1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    کراچی پہنچ کرتعارف کروادیں گے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ارے چاچا جی اوکاڑہ میں ہوں تو بھی کراچی سے نظر اجاتے ہیں ۔ باقیون کی البتہ پہچان کرونی چاہیے تھی ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آج گوجرانوالہ میں ایک اور ملاقات ہورہی ہے دیکھیں خبر کب آتی ہے
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    میرے خیال میں ملاقات ہو گئی ہے ۔۔۔ اگر سلوتری صاحب نے کچھ تصاویر بنائی ہیں تو جلد ہی شیئر کر دوں گا۔
     
  5. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ملاقات میں کچھ طے بھی پایا کہ زیادہ کھانا ہی کھایا گیا ۔ ہارون بھائی روشنی ڈالیں ۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    لگتا ہے چھکا ہو گیا :159:
     
  7. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    لاہور ایک دوست کی شادی میں شرکت کے لیے گیا اور جب واپسی پرسورج کی روشنی میں گوجرانوالہ آ گیا تو دل نے پیروں میں زنجیر ٍ ڈال دی اور پیروں نےگاڑی کے بریک دبا دئیے کہ جب تک بلال بھائی سے ملاقات نہ کرو گے ہم اتھیں گے نہ بریک سے
    بلال بھائی کو فون کیا اور انہوں نے ایک جگہ کا پتہ سمجھایا اور جب وہاں پہنچے تو سامنے سے بلال بھائی کو خراماں خراماں اپنی طرف آتے دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا
    بلال کے ساتھ ہوٹل گئے اور بڑی منت سماجت کے بعد بلال اس بات پر راضی ہوئے کہ اگر کھانا نہیں کھانا تو جوس تو پینا پڑےگا جو نوش جاں کیا جو کہ لذیذ تھا لیکن بلال بھائی کے خلوص اور پیاری گفتگو نے لذیذ تر بنا دیا اس دوران مختلف موضوعات پر معلوماتی گفتگو بھی جاری رہی
    غم روزگار کی وجہ سے اس فوبصورت محفل کو برخاست کیا اور واپسی کا سفر دل میں اس ملاقات کی حسین یاد کے ساتھ ایسے کٹ گیا کہ
    سفر سفر نہ رہا-----------
    بلال بھائی شکریہ

    [IMG=http://img402.imageshack.us/img402/7552/p4290076.jpg][/IMG]

    Uploaded with ImageShack.us

    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بلال بھائی ہیں ہی سحر انگیز شخصیت ، ان کی باتیں ان کی چاہت اور خلوص انمول ہے ، اللہ کریم ان کے جان و مال اور عزت میں برکتیں عطا فرمائیں ،
    سلوتری بھائی آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے ہمیں پرخلوص ملاقات کا دل فریب بیان پڑہا دیا
     
  9. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    شکوہ شکوہ شکوہ ہارون بھائی سے شکوہ

    ہارون صاحب اگر میں چند دن فورم پر نہ آؤں تو آپ کی کال آ جاتی ہے تو اس میٹنگ کا بتانے آپ کی کال کیوں نہیں آئی۔ میں اس دن راولپنڈی میں ہی تھا ۔ اور سیور میری طرف سے ہوتا۔ اب نہ جانے جب پھر یہ وقت آئے گا۔ میں کہاں ہوں گا۔


    خیر شکوہ تو ہارون صاحب سے تھا۔ بہت پیاری تصویرں ہیں اللہ تعالی یہ تعلق سدا قائم رکھے آمین
    میری ملاقات سید شاکر القادری صاحب سے ہے بہت ہی پر نور باذوق ہستی ہیں۔ اورعدصہ ہوا ان سے اب تو بات کئے بھی مگر وہ ملاقات نہیں بھولتی۔

    تصویروں میں سید شاکرالقادری صاحب کی تصویر کیوں نہیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    میرے پیارے بھائی میں بہت شرمندہ ہوں میرے خیال میں تھا کہ آپ کہوٹہ میں ہونگے اس لئے آپ کو کال نہیں‌کی بحرحال ہماری پیاری اردو کے درخشاں ستارے آصف بھائی ، واصف بھائی اور محبوب خان راولپنڈی میں ہی ہیں آپ ان سے رابطہ کریں تفصیل سے پہلا پیغام پڑہیں اور قادری صاحب کی تصویر موجود ہے آپ دوبارہ دیکھیں ذرا:dilphool:
     
