1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

Discussion in 'مبارک باد' started by نادر سرگروہ, Feb 15, 2010.

  1. راجہ اکرام
    Offline

    راجہ اکرام ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2008
    Messages:
    84
    Likes Received:
    0
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    السلام علیکم
    خوشی جی واقعی ناراض ہو گئی ہیں یا چھٹی پر ہیں؟؟
    کافی وقت سے وہ نہیں آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے اہم ممبر کی گمشدگی پر کوئی ہلہ گلہ نہیں ہوا؟؟؟؟؟
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بہت شکریہ خیام جی ،
    آپ کسی ایک پیغام میں پورا جملہ درست اردو میں ہی لکھ دیں تو وہ پیغام کئی ہزار پیغامات سے بڑھ کے ہو گا
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    شکریہ مجیب جی مگر کون سی تاریخ کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    وعلیکم السلام


    بہت شکریہ زاہرا جی بڑی نوازش

    دعاؤں میں‌یاد رکھا کریں، آپ سے بھی وہی شکایت ھے وج نادیہ اور ساگراج جی سے ھے
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ اکرام جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ آپ کا میتھ بہت اچھا ھے ماشاءاللہ

    آپ کی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ آذر جی
    میں عالم نہیں ہوں نہ اس کا کبھی دعوی کیا ھے عام انسان ہوں اور عام بات کرتی ہوں جو عام لوگوں کی سمجھ میں‌آجاتی ھے
    سکھانے والوں نے لاکھوں کتابیں لکھی ھیں علم حاصل کرنا ہو کسی نے تو وہ کہیں سے بھی اور کسی طرح بھی حاصل کر سکتا ھے
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس



    بہت خوب سید جی آپ نے سچ کہا

    سچ ھے زندگی کے چند پل ھیں جو ہنسی خوشی گزار لینے چاھیئے جانے کس گھڑی زندگی کی شام ہو جائے
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بہت شکریہ حسن جی

    دیکھا کی ناں بچوں والی بات کہ اکیلے ہر کام سے ہی ڈر لگتا ھے
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    وعلیکم السلام اکرام جی


    اکرام جی نہ میں ناراض ہوں نہ چھٹی پہ تھی کچھ تو مصروفیت تھی کچھ مسلہ کمپیوٹر میں تھا بلکہ ھے

    آپ اہم سمجھتے ھیں شکریہ مگر دوسروں کو آپ اہم سمجھنے پہ مجبور نہیں کر سکتے:119:
     
  10. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    '
    '
    خوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمدید
    '
    '
     
  11. *ساجد*
    Offline

    *ساجد* ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2007
    Messages:
    40
    Likes Received:
    0
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی ، بہت اچھا ہوا کہ آپ یہاں حاضر ہو گئی ہو ورنہ میں تو آج آپ کے بلاگ پہ "تلاش گم شدہ" کا اشتہار پوسٹ کرنے والا تھا۔:khao:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    تحریر کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ، آپ تحفتا لے لیں

    بلاگ کا پاسورڈ بھول گئی ہوں نیا مل نہیں رہا اس لئے وہاں نہیں جا سکی
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی جی آپ تو واقعی میں ناراض ہوگئی ہیں خوامخواہ ۔۔ :121:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بہت شکریہ مبارز جی

    آپ کو اب میں کیا لکھوں ، آپ یہاں سے تو غائب ھیں مگر کسی دوسری جگہ حاضری آپ باقاعدگی سے لگوا رھے ھیں ، اس کی مجھے سمجھ نہیں‌آتی


    اور رہی بات غصے کی تو نادر جی مجھے کیا غصہ دلائیں گے آپ خود ہی کافی ھیں اس کام کے لئے جانے کیوں‌آپ کو ان کی مدد کی ضرورت پڑی:143:
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی جی کچھ لکھیں آپ بہت اچھا لکھتی ہیں ماشاء اللہ سے۔۔ خوشی جی میں زکوٹا نہیں ہوں جو غائب ہو جاؤنگا۔۔خوشی جی انشاء اللہ بہت جلد باقاعدگی سے حاضر ہونگا ادھر ۔۔۔

    خوشی جی معذرت میری وجہ سے آپ کا دل دکھا۔۔سوری۔۔ اُمید ہے آپ معاف فرما دیں گی۔۔ نادر بھائی کا اس میں‌کوئی دوش نہیں سب میں نے کہا تھا کرنے کو۔۔خیر آپ معاف فرمادیں۔۔آپ بہت اچھی ہیں۔ سالگرہ بھی بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔ اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    آپ باقاعدگی سے آیا کریں گے سن کے اچھا لگا ، میں کسی سے ناراض نہیں جانے‌آپ سب کو ایسا کیوں لگ رہا ھے

    خیر مبارک ، جزاک اللہ آًمین
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    سید جی آپ کا بہت شکریہ

    میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں‌آپ کا شکریہ ادا کر پاؤں آپ نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی آپ کا خلوص آپ کی محبت انمول ھے آپ نے کسی کی پرواہ کیے بنا وہ سب کہا جو شاید کوئی اور نہ کہہ پاتا ، مگر آپ غصہ نہ کریں نادر جی شاید کہنا کچھ اور چاھتے ھیں کہہ کچھ اور گئے ھیں مزاح نگار کے ساتھ یہی مسلہ ہوتا ھے ، کہ اس کو اپنی آمد پہ کنٹرول نہیں‌ہوتا ،
    وہ اچھا لکھتے ھیں اسی لئے میں ان کی بات کا برا نہیں مانتی ہاں جواب ضرور دے دیتی ہوں ، آُ بھی انھیں معاف کر دیں اب تو وہ آپ سے معذرت کر چکے ھیں ،
    ا
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی جی،!!!!
    کوئی بات نہیں، میرے دل میں جو بات تھی وہ میں کہہ گیا، مجھے امید ھے کہ نادر صاحب بھی میری باتوں پر کچھ دھیان نہیں دیں گے، اور کچھ زیادہ اثر بھی نہیں لیں گے، میں بھی معذرت چاھتا ھوں،!!!
    شکریہ،!!!
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    ارے دھیان کیوں نہ دیں وہ ان کو دھیان دینا چاھیئے تاکہ آئیندہ احتیاط کر سکیں وہ، اس طرح تو وہ سمجھیں گے وہ صیحیح تھے ہم غلط
     
  20. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    '
    '
    سید صاحب
    تمام پیغامات پڑھ کر میں بہت محظوظ ہوا۔
    '
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    مبارز جی میں کیسے مان لوں کہ‌آپ کے کہنے میں‌آ کے نادر جی مجھے غصہ دلانے کا کارنامہ سر انجام دینے پہ آمادہ ہو گئے ، بات ماننے والی نہیں کیونکہ نادر جی ادیب ھیں کوئی وزیر نہیں ھیں
     
  22. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی جی وزیر ، بادشاہ وغیرہ کی کیا بات ہے اس میں‌ ۔۔نادر بھائی میرے بھائی ہیں۔۔ اور میری بات سنتے ہیں۔۔ ویسے آئی ایم سوری خوشی جی۔۔ :hands:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    مبزی ایویں پھرتیاں نہ دکھائیں جائیں معاف کیا:yes:
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    شکریہ خوشی جی۔۔جزاک اللہ۔ آپ بہت اچھی ہیں نادر بھائی کی طرح۔ خوش رہیں۔۔
     
  25. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    گلے شکوئے کو وہ اپنی، تفریح زندگانی بھی سمجھتے ھیں
    محظوظ بھی ھوتے ھیں، دل میں بدگمانی بھی رکھتے ھیں
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    خوب اندازہ لگا رھا ھوں، آپ کی ان خوش آئین باتوں کا
    اپنے ھاتھوں بنا رھا ھوں، انکی تقدیر اپنے ھی ناتوں کا
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    سمجھنے کیلئے بھی وقت جو رکھتے ھیں وہ بھی ایک فن ھے
    دکھ سمیٹ کر دنیا کے جو رکھتے ھیں، وہ بھی ایک دھن ھے

    جو دل میں بات آتی ھے، فوراً ھی منہ پر ھم کہے جاتے ھیں
    وہ برسوں ‌چھپائے جہاں جو رکھتے ھیں، وہ بھی ایک من ھے
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    کیسی دنیا ھے خود تو کسی کی سنتی نہیں
    ھمیں سننے سمجھنے سے بھی محروم بنا دیا
    _____________________________________________
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    شکریہ

    مگر مجھے خوشی کی طرح ہی خوش رہنا ھے نادر جی کی طرح نہیں پلیززززززززززززززززز:119:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس



    بہت خوب سید جی

    واہ جناب بہت اچھے ، کیا بات ھے آُپ کی
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بہت شکریہ خوشی جی،!!!! جواب تو کچھ نہ کچھ ھونا ھی چاھئے،!!! چاھے الٹ پلٹ ھی کیوں نہ ھو،!!!!
    وہ بھی محظوظ ھورھے ھیں، تو ھم بھی کسی سے پیچھے کیوں رھیں،!!!!
     
  29. راجہ اکرام
    Offline

    راجہ اکرام ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2008
    Messages:
    84
    Likes Received:
    0
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    ماشاء اللہ
    خوشی جی کو بھرپور آب و تاب کے ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا
    آپ کی بات درست ہے کسی کو اہم منوا تو نہیں سکتے لیکن میرے خیال میں جو ممبر اتنا زیادہ ٹائم دیتا ہے وہ فورم کا اہم ترین ممبر ہونا چاہیئے۔۔۔
    خوشیوں اور کامیابیوں کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ

    محتاج اصلاح و دعا
     
  30. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    السلام علیکم سب نوں کی حال اے سب دا میں نے سوچا اج مبارکباد ہی دے اوں خوشی جی کو اور آپ کی میل ملی کے اتنی مس کررہے ہیں تو سوچا کے خاصری بھی لگاجا؁ گی اس لیے چلا آیا جی مہربانی سب کی اتنا جو کرتے ہیں
    نادان مرزا عادل ںزیر فورام اسپین
     

Share This Page