1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاشفی کی پسندیدہ شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by مبارز, Sep 10, 2008.

  1. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    زخم اِتنے ہیں کیا دیکھائیں ہم
    دل یہ کرتا ہے بھول جائیں ہم
    پیار اُن سے ہمیشہ رہتا ہے
    جِن سے دھوکہ ہمیشہ کھائیں ہم
    آگئی ہے بہار گلشن میں
    تم بھی آؤ تو مسکرائیں ہم
    آج ہم سے مِلو اکیلے میں
    دل کی حالت تمہیں بتائیں ہم
    آؤ اُس کو بھی بے وفا بولیں
    دل کو اپنے ہی کیوں رُولائیں ہم
    ہو کے تنہا یہ سوچتے ہیں اب
    کِس سے بولیں کسے ستائیں ہم
    وہ جو کرتا ہے شاعری ذرّہ
    اُس کی غزلیں تمہیں سنائیں ہم

    (ذرّہ حیدرآبادی)

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ بہت خوب مبارز جی
     
  3. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    واہ مبارز جی بہت ہی عمدہ
     
  4. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ مہربانی نوازش ۔۔۔شکریہ بہت بہت۔۔
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت شکریہ جناب۔۔۔!
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کاشفی بھائی ۔ :mashallah:
     
  7. بھوت
    Offline

    بھوت ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2008
    Messages:
    265
    Likes Received:
    0
    ادھر میں مبارز سے مخاطب ھونا چہاتا ھوں۔کیا مجھ کو اجازت ھے میری عادت نہیں ھے کہہ میں ذاتی پیغام رسانی کرو۔مبارز تم کو یاد ھے ایک دفع میں نے اپنی ایک تصویر لگائی تھی۔ جس وقت اپ جناب نے کینگرو کی ماں کب تک خیر منائے گئی۔تحریر کر رہے تھے۔ویسے اج کل سُنا ھے یو اے ای میں حالات خراب چل رہے ھے اپ نے جب واپس انا ھے تو نیپا کے پُل سے ہی گزر کر ادھر اُدھر جاؤ گئے۔اور نیپا کے پُل کے نیچے اج کل میری ڈیوٹی لگی ھوئی ھے۔ :201:
    حسن اسکوئر یا اج کل سیوک سنٹر ۔لالو کھیت یا لیاقت آباد ۔کریم آباد اج کل پُل بن گیا ھے۔ واٹر پمپ ۔سہراب گوٹھ ۔صغیر سنٹر جہاں پر یاروں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا کرتا تھا۔ریاض آٹوز جہاں اگر سہراب گوٹھ سے آئے تو لیفٹ سائیڈ پر شادی حال ھے اور موبائل کی مارکیٹ بھی ھے۔اُس کے بعد گندا نالا ھے اِس کے اُوپر اب پُل بن رہا ھے۔موتی محل :201: مجھ کو یاد ہے کہہ لوگ ڈر کر نہیں گذرتے تھے۔اگر اندر جائے تو فائیو اسٹار میں جیسے ہی گیٹ سے داخل ھو گئے مرشد حضرت کی بڑی سی تصویر سے سامنا ھوتا ھے۔ایک نمبر کا اسٹاپ جہاں پر U AND U4 آکر رکتی ھے۔اچھا خیر گلشن چورنگی اب یار یہاں پر بھی پُل بن گیا ھے۔اکسفورڈ اسکول کے ساتھ۔ پھر کے ایف سی اُسے کے بعد نیپا چورنگی۔موتی محل کے ساتھ موبائل کی مارکیٹ بن گئی ھے۔
    نیپا چورنگی کے ساتھ بھی مارکیٹ بن گئی ھے موبائل کی۔اور پھر چیز سُپر اسٹور الامین ٹاور میں۔الامین ٹاور کیا خوبصورت یادیں وابستہ ھے۔
    یہ نقشہ میں نے اُِس وجہ سے بتایا ھے تم تو بڑی دیر سے آؤ گئے نا اج کل کراچی لمحوں میں تبدیل ھو رہا ھے ۔ ادھر میری ڈیوٹی لگتی رہتی ھے۔اور میں نے سُنا ھے اب کی بار اپ بہت مال پانی لاؤ گئے۔ :201: :201:
    اپ نے بہت مال پانی جعمع کر لیا ھے۔ :201: :201: ڈرو نہیں میں پتا نہیں کیا لکھ رہا تھا کچھ اور لکھ دیا ھے اب مٹانے کا دل ہی نہیں کر رہا۔ اُِس وجہ سے پوسٹ کر رہا ھوں۔