  11. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ایک مرد قلندر اور مجاہد اردو سے ملاقات
    شاکر القادری صاحب کا ذکر اتنی دفعہ پوسٹ اور بلال اور ہارون سے گفتگو میں آیا کہ ان سے ملاقات کا اشتیاق ہوا اور آج ہم اس مرد قلندر سے ملنے پہنچ گئے ۔ شاکر القادری صاحب اتنی خندہ پیشانی اور خوشدلی سے ملے کہ ایک لمحہ کے لیے بھی اجنبیت کا احساس نہ ہوا بلکہ یوں لگا جیسے صدیوں کی شناسائی ہے
    شاکر القادری صاحب کی سحر انگیز شخصیت ، دلفریب انداز گفتگو اور ناقابل تردید دلائل مقابل کو ان کے حصار کا قیدی بنا لیتے ہیں اور یہی ہمارے ساتھ ہوا اور یہ عقدہ آج کھلا کہ کیسے گھنٹے لمحوں میں گذرتے ہیں
    بلال بھائی اور ہارون بھائی آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ایک یگانہ روزگار شخصیت سے ملاقات کروانے پر

    [​IMG][/URL][/IMG]

    [​IMG][/URL][/IMG]
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    چڑے بولتے ہیں۔ :201: :201: :201:

    ویسے ہارون بھائی کی دعاؤں پر صدق دل سے آمین ۔ :yes:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اللہ پاک سب کی پرخلوص محبتوں کو سلامت رکھے۔ آمین
     
  14. شاکرالقادری
    Offline

    شاکرالقادری ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    38
    Likes Received:
    3
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے


    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے
    بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا
    بہت شکریہ! ڈاکٹر صاحب، آپ کی محبت ہے جو میرا ذکر ان الفاظ میں کر رہے ہیں آپ اور آپ کے ساتھیوں سے ملاقات میرے لیے گویا نوید مسرت تھی اس سے پہلے ہارون بھائی اور بلک بلال نے اپنے ساتھیوں سمیت مجھے شرف بخشا میں ان کی محبتوں کو بھی فراموش نہیں کر سکتا، عبیداللہ سے بھی میری ملاقات ہے ماشاء اللہ بہت سعادت مند نوجوان ہے،
    ۔۔۔۔۔ دوسری تصویر میں میرے ساتھ دائیں جانب بیٹھے دوسرے نوجوان ڈاکٹر کا نام کیا ہے میں بھول گیا، اسے میرا سلام پہنچایئے گا، نوجوان ہے، اورسوزو گداز کی دولت سے مالامال ہے، اللہ کریم اس کو ہمیشہ درمندی کی اس دولت سے مالامال رکھے۔ ۔ ۔ ۔ آمین
     
  15. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ایک اہم اعلان
    ان شاء اللہ کل 9 مئی 2011بروز پیر مغرب کے بعدپرفیوم چوک گلستان جوہر کراچی میں
    ایک سادہ اور پروقار بیٹھک کا انعقاد کیا گیا ہے
    جس میں ہماری اردو فورم کے درج ذیل احباب باہم ملاقات کررہے ہیں
    ھارون رشید بھائی
    طارق راحیل بھائی
    اور مجیب منصور
    اس ملاقات میں: ہماری اردو پیاری اردو: کی ترقی وترویج کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا
    کراچی سے تعلق رکھنے والے احباب کو خصوصا اور ملک کے کسی اور حصے سے تعلق رکھنے والے احباب کو عموما شرکت کی دعوت دیجاتی ہے​
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    مجیب بھائی آپ کی چاہتوں کا زیر بار رہوں گا
     
  17. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہمیں انتظار رہے گا چاہتوں بھری اس محفل کی روئداد کا ۔
    واہ ہارون بھائی پہلے شکر پڑیاں اب کلفٹن کا ساحل سمندر ۔ ہم اسی بہانے اپنی یادیں تازہ کر لیں گے ۔
     
  18. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہارون بھائی کو کراچی میں خوش آمدید شام کو ملاقات ہوتی ہے
     
