1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, Jun 1, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب نہ انکار کرسکتے ہیں نہ اقرار
    اظہار بھی مشکل ہے چپ رہ بھی نہیں سکتے :twisted:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے لیے شعروں کا بیڑہ غرق نہ کیجیے :oops:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بیڑہ تار دیں یعنی تصحیح فرمادیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یک سردار انڈیا سے پہلی مرتبہ امریکہ چچا سے ملنے روانہ ہوئے
    جہاز میں کیپٹن نے اعلان کیا
    خواتین و حضرات خوش آمدید ہم اس وتت 40 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہے ہیں ۔او بیڑہ غرق ہوگیا
    یہ سنتے ہی مسافروں کو سانپ سونگھ گیا
    پھر آواز ابھری خواتین و حضرات معافی چاہتا ہوں ائر ہوسٹس کی غلطی سے چائے میری پتلون پر گر گئی اور وہ گیلی ہوگئی اسلیے یہ الفاظ میرے منہ سے نکل گئے۔
    یہ سن کر سردار جی چیخ پڑے اوئے تیری پتلوں تے سک جائیگی جیڑی میری نکلی اے اینوں کون دھوئے گا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار صاحب انٹرویو دینے گئے
    افسر: تم میرے گھر آؤ اور میری بیوی کہے کہ صاحب گھر نہیں اور ساتھ ہی اندر آنے کیلئے کہے تو تمہارا جواب کیا ہوگا
    سردار:(کچھ دیر سوچنے کے بعد) کیا آپ اپنی بیوی کی تصویر دکھا سکتے ہیں؟
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سردار نہیں کوئی آپ کی طرح کھوچل امیدوار ہو گا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فیصلہ جبار بھائی سے کرواتے ہیں کھوچل کون ہے ؟
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مسلمان، ایک عیسائی اور ایک سکھ تینوں کو سزائے موت سنائی گئی۔

    تختہء دار پر لے جانے سے پہلے مسلمان کی آخری خواہش پوچھی گئی۔ اس نے کہا وہ دو رکعت نفل ادا کرنا چاہتا ہے۔ خواہش پوری کی گئی۔ اس نے دونفل ادا کیے، دعا کی جب اسے پھانسی پر لٹکایا گیا توپھانسی کا تختہ خراب ہو گیا۔ اور اسکی جان بچ گئی۔

    اب عیسائی سے آخری خواہش پوچھی گئی۔ اس نے کہا وہ گلے میں صلیب ڈال کر پھانسی لگنا چاہتا ہے۔ خواہش پوری کر کے اسے پھانسی لٹکایا گیا تو تختہ پھر خراب ہو گیا اور عیسائی بھی بچ گیا۔


    اب سردار کو لایا گیا ۔ اس سے آخری خواہش پوچھی گئی تو سردار بولا

    “ اوئے آخری خواہش چھڈو، پہلے تُسی تختہ ٹھیک کرواؤ۔ ہر واری کم نہیں کردا“ :84: :shock: :84:
     
    black moon likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :lol: :lol:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی کا ہاں چوتھا بچہ ہوا تو انہوں نے اسکا برتھ سرٹیفیکیٹ کچھ یوں‌پر کیا۔

    باپ کی قومیت: سکھ
    ماں کی قومیت : سکھ
    بچے کی قومیت: چائینیز

    رجسٹریشن آفیسر نے پوچھا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ سکھ والدین کے ہاں پیدا ہونے والا بچہ چائینیز ہوجائے ؟؟

    “جناب میں نے رات خبروں میں سنا ہے کہ دنیا میں پیدا ہونے والا ہر چوتھا بچہ چائینیز ہوتا ہے :84: “ سردار نے وضاحت کی۔
     
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہی ہی ہی ی ی ی ی یییییییییی
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔۔ اس سے اوپر پھانسی والا لطیفہ بھی پڑھنے کے لائق ہے۔
    ذرا اس پر بھی توجہ دیں :wink:
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    امید ہے سردار جی کی آخری خواہش پوری کر دی گئی ہو گی :haha:
     
  15. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    چلیں تین بچوں والوں کے لیے ایک مفید خبر تو سامنے آئی :twisted:
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی کو پارٹی دعوت نامہ ملا جس میں‌صرف سرخ ٹائی پہن کر جانا تھا۔ سردار جی پارٹی پر پہنچ کر حیران رہ گئے کہ باقی لوگوں نے سرخ ٹائی سے ساتھ پینٹ شرٹ بھی پہنی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    black moon likes this.
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہا ہا ہا ہا :lol:

    سردا جی ایک دن گھر سے نکلے تو کیلے کے چھلکے سے پھسل گئے، دوسرے دن پھر باہر نکلے تو پھر کیلے کے چھلکے سے پھسل گئے۔ تیسرے دن گھر سے نکلے تو چھلکا دیکھ کر پریشان ہو گئے، اور دل ہی دل میں سوچنے لگے۔ “آج پھر پھسلنا پڑے گا“۔ :?
     