    باقی اپ جو شاعری پوسٹ کر رہے ھے وہ عمدہ ھے۔ :a165: :201: :suno:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :nose: بھوت صاحب ۔ آپ یہ سب کاشفی بھائی کو ذاتی میں بھی کہہ سکتے تھے۔ :nose:
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ جناب۔۔ :happy:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ۔۔۔اور کراچی میں خوش آمدید۔۔۔میڈے سرائیکی بھوت۔۔۔ :happy: ۔۔
     
  11. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    نظم
    معزز اراکین فورم
    آداب!
    آج پرانی ڈائری کی ورق گردانی کر رہا تھا تو مجھے اپنی یہ نظم نظر آئی یہ نظم میں نے اپنے بحرین کے قیام کے آخری دنوں میں لکھی تھی ۔ یہ نظم اس لحاظ سے تازہ کہی جاسکتی ہے کہ یہ نہ صرف غیر مطبوعہ ہے بلکہ شاید ہی کسی کو سنائی ہو بہرحال آپکے بے لاگ تبصروں اور آرا کا منتظر رہوں گا

    والسلام
    معظم سعید - کراچی پاکستان

    [​IMG]
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ بہت خوب :a180: :a180: :a180: مبار ز جی
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    غزل
    تنہائی

    (عذرا نقوی)
    [​IMG]
     
  14. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔
     
  15. بھوت
    Offline

    بھوت ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2008
    Messages:
    265
    Likes Received:
    0
    شکریہ۔۔۔اور کراچی میں خوش آمدید۔۔۔میڈے سرائیکی بھوت۔۔۔ :happy: ۔۔[/quote:349scnbn]
    :201: :201: :201:
     
  16. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی بہت ہی عمدہ
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ جناب۔۔ خوش رہیں۔۔۔ :happy:
     
  18. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    [​IMG]
    (بشکریہ: معظم سعید - کراچی، پاکستان)
     
  19. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ کاشفی بھائی ۔
    غزل بہت خوب ہے۔ :hands:
     
  22. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ جناب۔۔! :hands:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ مبارز جی بہت خوب بہت زبردست
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ خوشی جی بیحد۔۔۔خوش رہیں۔۔
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    غزل - عبدالعزیز فطرت

    غزل
    (عبدالعزیز فطرت)

    دو دن کے لئے جذبات کی دنیا میں گہما گہمی ہی سہی
    دُنیا ہمیں وہمی کہتی رہے عاشق نہ سہی وہمی ہی سہی

    ساقی کی نگاہ سے میں نے جو مطلب پانا تھا پا ہی لیا
    زاہد کی نگاہ میں یہ میری خوش فہمی ہے خوش فہمی ہی سہی

    میں گردشِ دوراں سے بھاگا اور سایہ ء ساغر میں پہنچا
    منزل تو ہے نظروں کے آگے نظریں سہمی سہمی ہی سہی

    غم کی ظلمت میں اُس پاکیزہ ذکر سے کچھ تنویر سی ہے
    اس باغ میں چاندنی پھیلی ہے مدھم سہمی سمہی ہی سہی

    آلام کے دام میں آکر فطرت خود کو میں پھر اُن کا سمجھا
    اُن کے متعلق مجھ کو غلط فہمی ہے غلط فہمی ہی سہی
     
  26. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مبارز بھائی بہت خوب ۔
    کمال کر دیا آپ نے ۔
     
  27. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    حوصلہ افزائی کے لیئے شکریہ بیحد ۔۔جمیل بھائی۔۔۔۔خوش رہیں۔۔
     
  28. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    مبارز صاحب۔ عمدہ انتخاب ۔ ماشاءاللہ
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بہت خوب کاشفی بھائی ۔ آپ کی اپنی شخصیت کی طرح عمدہ و اعلی انتخاب۔
     
  30. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    محترمہ زاہرا صاحبہ۔۔ اور محترم نعیم صاحب۔۔۔ آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔جیتی رہیں۔۔جیتے رہیں۔۔۔دونوں سدا خوش رہیں۔۔آمین
     

Share This Page