  19. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ملاقات ہوگئی ، خوب گپ شپ ہوئی تبادلہ خیال ہوا،ماشاء اللہ ۔۔۔ یہ ملاقات مثالی اور یادگار ثابت ہوئی
    ھارون بھائی کے پیارے پن اور خوش مزاجی نے تمام احباب کومسرتوں بھری مسکراہٹوں سے نوازا
    یہ مجلس برخواست کرنے کو ہی دل نہیں چاہ رہا تھا ۔
    بلآخر نہ چاہتے ہوئی بھی رات کے تقریبا12 بجے کے سناٹے نے ہم سب کو باہم گلے ملاکر
    الوداع کہنے پر مجبور کردیا
    مکمل تفصیل ہارون بھائی ہی بتائیں گے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    طارق بھائی اور مجیب بھائی کی محبتوں کے جتنے بھی گُن گائے جائیں کم ہیں گھر پہنچ کر تصاویر اور حال احوال بیان کرتا ہوں
     
  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    قادری صاحب یہ ڈاکٹر صداقت ہے
    آپ کے ارشاد کی تکمیل ہو گی
     
  22. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہم کراچی کے دوستوں سے تصویری ملاقات کے منتظر ہیں
     
  23. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    شکریہ بھائی ہارون۔۔۔۔
    بہت اچھی منظر کشی کی آپ نے۔۔
    میں بھی بحالت مجبوری گھر سے ضروری کام آنے کی وجہ سے جلد گھر چلا آیا ورنہ ہم بھی بھائی مجیب کے مدرسہ کی حاضری ضرور دیتے
    پر انشاء جلد یہ ادھورا کام بھی مکمل کریں
    اللہ آپ کو صحت نصیب فرمائے اور آپ جس مقصد کے تحت آئے تھے وہ جلد کامیابی سے مکمل ہو جائے
    بھائی مجیب کے کام میں بھی برکت کا نزول ہو اور ہم سب کا اللہ حامی و ناصر ہو

    آمین
     
  24. احمدنور
    Offline

    احمدنور ممبر

    Joined:
    May 19, 2011
    Messages:
    280
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ماشاء اللہ بہت خوبیہ سب جان کر بہت اچھا لگا
     
  25. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    مختصر مگر جامع الفاظ میں پوری صورت حال اور پس منظر
    کو بہترین انداز میں سمیٹنے کا بہت شکریہ ہارون بھائی
    ملاقات کے بعد غالب گمان یقین میں بدلگیا کہ ہارون رشید بھائی آپکی شخصیت آواقعی خوش مزاجیت اور محبوبیت والی ہے
    اللہ کرے ایسی خوبصورت وپر رونق محافل سجتی ہی رہیں
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ماشاءاللہ ۔ ہارون بھائی آپ کی مجیب منصور بھائی اور طارق راحیل بھائی سے ملاقات کا ذکر بہت اچھا لگا۔
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    7 مئی 2011 بروز ہفتہ شام۔ مکہ معظمہ میں محترم سید عبدالرحمن بھائی سے مختصر ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔سید بھائی اپنی تحریر سے بھی زیادہ میٹھے۔ شفیق اور نفیس شخصیت کے مالک ہیں۔ کاش ان سے تفصیلی ملاقات کا وقت دستیاب ہوتا۔ لیکن عمرہ کی ادائیگی کا ارادہ پیش نظر تھا سو ان سے گھنٹہ بھر ملاقات کے بعد ہی الوداع ہونا پڑا۔
    اس موقع پر لی گئی چند ایک تصاویر۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اللہ کریم محبتوں کا یہ سلسلہ یوں رواں دواں رکھے۔ اور سب دوستوں کو شاد آباد رکھے۔ آمین
    لڑی کو چسپاں کر رہا ہوں۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اللہ سید بھائی کو لمبی نیکیوں والی زندگی دے اور ہماری نصیب میں بھی اتنے سانس لکھ دے کہ ان کی زیات ہوسکے
     
