ چائے
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ارے واہ . آپ کب سے چائے پینے لگے؟:thnk:
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میں نے ایک پراٹھا تھوڑی سی دہی اور ایک گلاس دودھ کا پیا تھا
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    چائے ، پراٹھے ، دہی ، لسی کچھ عدد آم پھر کچھ گلاس سادہ پانی
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ایک پراٹھا اور ایک گلاس دودھ کا
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    آج کی سحری دمام کے ایک ریسٹورنٹ میں کی: گوبھی کا پراٹھا، آلو کا پراٹھا (آدھا) چنے، دہی، سپرائٹ
     
  21. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں اک پڑاٹھادیسی گھی سے چپڑاھوا دھی کے ساتھ اور دوگلاس لسی کے
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    روز صبح ناشتہ میں پیتا ہوں
     
  23. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ہم نے دو پرنھٹے آچار کے ساتھ ایک جگ لسی آدھ کلو دہی چاے یہ ہر روز یہی کھاتا ہوں
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں ایک پراٹھا دہی کے ساتہ اور ایک گلاس دودھ کا پیا
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ایک سلائس بریڈ اور ایک گلاس دودھ
     
  26. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    شام کو نہیں کھاتا کھانا آجکل جوس پیتا ہوں اورسحری میں وہی جو بتایا ہے
     
  27. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میرے خیال سے سحری میں لسی نا پیے تو کچھ مزا نہیں اتا لیکن آپ دودھ دودھ تو شام کو پیتے ہیں نا
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    کچھ نہیں کھایا تھا سحری میں ماسوائے ایک عدد دودہ کے گلاس کے:113:
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    کیوں اتنی ڈائٹنگ کی ضرورت کیوں پڑھ گئی
     
  30. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ڈائیٹنگ کی بات نہیں ۔۔کچھ کھانے کا دل نہیں کر رہا تھا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page