1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by لاحاصل, Jan 11, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    پہلا پنجابی دوسرے سے۔۔۔شلوار کے ناڑے (ازاربند) کی انگلش کیا ہو سکتی ہے ؟

    دوسرا پنجابی۔۔۔P.H.D پی ایچ ڈی

    پہلا۔۔۔کیا مطلب ؟

    دوسرا۔۔۔ Pajama Holding Device
     
  2. خبردار
    Offline

    خبردار ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2011
    Messages:
    84
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    واہ جی واہ نعیم صاحب آپ نے تو سویرے سویرے ہی موڈ کو ہنسا کر ہلا کر رکھ دیا ہے
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اچھا باہر جا کر آپ کی انگلش کافی بہتر ہوگئی ہے
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ملک بلال شادی کے لیے لڑکی دیکھنے گئے تو لڑکی کی اماں چیخ مار کر بےہوش ہوگئی
    منہ پر پانی چھڑکا ۔ دو گھونٹ پانی پلایا۔ بےہوش ہونے کی وجہ پوچھی تو بولی
    " 22 سال پہلے یہ مجھے بھی دیکھنے آیا تھا ۔"
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہاہا ا

    بلال بھائی اتنے پاٹے پرانے تو نہیں‌لگتے
     
  6. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    چوکا-----نہیں بلکہ چھکا
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اوہو بھئی۔۔ میں یہ واضح کرنا بھول گیا کہ یہ اپنے ملک بلال بھائی نہیں ہیں۔ بلکہ کوئی اور ہیں۔














    ان کی دفعہ تو لڑکی کی نانی بےہوش ہوئی تھی ۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    آپ اپنی آپ بیتی بھی لکھ ہی ڈالیں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    آپ یہاں آپ بیتیاں‌نہ لکھوائیں
    عنوان ہے کہ آئیں،ہنسیں مسکرائیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    آپ آئیں اپنی آپ بیتی لکھیں ہم ہنسیں گے بھی مسکرائیں گے بھی اور آپ کی خوشیوں کو انجوائے بھی کریں گے
     
  11. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہا کیا واقعی ملک بلال جی آثار قدیمہ سے تعلق رکھتے ہیں؟؟؟؟
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    یہ لڑی صرف لطیفے و چٹکلے سنا کر ہنسنے ہنسانے کی ہے۔
     
  13. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :201::201::201::201::a180::a180:
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہاہا زبردست :hasna:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    نعیم بھائی کچھ جل ککڑے واقع ہوئے ہیں :207:
    بلال بھائی ماشاء اللہ ایک خوبصورت اور نیک سیرت جوان ہیں، میں ان کا چشم دید گواہ ہوں اور آپ کے گوانڈی ہیں
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    شکریہ ہارون بھائی ۔ میں نے جملہ درست کردیا ہے۔ :139:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اب خود بھی درست ہوجائیں :119:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بادشاہ وقت نے درباری مسخرے ملا دوپیازہ کو دربار میں طلب کیا ۔
    ملا دوپیازہ کے اندر داخل ہوتے ہی بادشاہ بولا۔
    اچھا ہوا تم آگئے میرے دل اس وقت کسی مسخرے سے گفتگو کرنے کو چاہ رہا تھا۔
    ملادوپیازہ مسکرایا اور آداب بجالاتے ہوئے جواب دیا۔
    بادشاہ سلامت میں بھی یہی سوچ کر آپ کے پاس آیا ہوں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہا ااااااااا
    بہت خوب جیسے کو تیسا
     
  20. خبردار
    Offline

    خبردار ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2011
    Messages:
    84
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    [​IMG]
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اچھے ہیں ہاہاہاہہہاہااہہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہہا
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    دو فقیر روز رات کو ایک جگہ جمع ہوتے تھے۔ایک دن ایک فقیر بہت اداس تھا۔دوسرے نے پوچھا کیا ہوا؟وہ بولا:
    “آج مجھے اخبار کا ایک پھٹاہوا ٹکڑا ملا۔اسمیں ٹماٹو کیچپ گھر میں ‌بنانے کی ترکیب لکھی ہوئی تھی۔
    “ارے تو اسمیں ایسا کیا ہے کہ تم اداس ہو“؟پہلے فقیر نے کہا۔
    دوسرا بولا:“ نہیں‌میں‌سوچ رہا تھا کہ کاش ہمارا گھر ہوتا تو ہم بھی ٹماٹو کیچپ گھر پر بنا لیتے۔“
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    گل نوخیز اختر لکھتے ہیں:

    جٹ اُسے کہتے ہیں جس نے تھری پیس کے نیچے جوگر پہنے ہوں، یہ قوم اس وقت تک نہیں پہچانی جا سکتی جب تک کہ اردو نہ بولے ۔۔۔۔۔ ایک فائیو سٹار میں بیٹھے جٹ صاحب نے ویٹر کو بلا کر کہا ۔۔۔۔۔۔!!!

    "میری چائے میں "کھانڈ" کم کیوں ہے؟"
    ویٹر نے معذرت خواہانہ انداز میں کہا ۔۔۔۔۔ "سوری سر! میں دوسری چائے لے آتا ہوں"
    جٹ صاحب بولے ۔۔۔۔۔ "اوکے ۔۔۔۔۔ لیکن ذرا "چھیتی" آنا ۔۔۔۔"
    ویٹر کو چائے لانے میں دیر ہو گئی، جٹ صاحب کڑکے!
    "اے مسٹر ۔۔۔۔۔ میں "چروکنے" کا یہاں تمہاری چائے کے انتظار میں بیٹھا ہوں، جاؤ چائے واپس لے جاؤ ورنہ میں تمہارے منہ پر "ڈول" دوں گا -
     
  24. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہا
    ہاہا
    ہاہا
    زبردست نعیم بھائی
    بہت ہنسی آ رہی ہے
     
  25. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :201::201::201:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہا
    مسڑبلال خورشید جٹ‌حاضر ہوں :84::y_rofl::y_rofl:
     
  27. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    جس گھر میں کتا ہوتا ہے
    وہاں رحمت کے فرشتے نہیں‌آتے

    یہ ملک ہمارا گھر ہے

    تسی سمجھ تے گئے ای او
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہا راشد بھائی یہ تو سیاہ سی لطیفہ ہے
     
  29. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہا
    ہاہا
    :201:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہماری اردو کے ایک بہت بڑے صارف ۔
    شادی کی تقریب میں کئی گھنٹوں سے کھائے جارہے تھے ۔ کھائے جارہے تھے ۔ کھائے جارہے تھے
    لوگوں نے پوچھا ۔ اتنا زیادہ کیوں کھائے جارہے ہیں۔
    فرمایا - "شادی کارڈ پر لکھا تھا ۔ طعام -شام 7 تا 10 بجے"
     

Share This Page