1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, May 24, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میری غیر حاضری مت لگائیں میں حاضر ہوں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    مجھے یقین دلائین کہ اپ آ چکے ہیں ۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    سانا کی بھی ایک وڈی والی غیر حاضری لگائی جائے ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اور سارا بہن اور ارشین بہن کی بھی
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    بلال چاچو کی بھی لگا دیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اور نعیم چاچو کی تو ایک بہت ہی وڈی سی غیر حاضری لگا دیں ۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اچھی خبر یہ ہے کہ نعیم بھائی اور این آربی صبح حاضر ہوچکے ہیں
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    این آر بی بھائی تو رات کو ہی تشریف لے آئے تھے ۔
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میری غیر حاضری لگا دیں کوئی ٹینشن نہیں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جب کوئی ٹینشن ہی نہیں تو پھر لگانے کا کیا فائدہ ؟
    سید صاحب کو ٹلی مار کر پوچھا جائے کہ وہ آتے تو ہیں مگر بالا ہی با لا کیو لوٹ جاتے ہیں ؟
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ خود کیوں نہیں ہمت کرتے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کیونکہ صرف آپ ہی بہت سو کے نمبر سنبھالے ہوئے ہیں ۔
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    سانا جی لگتا ہے غیر حاضری کے ڈر کے حاضری لگوا گئیں ہیں
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کھوکھر بھائی قمر صاحب سے ہی رابطہ فرمالیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آج میرا دل کر رہا ہے کہ اپنی وڈی ساری غیر حاضری لگاؤں ۔
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آج آنلائن صارف کی لسٹ میں ان کا نام تو ہے
     
  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اچھا تو آپ کی خواہش میں پوری کرتی ہوں
    آج آصف احمد بھٹی کی انکی موجودگی کے باوجود غیر حاضری لگائی جاتی ہے
     
  18. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میری ٍغیرحاضری رتو نہیں لگائی
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    منتظم اعلی کی گواہی کے بعد اب آپ کو میرا نام فورا اس لسٹ سے ۔۔۔ کڈ ۔۔۔۔۔ دینا چاہیے۔ :p_bananadance:
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میری بھی غیر حاضری نا لگائی جائے
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جلدی سے آصف کی تو غیر حاضری لگائیں
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    لگادی گئی ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی



    یہاں سفارش نہیں چلتی ، اور آپ جو گواہی لائے ہی ہیں وہ خود غیر حاضر ہے ، حاضری لگوانے اور غیر حاضروں کی لسٹ سے اپنا نام کڈوانے کے لیے آپ کو مجھے اپنی حاضری کا یقین دلوانا پڑے گا ۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    شکریہ ! میں تو جانے کب سے سوچ سوچ کر ہلکان ہو رہا تھا کہ کاش کبھی کوئی میری بھی غیر حاضری لگائے ۔
     
  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آج آپ کی یہ ارزو بھی پوری ہوگئی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    شکریہ ! آپ نہ ہوتی تو شاید میں یہ ارمان دل میں لیے ہی مر جاتا ۔
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جی نہیں میں نہیں تو ہارون بھائی اور کھو کھر تو ہیں ہی نا آُ کا رمان پورا کرنے کیلے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اب یہ تو آپ جان چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں ، ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ کھتے ہیں تو نہیں چڑاتی جان بس
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آج کس کس کی غیر حاضری لگائی ہے؟
    نعیم چاچو کی تو سب سے بڑی والی غیر حاضری لگائیں ۔ خوشی آپی ، حسن ، سارا ، سلوتری صاحب اور جس جس کے نام دماغ میں آتے ہیں غیر حاضری لگا دیں ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page