1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آئیں پنجابی سیکھیں

Discussion in 'پنجابی چوپال' started by الکرم, Dec 8, 2011.

  1. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    پنجابی سیکھنے والے طلباء اور طالبات حاضر ہوں
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    حاضر جناب :happy:
     
  3. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    واہ جی وا ہ بُہت سوہنا
     
  4. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ابھی خاص طلبا ءو طالبات نہں آئیں
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    میں بھی ہوں اسی بہانے سہی آپ سے بات تو ہوگی۔
     
  6. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اچھا ہے ! اسی بہانے اگر آپ کوشش کریں تو تھوڑی بُہت
    پنجابی میری حاضری لگانے کے لیے سیکھ جائیں گی
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جی ہاں سیکھ لوں‌گی۔
    پہر شروع کرتے ہیں آج کا سبق
     
  8. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آپ کوئی اردو کا مصرعہ لِکھیں
    ہم اُس کی پنجابی لکھنے کی کوشش کریں گے
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اچھا مطلب پنجابی میں
    چنگا ہو تا ہے نا
     
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اچھا۔۔۔۔۔ چنگا۔۔ سوہنا ۔۔۔ ٹھیک
    یہ لفظ پنجابی میں بھی بولا جاتا ہے۔ مثلا
    کسی چھوٹے کواردو میں کہیں۔۔۔ ادھر آ
    پنجابی میں کہتے ہیں ۔۔۔۔ ایدھر آ
    جواب ملتا ہے
    اچھا۔۔۔ یا
    اچھا جی
    سانا جی ایک بات ذہن نشین کر لیں
    اردو مُختلف زبانوں کا مجموعہ ہے۔ اور اس میں سب سے زیادہ پنجابی کا حصّہ ہے
     
    نعیم likes this.
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جی
    اس کا مطلب ہوکے اچھا کو سوہنا کہا جائے گا۔
    کیا بات ہے؟
    کی گل ہے۔ یہ ہم انڈین پنجابی میں کہیں گی۔
     
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آپ صرف اردوکے وہ الفاظ یا مصرعے لکھیں جن کا مطلب آپ معلوم کرنا چاہتی ہیں

    ویسے
    کی گل ہے؟
    کو
    کی گل اے؟
    بھی لکھتے ہیں

    یہ سوالیہ لہجہ ہے
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ٹھیک ہے
    آپ مجھے بتا دئیں آپ کی حاضری پنجابی میں کیسے لگاؤں۔
    آج آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    پنجابی۔۔۔۔ اردو
    اج۔۔۔۔۔ آج
    تُہاڈی۔۔۔ آپ کی
    حاضری۔۔حاضری
    لائی جاندی۔۔۔ لگائی جاتی
    اے۔۔۔۔۔ ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اسلام علیکم

    کوئی نویں گل سناؤ
     
  16. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آپ کے وضع کردہ قوانین کے مطابق
    اس لڑی کو پنجابی چوپال میں لے چلیں
    تاں کوئی نویں گل سُنڑاواں
     
  17. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    لو پاجی میں آگئی :hpy:
    یہاں آکر مجھے بہت خوشی ہورہی ہ:86:ے لگتا ہے اب آپ کے زیر نگران میں جلدی ئی پنجابی سیکھ جاؤں گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    میں ذرا دیر سے حاضر ہوئی ہوں ڈانٹ تو نہیں ملے گی نہ :eek:
    اب جلدی سے کوئی سبق دیں:hpy:
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    کی گل یے جناب تسی وی آگئے:86: اب مل کر پنجابی سیکھیں گے:d
     
  19. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بڑی ادی آپ آئیں اور میں نہیں تھا
    اب میں آیا ہوں اور آپ نہیں ہیں
    اس کا حل یہ ہے کی
    آپ نے جو پُوچھنا ہو ۔ وہ پیغام یہاں چھوڑ دیا کریں
    میں آکر اُس کے معنے پنجابی میں لِکھ دیا کروں گا
     
  20. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    السلام علیکم چاچا جی۔۔۔

    میں نے بھی پنجابی سیکھنی ہے ۔
     
  21. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جی میں آگئی :eek: پاجی اور آپ بھی یہیں ہیں تو کلاس شروع کریں:D
    اچھا اب میں پوچھتی ہوں جیسے اردو میں آپ کا نام کیا ہے؟ اس کو پنجابی میں‌کیسے بولتے ہیں:eek:
     
  22. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    تسی وی آجاؤں جی نالائق شاگردوں کے بیچ:D اور ضرور سیکھو:hpy:
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    السلام علیکم چاچا جی۔۔۔

    میں نے بھی پنجابی سیکھنی ہے ۔
     
  24. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جی ضرور مگر آپ کؤن سے شہر میں رہتی ہیں
     
  25. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    پاجی یہ میری کزن ہیں اور شکارپور میں رہتی ہیں:)
     
  26. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اردو۔۔۔۔۔ پنجابی
    آپ کا۔۔۔تُہاڈا
    نام۔۔۔۔۔۔ناں
    کیا۔۔۔۔۔کیہ
    ہے۔۔۔۔اے ،یا، جے
     
  27. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    پھر تو یہ چھوٹی ادی ہوئیں نا
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اچھا اب میں‌کہہ کہ دکھاتی ہوں
    تہاڈا ناں کیہ اے؟
    سمجھ گئی:hpy:
    اب اس کا جواب بھی بتا دیں؟ پنجابی میں:D
     
  29. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آہو پاجی:hpy:
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    شکریہ چاچاجی۔۔۔۔۔

    اسما نیٹ اسپیڈ نہ ہونے کے برابر ہے ادی:eek:
     

Share This Page