  18. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :haha:

    واصف بھائی اور عبدالجبار بھائی ۔ بہت مزے کے لطیفے ہیں۔
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لدھیانہ ابھی کافی دور تھا۔ ٹرین کے سفر کے دوران سونے سے پہلے سردار جی نے ایک حجام لڑکےکو 100 روپے دیتے ہوئے کہا۔ یار مجھے لدھیانہ سٹیشن پر جگا دینا۔ اور سردار جی سو گئے۔
    تھوڑی دیر بعد حجام نے سوچا کہ سردار جی کے 100 روپے کے بدلے انکی کچھ خدمت کرنا چاہیئے۔ چنانچہ اس نے سوئے ہوئے سردار جی کی شیو بنا ڈالی۔
    لدھیانہ سٹیشن آیا۔ اس نے سردار جی کو جگایا اور خود نیچے اتر گیا۔ سردار جی باتھ روم گئے ۔ شیشے میں شکل دیکھ کر چونک گئے اور واپس ڈبے میں آکر شور مچا دیا۔

    “اوہ فراڈیا نائی دا بچہ ۔ میرے کولوں 100 روپے لے کے کسے ہور آدمی نوں جگا گیا اے“
     
  20. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    کیا ہو جو کوئی سکھ بھی ہماری اردو کا ممبر بنے :lol:
     
  21. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :a180:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دلیر مہدی اکثر سہیل احمد کے پاس آکت ٹھہرتے ہیں
    سہیل احمد نے ایک مرتبہ پوچھا یار ہم تمہیں سکھوں کے لطیفے سناتے ہیں اور تم ہنستے رہتے ہو اس کی کیا وجہ ہے، اس نے جواب دیا بھئی سب لطیفوں میں سے میں سکھ کی جگہ مسلمان لگا کر انڈیا جاکر سناتا ہوں اسلیے ہنستا رہتا ہوں۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انڈین آرٹلری کا سکھ حوالدار جنگ میں دشمن (پاکستان) سے ایک ٹینک چھین کر لے آیا۔ اتنی عظیم بہادری پر اسے میڈل سے نوازا گیا۔
    چند سال بعد پھر جنگ ہوئی۔ وہی سکھ حوالدار پھر دشمن کا ٹینک چھین کر لے آیا۔ ایک بار پھر اس عظیم کارنامے پر اسے میڈل اور خصوصی ترقی سے نوازا گیا۔
    تیسری جنگ میں پھر ایسا ہی ہوا۔ اس دفعہ سکھ کی بہادری کا چرچا انڈین وزیراعظم من موہن سنگھ تک پہنچ گیا۔ چنانچہ میڈل دینے کی تقریب میں وہ خصوصی طور پر شریک ہوا۔ سکھ کے گلے میں میڈل ڈالنے سے پہلے پردھان منتری من موہن سنگھ پوچھے بغیر نہ رہ سکا۔
    “سردار جی ! کسی جنگ میں دشمن کا ٹینک چھین کر لانا بہت بڑی بات ہوتی ہے آخر آپ یہ کارنامہ ہر بار کیسے انجام دے لیتے ہیں “
    سکھ خوشی میں پھولا نہ سمایا ۔ فوراً جواب دیا

    “اوہ جی ! اس میں بہادری والی کیہڑی گل اے۔ ادھر والے (پاکستانی) وی اپنے پنجابی بھرا نے۔ میں اپنا ٹینک انہاں نوں دے دیندا ہاں تے انہاں دا اک ٹینک اِدھر لے آوناں ہاں۔ اُدھر والیاں نوں اُدھر میڈل مل جاندا۔ مینوں تہاڈے کولوں میڈل مل جاندا“

    اب بتانے کی ضرورت نہیں کہ سکھ کے سابقہ میڈل بھی واپس لے لیے گئے
     
  24. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :haha: :a98: :haha: :a98: :haha: :a98: :haha: :a98:
     
  25. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    لیکن اس نے آپ کے بارے میں بتا کر بڑی زیادتی کر دی نا آپ کے ساتھ !!!
     
  26. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    پہلا سردار: “ تجھے بس میں ٹھپڑ کیوں پڑا؟ “

    دوسرا سردار: “یار میری فوٹو ایک لڑکی کے پاؤں میں گِر گئی، میں نے کہا بہن جی! ذرا ساڑھی اُوپر کرنا فوٹو لینی ہے“ :121:
     
    black moon likes this.
  27. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    :haha: :86: :haha:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ۔ اب عبدالجبار بھائی سے پوچھو نا کہ فوٹو کا کیا چکر ہے ؟؟

    میرے پیچھے تو ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں سارے۔
    شکر ہے ابھی ہارون صاحب نے لطیفہ نہیں پڑھا۔
    وہ ابھی اپنے بکرے کی بدہضمی کی پریشانی میں ہیں۔ :133: :131: :133:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ آپ کا لطیفہ
    اوہ سوری۔۔۔
    میرا مطلب ہے آپ والا لطیفہ
    اوہ پھر سوری۔۔۔
    یہ جملہ بھی کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑتا

    سکھ والا لطیفہ جو آپ نے ارسال کیا ہے۔۔ وہ بہت اچھا تھا :101: :86: :201: :139:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو بھولے بھالے سکھ پر افسوس ہورہا ہے اسے تھپڑ پڑا اور اس کا رنگ لال ٹماٹر جیسا ہوگیا ہوگا بےچارہ بھولا بھالا
     

Share This Page