1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہرا کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by زاہرا, Nov 21, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی صحبت کا فیض ہے :a191:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ پیارے بھائی ۔

    ویسے آجکل میڈم زاہرا ہیں کہاں ؟
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے گھر پہ ہی ہیں
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اطلاع کا شکریہ ہارون بھائی ۔
    میڈم زاہرا یہاں کم کم کیوں آتی ہیں ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان شریف کے بعد جم جم آئیں گی
     
  6. شام
    Online

    شام مہمان

    بہت اچھالگا آپ کےبارے میں جان کر
     
  7. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    آپ سب کا شکریہ ۔ خاص کر بھائی ہارون صاحب جنہوں نے یہ لڑی کسی کونے کھدرے سے نکال لی۔
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جی ۔ بحمدللہ کچھ معنی تومجھے معلوم ہیں
    بہتر ہوتا آپ ہی پہلے یہاں بتا دیتے شاید میرا علم مزید بڑھ جاتا۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی اگر کسی نے بتا نا ہے تو بتا دیں
     
  10. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے زھراء کا مطلب تو معلوم ھے۔ ۔ ۔ ۔ پر زاھرا کا نھیں
    آپ خود ھی بتا دیں۔۔ ۔ ۔زھرا جی!!
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عباس حسینی صاحب۔ آپ کو جو مطلب معلوم ہے آپ ہی لکھ دیں۔ پھر زاہرا جی سے پوچھ لینا۔ نیک کام ہے جلدی کرکے ثواب کمائیں۔

    کیوں ہم سب کو بیچ میں‌کھجل کررہے ہیں۔ :113:
     
  12. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    الزاہرہ جی تعارف دینے کا بہت شکریہ اللہ آپ کی نیک خواہشات کی تعکمیل فرما؁ آمین ثم آمین
    یہ حقیقت ہے کہ انسان گود سے لے کر لحد تک سیکھتا ہی رہتا ہے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری قسمت میں لکھا ہے :confused:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بتا نا تو جواب ہی دے دو :mad:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یار بات کی جان چھوڑ بھی دیا کریں۔ غصہ ہی کھا گئے ہیں۔
    میڈم صاحبہ کو غصہ آگیا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :208:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    منت ترلا کر لیں گے :p
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ کوچنگ نے آپکو بہت کھوچل کر دیا ہے۔ :bigblink:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی صحبت میں رہا تو اور ترقی ہوگی :170:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی کوچنگ کوئی اور کر رہا ہے۔ میں تو خود بھولا بھالا ہوں۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے میں بھی یہی سمجھتا تھا :zuban:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام آپ کب سےکرنا شروع ہوگئے؟
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیوں بتاؤں:a172:
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آلو بتاؤں :::::::::::
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میڈم زاہرا جی کے تعارف کی لڑی ہے۔ آپ لوگ باز آجائیں ۔ وہ آگئیں تو بہت ناراض‌ہوں گی۔
    مجھے تو بہت ڈر لگتا ہے ان سے۔ :212:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    و ڈر گیا وہ مر گیا :tv:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ نہ ڈریں ۔ لگے رہیں۔ جب میڈم آئیں گی تو پھر اپنی خیر منا لینا
     
  27. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    زھراء مونث ھے ازھر کی (جو کہ عربی قواعد کی رو سے اسم تفضیل ھے
    اس کا معنی ھے: صاف چمکدار سفید رنگ
    (المعجم الوسیط)
    اس کے علاوہ یہ رسول اکرم :saw:کی چھیتی بیٹی،خاتون جنت، سیدہ فاطمہ:as: کا لقب بھی ھے۔ ۔ ۔ ۔
    اب زاھراجی مجھے زاھرا کا معنی بتائیں گی۔۔ ۔ ۔
     
  28. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔ بہت شکریہ معنی بتانے کے لیے۔
    میرے پاس بھی کم وبیش یہی مفہوم ہے۔
    زاہرا یا زہرہ کے معنی ۔ روشن ، چمکدار ہیں اور نظام شمسی کے روشن ترین اور دوسرے بڑے سیارے کا نام بھی ہے۔
    لیکن میرے والدین نے تو صرف ایک ہی نسبت کے پیش نظر نام رکھا تھا اور سیدہ عالم حضرت فاطمۃ الزاہرا علیھا السلام کی نسبت ہے۔

    مع السلام علیکم
     
  29. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    نعیم صاحب۔ آپ اور آپ جیسے دیگر سنئیر صارفین کو لڑیوں کے عنوان کا دھیان رکھتے ہوئے بات چیت کرناچاہیے۔ اعلانات ، تبصرے و تجاویز سے لے کر خوش آمدید اور تعارفی لڑیوں سمیت ہر جگہ ہی گپیں لگانا شروع ہوجاتے ہیں اور کوئی ایک بھی منع نہیں کرتا۔
    اگر یہی معمول جاری رہا تو سنجیدہ لوگ اس فورم کا رخ کرنا چھوڑ دیں گے ۔۔ یاد رکھنا !!!
     
  30. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    تو زاھرا جی آپ اپنا نام زھراء لکھیے نا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    درمیان میں الف کھاں سے آیا؟؟؟
     

Share This Page