ابھی حسن نے ٹاپ ٹین کی لڑی نکالی تو میں نے بھی لسٹ دیکھی ٹاپ ٹین کی تو ہارون بھائی کے پیغامات پہ نظر پڑی جو اب تو 41000 سے اوپر ہو چکے ھیں ہارون بھائی جو سب کا خیال رکھتے ھیں ان کے ہی چالیس ہزاروی ہونے کا ہم میں سے کسی کو پتہ بھی نہیں چلا، بہت معذرت کے ساتھ ہارون بھائی دیر سے ہی مگر مبارکباد قبو ل کیجئے :222::222::222::222::222: :a150::a150::a150::a150::a150::a150:
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات میں بھی یہی لڑی بنانے لگا تھا السلام علیکم ہارون رشید بھائی آپ کو چالیس ہزاروی کا درجہ پانے پر بہت بہت دلی مبارک باد ہو :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیابی اور ترقی عطاء فرمائے آمین :222: :222: :222: :222: :222:
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات میری اچھی بہن معذرت کی کیا بات ہے بھلا آپ سب بہن بھائیوں کا پیار خلوص ان مبارک باد کے لاکھوں پیغامات سے بھی بھاری ہے جس کا میںجس قدر شکر گذار رہوں کم ہے آپ سب میرے لئے دعا گو رہتے ہیں میرا خیال رکھتے ہیں یہ سب سب کچھ مجھ نکمے کیلئے بہت زیادہ ہے
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات السلام علیکم پیارے اور میٹھے بھائی ہارون رشید چالیس ہزار پیغامات کا سنگ میل عبور کرنے پر سچی سُچی دلی مبارک باد :flor: :flor: اگر آج ہماری اردو کی بزم آباد ہے تو اسکا سہرا ہارون بھائی کے سر ہے۔ اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حبیب کریم کی خصوصی رحمتوں کے سائے میںرکھے۔ آمین
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات وعلیکم السلام میرے پیارے بھائی اس خلوص کا کیا شکریہ ادا کروں صرف اتنا ہی کہوں گا اللہ کریم آپ کو آپ کے پیاروں سمیت ہمیشہ خوش وخرم اور شاداں رکھیں رات فون کیا تھا پشتو نما اردو سنتا رہا
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات ھارون بھائی سب سے پہلے تو بہت مبارک ہو کہ یہ فضیلت حاصل کیا اور دعا کہ ایسے ہزاروں فٍضیلتیں گرد راہ بنتی جائیں اور آپ کا یہ سفر اسی طرح رواں دواں رہے۔۔۔۔کہ اس سفر میںآپ سب کا خیال رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔طبعی طور پر دور ہونے کے باوجود آپ دلوں کے قریب رہتے ہیں بلکہ کئی بار تو آپ کے اپنائیت کے بوجھ تلے صرف آپ کے لیے نیک دعائیں ہی لبوں پر آموجود ہوتی ہیں اور بس وہی دل و دماغ میں خوشبو پھیلاتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آسمان ہماری اردو کے آپ تابندہ آفتاب ہیں کہ جس کی روشنی سے یہاں سامان زندگی ہے اور شور دوستاں ہے۔۔۔۔۔کہ جب بھی اس میں کمی آئی تو آپ نے اپنے تابناکیوںسے پھر سے اس کو رواں کرنے کی جستجو ہی نہیں بلکہ کامرانی تک پہنچایا۔۔۔۔۔الفاظ کہاں ساتھ دیتے ہیں کہ جو دل میں اسے بیاں کیا جائے۔۔۔۔اسے لیے تو کہا جاتا ہے کہ زبانیں بس کچھ کچھ بیان کرنے کی سعی کرتی ہیں اور احساس کو احساس ہی محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ کو ایک پھر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات اسلام علیکم میرے پیارے بھائی اللہ کریم کی بے پایاں رحمت ہمیشہ آپ پر اور آپ کے پیاروں پر نعمتوں کا نزول فرماتی رہے ، یہ سب آپ بہن بھائیوں کی دعاؤں اور خلوص کا صدقہ ہے کہ میں اس تعریف کے قابل ٹھہرا ورنہ میں کیا میر بساط کیا آپ کے خلوص اور پیار کا جتنا بھی شکر گذار رہوں کم ہے
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات ہارون بھائی واقع ہی آپ نے اس بزم کا بہت ساتھ دیا تھا جب یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا تھا آپ اور خوشی جی یا کوئی اور 2 یا 4 صارف ہوں گے جنہوں نے اس بزم کو پھر سے روشنی بخشی اللہ تعالی آپ کو جزاء عطاء فرمائے آمین
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات سید بھائی آپ کی تحریروں سے تو راہنمائی اور عزم ملتا ہر بار نئی ہمت پیدا ہوتی ہے آپ کی چاہت پیار اور خلوص کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات بھائی ہارون رشید۔ آپ کو چالیس ہزار پیغامات کی کامیابی مبارک ہو ۔ رب کریم آپکو ہر میدان میں کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات پیارے وسیم بھائی آپ کی چاہت کا شکر گذار ہوں اللہ کریم آپ کو آپ کے پیاروں کیساتھ خوشیاں عطا فرمائیں :222:
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات السلام علیکم ھارون بھائی میرے طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ خوش رہیں والسلام
جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات میرے پیارے بھائی یہ سب کچھ آپ بہن بھائیوں کی رفاقت کا نتیجہ ہے جو میں اس مبارک باد اور چاہت کا حقدار ہوا آپ کی چاہت کا تہہ دل سے مشکور ہوںدعاؤں کیلئے
چالیس ہزار + چالیس ہزار + چالیس ہزار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ھارون رشید بھائی دس سال سے بھی کم مدت میں ( 5 اکتوبر 2006 تا 7 جولائی 2016 ) ایک لاکھ اکیس ہزار چھیاسی پیغامات پوسٹ کرنے پر ہماری طرف سے تین بار مبارکباد ویسے تو اس پر ایک عدد نئی لڑی بنی چاہیے تھی مگر ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کی پرانی یادوں کو تازہ کیا جائے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیشہ آپ کا سایہ ہم پر اور ہماری اردو پیاری اردو پر قائم رہے