1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

Discussion in 'مبارک باد' started by ہادیہ, Mar 21, 2012.

  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آج ایک اور خوش خبری کے ساتھ حاضر ہوں‌۔۔۔۔۔
    ہمارے فورم کے ہر دل عزیز چاچاجی"الکرم" کی بیٹی اور ہماری پیاری بہن کی شادی خانہ آبادی خیرو عافیت کے ساتھ انجام پائی ،جس کے لئے ہم سب کی طرف سے چاچا جی " الکرم" کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
    [​IMG]

    چاچاجی ۔۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری پیاری بہن کی نئی زندگی خوشیوں سے بھر دے اور وہ اپنے گھر میں‌ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں‌۔آمین​

    [​IMG]

    چلیں اب جلدی سے چاچاجی کو مبارک باد دیں‌سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    [​IMG]
     
  2. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    الکرم بھاجی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی ازدواجی زندگی ہمیشہ خوش و خرم رکھیں اور انہیں ہمیشہ آباد رکھیں آمین:angle:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    اللہ رب العزت کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ دنیا کی ہر نعمت ، برکت اور خوشیاں ہماری بہن کے نام لکھ دے

    الکرم جی آپ کو اس فرض سے سبکدوش ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    چاچا جی ! میری طرف سے بھی ، آپ کو اس اہم ذمہ داری سے احسن طریقے سے سبکدوش ہونے پر بہت بہت مبارک ہوں ، اللہ پیاری بہن کے نصیب اچھے کرے ۔ آمین ۔ اللہ روز بروز نئے رشتے میں برکت اور رشتے داروں میں باہم محبت اور چاہت بڑھائے ۔ آمین ثمہ آمین ۔
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    [​IMG]
    [BLINK]الکرم جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]
    الکرم جی اس خوبصورت فرض کی سبکدوشی پہ میری طرف سے دلی مبارکباد اور پیاری بہن کی ڈھیروں خوشیوں کے لیے بہت سی دعائیں

    [​IMG]
     
  6. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    ماشاءاللہ۔بہت بہت مبارک ہو
    اللہ ہماری بہنا کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین

    [​IMG]
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    السلام علیکم۔ محترم الکرم صاحب
    ہماری چھوٹی بہنا کی شادی خانہ آبادی پر

    دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    :dilphool: :p_rose123: :dilphool: :p_rose123::dilphool:
    [​IMG]
    اللہ پاک چھوٹی بہنا کو نئی زندگی میں ان گنت خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    دل کی گہرائیوں‌سے مبارک باد قبول ہو :dilphool:
     
  9. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    :salam:
    چاچا جی میری طرف سے بھی مبارک باد
    اللہ ہماری بہن کو نئی زندگی کی نئی خوشیاں مبارک کرے
    اور ہمیشہ اسکو شاد و آباد رکھے۔ آمین،​

    :dilphool:
    :
    n_Congratulations:​
     
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    ہادیہ بیٹا جی
    اسما، ادی جی
    ھارون رشید جی
    آصف احمد بھٹّی جی
    تانیہ بیٹا جی
    حریم خان بیٹا جی
    نعیم جی
    محبوب خان جی
    شانی جی
    آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں ۔ کہ
    آپ نے میری خوشی کو اپنی خوشی جانا
    اللہ ربُّ العزّت آپ سب کو شاد وآباد رکھے۔
    اور اپنے پیارے حبیب کے نعلینِ پاے کے صدقہ میں ہر قسم کے رنج وغم سے محفوظ رکھے
    آمین ۔۔ بجاہِ سید المُرسلین
    مگر مجھ سے زیادہ مبارک باد کا مستحق
    آپ کے فورم کا ایک اہم رکن ۔اور میرا بیٹا
    ملک انور بلال ہے
    دعا ہے کہ اللہ کریم حضور غؤث پاک صدقہ میں
    اسے لمبی اور بہترین زندگی عطا فرمائے
    آمین یا ربُ العالمین​
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو۔
    [​IMG]
     
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    احمد کھوکھر جی بُہت شُکریہ
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    ملک انور بلال صاحب کو ہم لائیو مبارک دے لیں گے انشاء اللہ
     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    اس کا مطلب یہ کہ مجھے لائیو مبارک نہیں دینا چاہتے آپ !
     
