1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابوبکر کی تصاویر

Discussion in 'قدرتی حسن و جمال' started by تانیہ, May 10, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    :flor::flor::salam::flor::flor:

    ایک لڑی یہاں نظر سے گزری "فرشتوں کی تصاویر" تبھی میرے ذہن میں بات آئی کہ میں بھی اپنے ننھے فرشتے کی تصاویر شیئر کروں لیکن اسکے لیے مجھے الگ لڑی بنانا پڑی ایک تو اسلیئے کہ میں تصاویر بالترتیب شیئر کرنا چاہونگی اسکی پہلی تصویر سے لیکر اب تک کی کچھ منتخب تصاویر اور دوسرا یہ کہ وہ فرشتہ تو ہے ہی تھوڑا تھوڑا سا شیطان (مطلب شرارتی ، چلاکو ، نٹ کھٹ۔۔۔ہاہا)بھی ہے اسلیئے نئی لڑی شروع کر رہی ہوں "ابوبکر کی تصاویر"کے نام سے ،اپنے بیٹے کی تصاویر اپ سب سے شیئر کرنے کے لیے ۔۔۔۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ ابوبکر کی سب سے پہلی تصویر تین جنوری 2010 کو جب وہ پہلی بار میری گود میں آیا

    [​IMG]


    [​IMG]

    ابوبکر کی پیدائش کے دوسرے دن کی تصاویر

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    تیسرے دن کی تصویر

    [​IMG]


    ہاسپٹل سے گھر آنے کے بعد کی تصاویر:flor:

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    جب سوا مہینہ کا ہوا تب کی پک اسکو عادت تھی رات کو جاگتا اور دن کو سویا رہتا سارا ٹائم میں اسکو لیکر گود میں اور نیٹ آن کر لیتی :computer:۔۔۔ہاہا ۔۔۔بس ٹائم پہ فیڈر پلا دیتی اور پیمپر چینج کر دیتی:86: ۔۔۔ جب یہ سوا مہینہ کا ہوا تب میں فرسٹ اسکو اسکی دادو کے ہاں لیکر گئی تھی

    [​IMG]


    میلاد النبی :saw:پہ اسکی بہت سی پکس بنائی تھیں

    [​IMG]


    جب یہ تین ماہ کا تھا

    [​IMG]


    [​IMG]


    اور یہ تب کی پکس ہیں جب ابوبکر پانچ ماہ کا تھا :86:

    [​IMG]


    [​IMG]


    صبح صبح سو کے اٹھا خراب موڈ میں تھا میں اسکو چھت پہ لے گئی چڑے کوے دکھائے تو خوش ہو گیا ۔۔۔ہاہا:86:

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    اسکو کمپیوٹر پہ بیٹھنے کا بہت شوق ہے میں تھوڑی دیر کے لیے بھی باہر جاؤں تو میرے آنے تک سیٹ پہ قبضہ کر لیتا ہے:suno:

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    چودہ اگست 2011 کی پکس

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    لاسٹ ایئر گرمیوں میں بھائی چوری سے اسکو اٹھا کے لے گیا اور جب واپس لیکر آیا تو اسکی ٹِنڈی ہوئی تھی اگر پوچھ کے جاتا تب تو میں ٹِنڈی نہیں کروانے دیتی :p_point:


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    میں فورم پہ لکھ رہی تھی اس نے پاؤڈر منہ پہ مل لیا اور پھر آوازیں دینے لگا ۔۔۔ماما۔۔ماما:201:

    [​IMG]


    [​IMG]



    جتنے مرضی کھلونے لا دوں یا نیو ڈریسز اسکو صرف ماما چاہیئے :222:


    [​IMG]


    سردیوں میں نائٹ سوٹ پہنے سونے سے پہلے دیکھ رہا ہے میں کمپیوٹر پہ کیا کررہی ہوں‌:237:


    [​IMG]


    [​IMG]
     
    محبوب خان and غوری like this.
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    میں کمپیوٹر آن کروں اور اسکو گود میں بٹھا لوں تب تو بہت خوش ہوتا ہے :titli:

    [​IMG]


    [​IMG]


    گزشتہ عید پہ اسکی بہت سی تصاویر بنائیں

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    ابوبکر ماشاءاللہ دو سال کا ہو گیا ہے:222: اسکی دوسری سالگرہ کی پکس



    میرا بیٹا ابوبکر اور بھتیجا علی حسن :flor:

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]


    اور یہ ابوبکر کی سب سے نئی مطلب ابھی کی بننے والی پک جو دو تین دن پہلے بنائی

    [​IMG]
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    تانیہ صاحبہ
    اسلام علیکم
    بہت خوشی ہوئی تصاویر دیکھ کر۔
    تو آپ صارف کے ساتھ ساتھ ایک امی بھی ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ۔
    آپ اپنے لال کا بہت خیال رکھیں اور اسے دنیا کا بہترین انسان بنائیں۔
    ماں کے بس میں سب کچھ ہوتا ہے، یہاں تک کہ اللہ سبحانہ و تعالی کی حمایت و نصرت۔
    میری دو عرض ہیں کہ آپ ابوبکر کو جس قدر ممکن ہو وقت دیں تاکہ اس کی شخصیت میں کوئی کمی نہ رہے۔
    دوسرے یہ کہ آپ نے لکھا ہے:-

    فرشتہ تو ہے ہی تھوڑا تھوڑا سا شیطان بھی ہے
    پلیز اسے یوں لکھیں فرشتہ تو ہے ہی مگر تھوڑا سا نٹ کھٹ بھی ہے

    شکریہ!

    بہت سی دعائیں ابوبکر اور اس کی ممی کیلئے۔۔۔
     
  10. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    وعلیکم السلام:titli:
    شکریہ:n_thanks::flor: دعاؤں کے لیے :222:
    وہ جو شیطان لکھا نا وہ اسی مطلب میں لکھا مطلب چلاکو ، شرارتی اور وہ والا شیطان جو اپ سمجھے ،،،،ہاہا وہ تھوڑی نا :pagal:
    اوکے میں لفظ کی وضاحت کیے دیتی ہوں ساتھ تا کہ اپکی طرح کوئی دوسرا میری چاکو می می:angle: کو وہ والا شیطان نہ سمجھ بیٹھے ۔۔۔ہاہا:a191:
     
    محبوب خان likes this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    آپ کی مرضی،
    الفاظ بہت پر اثر ہوتے ہیں۔
    میں نے سوچ سمجھ کر بات کی۔
    آپ کو اختلاف کا حق ہے۔
    اوکے۔
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    تانیہ جی
    ابوبکر کا تفصیلی تعارف تو آج ہوا ہے میرا.:237:
    اور اچھا کیا آپ نے ابوبکر کا پورا ماضی کھول کر ہمارے سامنے رکھ رہی ہیں.:119:
    جب بڑا ہو گا تو ہم اس سے کہیں گے کہ بھتیجے تمھاری بچپن کی ساری حرکتیں ہمیں یاد ہیں. :139:اس لئے کوئی ٹال مٹول نہیں چلے گی ہمارے سامنے:sad0126:
     
    محبوب خان likes this.
  13. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاء اللہ
    چشم بد دور
     
  14. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا خوب تعارف کروایا آپ نے ہمارے بھانجے صاحب سے۔:222:
    ویسے تانیہ جی۔۔۔۔۔۔ سچ میں‌ اس لڑی کو جتنے پیار سے آپ نے ترتیب دیا ہے وہ ایک ماں‌ہی کر سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
    جزاک اللہ
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاءاللہ پیاری تصویریں ہیں ۔۔
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاءاللہ بھت خوب صورت تصویریں ہیں

    اللہ رب العزت ابوبکر کو حضرت ابوبکر صدیق :rda: جیسا بنائے

    نیک بنائے اور والدین کے لئے صدقہ جاریہ فرمائے

    اور والدین کا فرماں بردار بنائے آمین
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    بہت خوب مس تانیہ
     
