1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] . آپ کو نیا فورم کیسا لگا

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, Jul 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آخر یہ بار بار مجھ سے ہی کیوں پوچھتے ہیں کہ مجھے فورم کیسا لگا ایک بار بتا تو دیا تھا کہ اچھا ہے :a165:
     
  2. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ہوسکتا ہے انہیں آپ پر یا فورم کے اچھا ہونے پر یقین نہ ہو :201:

    ویسے مجھ سے بھی رہے ہیں لیکن میں بتا ہی نہیں رہا :suno:
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :119: :confused: :119:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ شاٹ عقرب بھائی ۔ آپ نے تو انتظامیہ کو بھی چوکا مار دیا ۔ :101:
     
  5. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    اسلام علیکم۔
    انتظامیہ کا بہت شکریہ کہ میری رائے پوچھی ۔
    فورم بہت اچھا ہے۔ تھیم، کلرنگ اور فورمز کی سیٹنگز بہت اچھی ہے۔
    فورمز کی ترتیب بھی اچھی ہے۔ نہ بہت زیادہ ، نہ بہت کم۔ یعینی سادہ ہے اور جامع ہے۔
    اسلامی سیکشن میں سوال و جواب کا اضافہ ہوجائے تو مزید بہتر ہوجائے گا۔
    شاعری ، اور گپ شپ کے فورمز بہت ایکٹو اور اچھے ہیں۔

    ترجمہ ادھورا ہے۔ اور جو اردو ترجمہ ہے اس میں کچھ کچھ تو بہت ہی مشکل اور ثقیل ہے۔ اسے آسان ہونا چاہیے
    ایک چیز اور ۔۔ کہ یہاں کے اراکین کے اندر گپ بازی کا بہت رجحان ہے۔ اچھے خاصے سنجیدہ موضوع کو بھی گپ خانے میں تبدیل کردیا جاتا ہے۔ براہ کرم اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
    انتظامیہ کافی ڈھیلی لگتی ہے۔ تھوڑا ایکٹو ہونا چاہیے۔ ہر فورم کے ناظم کو اپنے اپنے فورم پر باقاعدہ دھیان دینا چاہیے۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پاکیزہ جی آپ کی رائے اچھی ہیں
     
  7. نعیم الر حمن64
    Offline

    نعیم الر حمن64 مہمان

    مجھے تو بلکل سمجھ نہیں آ رہی کے کرنا کیا ہے
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم نعیم الرحمن صاحب۔
    آپ فورم کے اولین صفحہ پر جا کر اوپر سے نیچے تک ایک دفعہ سارے چوپالوں کے عنوانات کا جائزہ لیں۔ پھر اپنی دلچسپی کے عنوان پر کلک کریں گے تو اندر مزید " ذیلی عنوانات" نظر آجائیں گے۔ مثلاً آپ فورم "اسلام" پر کلک کریں تو اندر
    تعلیمات قرآن و حدیث
    سیرت سرور کائنات
    عظیم بندگان الہی
    تاریخ اسلام
    کے ذیلی عنوانات نظر آئیں گے۔ ان میں سے اپنی دلچسپی کے کسی بھی عنوان پر کلک کرنے سے آپ اس میں داخل ہوجائیں گے۔ اسکے اندر آپکو مختلف صارفین کی طرف سے مختلف موضوعات پر مضامین و تحریریں ملیں گی ۔ آپ اپنی دلچسپی کے عنوان کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ اور اس کے اوپر یا نیچے Post Reply پر کلک کرنے سے آپ جواب میں اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں۔
    نوٹ۔ اسلام کے علاوہ
    حالات حاضرہ
    اردو ادب
    خواتین
    گپ شپ
    سمیت بہت سے ذیلی چوپال آپ کی دلچسپی کے سامان کے ساتھ موجود ہیں۔
     
  9. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور بتاتے کہ نیا فورم کیسا لگی؟۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر یہ معلوم ہوجائے کہ پرانا فورم کیسا تھی؟ موازنہ تو تبھی ہوسکتی اے جب آپ کی سامنے دو چیز کی موجودگی ہو۔ اب تو ام کی سامنے صرف ایک چیز موجود اے۔ اور وہ اے صرف نیا فورم۔ جیسا یہ نیا فورم اے۔ یہ فی الحال تو ٹھیک لگ رہی اے۔آگے آگے دیکھئے کیا ہوتی اے۔ اور جوں جوں آگے کی سمت کو ام کی سفر جاری ہوگی ام کو معلوم پڑے گی کہ کیا کیا نیا رنگ سامنے آتی اے؟ اور کیسا کیسا نیا مرحلہ، اور نیا موڑ سے ام کی واسطہ پڑے گی؟
     