  15. وجدان
    Offline

    وجدان ممبر

    Joined:
    Mar 30, 2008
    Messages:
    131
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    بہت بہت دل کی گہرایوں سے

    مبارک باد

    اور ہماری بہن کے لیئے بہت بہت ساری دعائیں۔
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    [​IMG]
    میری طرف سے الکرم صاحب کی بیٹی اور ان کے لاڑلے بیٹے اور ہمارے بھائی کو ان کی بہن کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو ۔ اور دعا ہے کے ہمارے بہن کی نئی زندگی خوشیوں سے بھری ہو آمین۔

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    کیوں نہیں انشاء اللہ عنقریب کھیوڑا کے دورے کا پروگرام بناتے ہیں
     
  18. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    لگتا ہے پہلی تایخ والے پروگرام میں میں شامل نہیں
     
  19. محمد رضی الرحمن طاہر
    Offline

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2011
    Messages:
    465
    Likes Received:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    بابا جی ڈھیر ساری مبارکاں ۔ ساڈی بہن دا ویا ہ خیری تھی گیا ۔ ۔ ۔
    اللہ اگے دعا آکھساں کہ اوہ تساں دی لاڈلی تیہ نوں کدے تتی وا نہ لاوے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کل تائیں سانوں بابلا
    تو رکھیا ہک نال لا
    ست خیراں ساڈیاں منگیاں
    جد جھلی تتی وا
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
     
  20. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    ہائے چاچاجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بلال بھائی آپ کے بیٹے ہیں؟ :101: :a172:
    تب ہی میں کہوں بلال بھائی اتنے اچھے کیسے ہیں‌ کیونکہ آپ جو اتنے سویٹ سے ہیں :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
    ہمیشہ خوش رہیں ۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    چونکہ محترم بزرگوارم الکرم صاحب نے ملک انور بلال کے متعلق ایک نیا انکشاف فرما دیا ہے تو اس لیے ایک مبارک باد اور بنتی ہے۔

    السلام علیکم۔ برادرم ملک انور بلال صاحب
    آپکی اور ہماری چھوٹی بہنا کی شادی خانہ آبادی پر

    دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    :dilphool: :p_rose123: :dilphool: :p_rose123::dilphool:
    [​IMG]
    اللہ پاک چھوٹی بہنا کو نئی زندگی میں ان گنت خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    آ مین
     
  23. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک پیش ہے ، محترم جناب الکرم صاحب اور ملک انور بلال صاحب اور آپ سب گھر والوں کو اس فرض کی ادائیگی پر بہت بہت مبارک ، اللہ تعالی پیاری بیٹی پر اپنا کرم اور مہربانیاں عطا فرمائیں ، اور اسے دین ، دنیا اور آخرت میں ہر طرح کی کامیابی نصیب ہو ،
    ہماری اردو کے سب ممبران اور اردو منظر کے سب ممبران کی طرف سے آپ کے لیے بہت سی محبتیں اور دعائیں ،
    اور بہت ساری مبارک بادیں ،

    [​IMG]
    [​IMG]

     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    اللہ نے آپ کے گھر پھول جیسی بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت نازل کی.اور آپ نے اس پھول کی احسن طریقے سے پرورش کرنے کے بعد اس فرض سے احسن طریقے سے سبکدوش ہو؁ے. ہماری نیک تمنائیں آپ کے اور آپ کی بیٹی کے ساتھ ہیں. اللہ ہم سب کو اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرمائے۔ آمین
     
  25. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    محمد رضی الرحمٰن طاہر جی بُہت بُہت شکریہ جناب
     
  26. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    ہادیہ بیٹا اس فورم کے سارے ممبران ہی بُہت اچھے ہیں
     
  27. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"


    نعیم جی بُہت مشکور ہوں‌آپ کا دُعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  28. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    بے باک جی آپ سب کی چاہتوں محبتوں کا کیا جواب دے سکتا ہوں ؟
    بس خُدا کے حضُور دُعاکر سکتا ہوں !
     
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    جی ہاں سب ماشاءاللہ سے بہت اچھے ہیں ۔لیکن چاچاجی آپ ہمارے شفیق سے چاچاجی ہیں اس لئے آپ ہمارے لئے بہت زیادہ اسپیشل ہیں ۔۔۔۔۔:dilphool::dilphool:
     
  30. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    نصراللہ جی بُہت شُکریہ جی
    شاد رہیں آباد رہیں
     

Share This Page