  18. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    واہ جی واہ بُہت ہی خُوبصُورت
    اللہ نظرِ بد سے بچائے
    تانیہ اب ایک عدد بہو ڈھونڈھ لو ہو بہو اس جیسی۔۔۔۔
    ناناکی بہت سی دُعائیں
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    السلام علیکم
    بہت پیاری تصویرین ہیں:mashallah:۔اللہ ہمارے بہنے فرشتہ کو دین اور دنیا کی دوست سے مالا مال کرئے آمین۔
    آپ نے یہاں ان کی تصویر شئیر کر کے بہت بہت خوشی دی:222: پتا ہے میں کئی بار سوچا آپ سے کہوں کے آپ ابوبکر کی تصوریر لگائیں پر آپ سے کبھی اتنی بات ہی نہیں ہوپاتی ہے۔ خیر آپ نے ابو بکر کر تصویریں یہاں شئیر کی بہت بہت شکریہ
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاءاللہ!
    مولا حیاتی دے اور نصیب اچھے کرے۔ نظرِ بد سے بچائے، لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور اپنی اماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ سب کی سب تصاویر بہت اچھی ہیں۔ ساتھ ساتھ آپ کا بیانیہ انداز خوب مزہ دے رہا ہے۔
    یہ 2 تصاویر مجھے شروع سے ہی بہت پسندہیں۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    محبوب خان likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    محترم الکرم جی۔ آپ بھی تو بہو ڈھونڈرہے تھے نا اپنے چاند کے لیے؟ کیا بنا ؟؟؟ :237:
     
    محبوب خان likes this.
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    السلام علیکم۔ تانیہ بہن۔
    ماشاءاللہ۔ ابوبکر کی بہت خوبصورت تصاویر اور معلومات ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔
    اللہ پاک ابوبکر بیٹے کو لمبی زندگی ، صحت و تندرستی، نیک سیرت و کردار عطا کرے اور اپنے والدین کی آنکھوں‌کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین ثم آمین
     
  23. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    بہت بہت شکریہ بھائی
    اللہ تعالی کی دعا نکلی قبول فرمائیں آمیں ثم آ مین
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    اللہ کریم پیارے بیٹے کو نظر بد سے بچائیں ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت ہے

    اللہ کریم اسے لمبی صحت اور نیکیوں سے بھرپور زندگی عطا کریں ،

    تانیہ بہن بہت بہت شکریہ ، میری طرف سے ابو بکر کیلئے ڈھیروں دعائیں اور پیار
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    السلام علیکم
    تمام تصاویر بہت خوبصورت ہیں‌ اور انہیں ترتیب دینے میں آپ کی کاوشیں اس سے زیادہ دلچسپ ، ہر تصویر میں‌ ابو بکر کا انداز نہایت ہی خوبصورت اور آپ کا اسے امر کر دینا اس سے بھی زیادہ دلکش ، میری طرف سے بھی ہمارے پیارے پیرے بھانجے میاں کو ان کی دوسری سالگرہ کی بہت ہبت مبارک ۔
     
  26. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاللہ
    تانیہ سسٹر آپکا بیٹا بہت پیارا ہے ،بہت سی دعائیں ہمارے بھانجے کے لیے :222:
     
  27. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2010
    Messages:
    2,279
    Likes Received:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    اسلام علیکم
    تانیہ میڈم
    چشم ماروشن
    دلِ ماشاد
    چشم بدور
    اللہ پاک تندرستی اور صحت والی زندگی عطا کرے - آمین ثم آمین
     
  28. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    بہت شکریہ نصراللہ بھائی:flor:
    آپکی بہت سی محبت کے لیے

    [​IMG]
     
  29. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    :n_thanks: عمر خیام جی :flor: بہت شکریہ

    [​IMG]
     
  30. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاءاللہ
    ایک سے ایک بڑ کر ماشاءاللہ ،اللہ پاک دونوں کا ساتھ ہمشیہ قائم رکھے ۔اسی طرح ہی رکھو۔
    ابو بکر آپ کی امیدوں پر پورا اترے
     

Share This Page