  10. دل
    Offline

    دل ممبر

    Joined:
    Nov 11, 2009
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    وعلیکم اسلام،

    مجھے آپکا فورم بہت اچھا لگا میں کافی عرصے سے آپکا فورم پڑھ رہی ہوں اسی لیئے آج میں اس کی ممبر بن گئی ہوں۔
    آپکی بہن دل
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بار بار مجھ سے ہی کیوں پوچھ رہے ہیں کہ مجھے نیا فورم کیسا لگا :139:
     
  12. نعیم الر حمن64
    Offline

    نعیم الر حمن64 مہمان

    اچھا ہے فورم
     
  13. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    فورم پہلے سے کافی اچھا ہے مگر کچھ پرابلم ہو رہی ہے
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی پرابلم بیان کریں
     
  15. محمدانوش
    Offline

    محمدانوش ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2008
    Messages:
    69
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ایڈمن جی بہت معذرت کے ساتھ لیکن مجھے ابھی تک فورم کی بلکل سمجھ نہیں‌آرہی ہے
    میں جتنے بھی میسج پوسٹ کرتا ہوں پتہ نہین‌ وہ پوسٹ بھی ہوتے ہیں‌یا نہیں۔ اور انکو دوبارہ کیسے دیکھوں یہ بھی پتہ نہیں‌چل رہا مجھے۔ کوشش کروں گا کہ مزید اسکو سمجھوں اور وقت دوں

    دعاوں میں یاد رکھیے گا
    اللہ حافظ
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انوش بھائی آپ کا مسئلہ کیا ہے تفصیل بتائیں شاید ہم ہی آپ کی مدد کر سکیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم انوش صاحب

    کل کچھ ویب سائیٹ‌پر پرابلم تھی آج ایسا نہیں ہوگاتکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں :dilphool:
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے معذرت
     
  19. شام
    Offline

    شام مہمان

    mujhe to bohat acha lgta hy
    phle mujhe samjh kam aati thi
    but ab aa jati hy
    acha hy
    thanks
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شام بہن آپ یہاں اردو لکھا کریں ہمیں بہت اچھا لگے گا
     
  21. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے نیا فورم اچھا لگنے لگا ہے
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کیا تھا :warzish:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    فورم آج کل کچھ عجیب سا ہو گیا ھے میرا مطلب ھے ٹھیک سے کام نہیں کر رہا ، میں کئی بار تنگ آف ہو جاتی ہوں
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاگ آف تو سنا تھا یہ تنگ آف کیا ہوتا ہے :139:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :172::172::172:


    :176:

    :208:
    تنگ آ کر،،،،،،،
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :201:
     
  27. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کمپیوٹر کا اردو دنیا میں ایک اور لفظ کا اضافہ ہی ہوئی اے نا۔۔ تنگ آف!!!!! بوت مزے کی لفظ اے۔ کوئی بی زبان ایسے ای ترقی کرتا اے جب اس میں اتفاقیہ اور حادثای الفاظ کی اضافہ ہوتی رہا کرے۔۔ جس طرح جسم میں نیا خون کی ڈالنے سے جسم تندرست اور چاق وچوبند ہوجاتی اے اسی طرح نیا نیا لفظ اور نیا نیا تراکیب سے زبان کی جسم میں بی تندرستی آتا اے۔۔۔۔
    بوت خوب خوشی جی۔۔ آپ کو اردو کمپیوٹرائی زبان کی ایک لفظ کا ایجاد مبارک ہو۔۔۔۔ اسی واستی ام کہتی اے کہ سیانا لوگ کی محفل سے لوگ خود سیانا ہوجاتی اے۔
     
  28. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    فورم بہت اچھا لگا ۔ مگر اردو ترجمہ نامکمل ہے۔
    سمائیلی بہت کم ہیں۔ ایک عقرب یا عقربن کی سمائیلی بھی ہونا چاہیے۔ :133:
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آپ ہمیں خود دکھا دیں :237:
     
  30. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page