  30. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    لوجی ایک اور روداد حاضر خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی نے جس نیک کام کا آغاز کیا کہ احباب اردو کو انٹرنیٹ سے بھی بڑھ کر ملایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کار خیر میں برکت ہی برکت ہوتی جارہی ہے۔۔۔۔۔اور یہ سلسلہ انشاء اللہ ۔۔۔۔جو دلوں‌کو مزید قریب کررہا ہے۔۔بڑھتا جائے گا۔۔۔۔۔۔اور مجھ ایسے ادنی سے ہماری اردو کارکن کو یہ فخر حاصل ہے کہ اس قافلہ میل و ملاقات میں ھارون بھائی نے اولین ملاقات میں ساتھ رکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ملاقات کی روداد پڑھیں تو دو ہردلعزیز ساتھی۔۔۔۔ڈاکٹر آصف اور واصف بھائی کا اہم کردار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم یہاں شہر اسلام آباد میں‌رہنے کے باوجود ملنے سے قاصر تھے۔۔۔۔کہ کبھی اس بابت سوچا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاورن بھائی نے ملوادیا۔۔۔۔۔۔اور پھر ایک لمبی خاموشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے کہ ہم اور ڈاکٹر آصف گلیوں کے فرق سے ایک جگہ پر رہائش پزیر ہیں۔۔۔۔۔مگر ھارون بھائی کے ملوانے کے باوجود ۔۔۔۔۔غم روزگار میں‌اس قدر، خاص طور پر ہم۔۔۔۔مشغول رہنے لگے کہ باوجود خواہش کے پھر مل نہیں‌پائے۔۔۔۔۔۔۔۔اس دوران ڈاکٹر آصف نے ایس ایم ایس کرکے حال بھی پوچھا ۔۔۔۔۔مگر ہم اپنی سستی اور مصروفیات کی وجہ سے جواب دینے سے قاصر رہے۔۔۔۔۔۔۔یہ سلسلہ شاید طویل ہوتا۔۔۔۔مگر ایک شام کہ بجلی اپنی روایتی آنکھ مچولی میں مصروف۔۔۔۔۔۔اور ہم اس سے عاجز۔۔۔۔مگر بے بس۔۔۔۔کہ ہماری اردو کی محفل میں پیغامات ارسال رکررہے تھے۔۔۔۔۔کہ یکا یک بجلی چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم اف کرتے ہوئے اٹھے ۔۔۔۔ کہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔۔۔۔۔کہ فون کی گھنٹی نے ہماری توجہ اپنی طرف مبزول کروالی۔۔۔۔۔۔۔۔جب فون کو کان سے لگایا۔۔۔۔تو پتا چلا کہ واصف بھائی ہیں۔۔۔۔۔اور ڈاکٹر آصف کے گھر میں موجود ہیں۔۔۔۔۔طے پایا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کہیں بیٹھنے کی بجائے لب سڑک چلنے کا پروگرام بنا۔۔۔۔۔اور یوں یہ مختصر قافلہ اپنے ناتواں ٹانگوں پر مصروف اور بے ہنگم گلیوں سے ہوتے ہوئے لب سڑک اور کبھی سڑک کے درمیان۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی گاڑیوں کو کراس کرتے ہوئے اور کبھی گاڑیاں ہمیں کراس کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس یونہی ہم چلتے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور موضوع ہماری اردو اور ھارون بھائی۔۔۔۔تھے۔۔۔۔کہ ہماری اردو کے توسط سے مل رہے ہیں اور تجدید ملاقات کررہے ہیں۔۔۔۔اور ھارون بھائی اس لیے کہ ہماری اردو کے اس کپتان نے ہی ہمیں‌پہلی دفعہ ملوایا۔۔۔۔سو ھاورن بھائی آپ بظاہر ہمارے ساتھ نہ ہونے کے باوجود ہمارے۔۔۔۔ساتھ ساتھ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلال بھائی آپ بھی یاد آئے کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنے ملاقات کا ذکر کیا۔۔۔۔گو کہ روداد پڑھ چکے ہیں‌ یہاں ۔۔۔مگر۔۔۔۔۔اپنی کہانی، اپنی زبانی کی تو بات ہی اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوں‌ آدھ پونے گھنٹے میں یہ ملاقات اس عہد اور دعا کے ساتھ ختم ہوا کہ انشاء اللہ یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا۔۔۔۔۔اور ہم سب اسے چلانے کی سعی کرتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔سو ہماری اردو پھر زندہ باد۔
     

Share This Page