1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    مستحق نہیں تھا وہ میری محبت کا
    میں کیا اسکو عشق کی زکواۃ دیتا
    از قلم حنّاشیخ
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    میرے لکھے لفظوں کچھ راز پنہاں ھیں
    میں درد لکھتی ہوں آنکھ کسی کی روتی ھے
    حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شاعری کی باتیں شاعر ہی جانے
    ھم فقط اپنے زخم کھروچتے ھیں
    حنّاشیخ
     
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    رت جاگوں کے عادی تاروں کے دوست ھوتے ھیں
    چاند تنہا اداس پھرتا ھے
    حنّاشیخ
     
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    بچھڑنے والے کبھی دور ھوتے ھیں
    آنکھوں کے دریچوں سے جھانکتے رہتے ھیں
    حنّاشیخ
     
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    دل کے ایک خانے میں غم بھی پلتا ھے
    خون پیتا ھے تو درد پنپتا ھے
    حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    گاوں کی محبت کے رنگ بھی عجیب ھیں
    کھیتوں میں مرچیں چنتی ھیں آنکھوں میں میٹھاس لیے

    تیز رنگ کے کپڑے وہ پہنتی ھیں
    گلابی ہرے پیلے اور نیلے
    کھیت کھلیانوں میں چڑھتی ھے
    محبت کی امر بیل ۔
    کبھی کاری کے نام پر تو
    کبھی بدلے کی آگ میں جھونک دی جاتی ھے ۔
    بہت معصوم ھیں یہ گاوں کی لڑکیاں ۔
    اپنے ہی باپ بھائ کی غیرت
    پر چڑھائی جاتی ھیں لڑکیاں
    کرتا کوئ ھے اور دکھ جھلتی ھیں بیٹیاں ۔۔
    یہ معصوم سی دیہات کی لڑکیاں
    ازقلم ☜حنّاشیخ
    FB_IMG_1602797076216.jpg
     
    طارق اقبال حاوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    محبت جرم تو نہیں
    عبادت کیسے کہتے ھیں
    اگر عشق میں محبت نا ھو
    تو عبادتین رائیگاں جاتی ھیں
    محبت ابتداد ھے تو عشق انتہا
    محبت جوکرتے ھیں معراج پاتے ھیں
    #حنّاشیخ
     
    طارق اقبال حاوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

  12. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

    بہترین نظم
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

    بہت عمدہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ حسن و رنگ کی حقیقت کیا ہے
    جن کا محبوب سانولا ان سے پوچھ
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    عشق نا پوچھے رنگ نسل
    عشق ناچے گلی گلی
    لوگ دیکھئیں تماشہ
    زنجیر باندھے رواج کی
    آگ کا کھیل ھے عشق تماشہ
    پاوں جلئیں اور گردن کٹے
    عشق نا مانے مات

    از قلم حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    سب سے ہس ہس کے ملنا اے دل برباد
    اپنی حالت کسی سے نا کہنا اے دل برباد

    وہ تکلف میں تیرا حال پوچھیں گے
    اور تو تڑپ تڑپ اٹھے گا اے دل برباد

    بھول جا کے کبھی کسی کو تو نے چاہا تھا
    اپنے زخموں کو یوں نا چھیڑ بار بار اے دل برباد

    کیوں رات بھر چیخ چیخ کر روتا ھے
    کیوں چاند سے باتیں کرتا ھے اے دل برباد

    در کی طرح دل پر بھی قفل لگا دے
    دستک پر بھی نا کھول کیواڑ اے دل برباد

    شاعر ۔۔ #حنّاشیخ FB_IMG_1621723233092.jpg
     
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    کئ دنوں سے کوئی آہٹ سنائی نہیں دیتی
    کئی دنوں سے دل کے دھڑکنے کی رفتار مدھم ھے

    شاعر۔۔ حنّاشیخ FB_IMG_1621723625269.jpg
     
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    ڈالی سے ٹوٹ کے
    پھول سوکھ جاتے ھیں
    پر وفا اتنی ھے پتیوں سے
    خوشبو جدا نہیں ھوتی
    سوکھ جانے سے

    از قلم حنّاشیخ
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    وجہہ کوئ بھی ھو اداس ھونے کی
    وجہہ تم ہی بن جاتے ھو

    FB_IMG_1621723872637.jpg حنّاشیخ
     
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    ہر بکھر شیشے میں دیکھا
    تنہا ہی نظر آئے ھم
    توڑ کے جانے والے
    تیرے ہاتھوں میں
    کرچیاں تو چھبتی ھونگی
    لاکھ سمٹیں تو سمٹ
    نہیں پائیں گے خواب
    بکھرا ھے تو آکر سمٹ مجھکو
    شاعری از قلم حنّاشیخ 94ffd14d0c340a70d2c0d7782eb5250d.jpg
     
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    دولت کے ترازو میں تولی گئ محبت
    جو آچھا مول ملا بیچی گئ محبت
    دل کے ہر خانے پر اسکا نام لکھا تھا
    اس قدر چھپ کر کی گئ محبت
    شاعری ازقلم #حنّاشیخ 0fc302e098efc7c2d9316eb5d4d7b696.jpg
     
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    دل کا وہ گوشہ جہاں تم ہی تم تھے
    اب وہاں ویرانی صبر اور تنہائی ھے
    حنّاشیخ 82620b032d2a11283523b10dec813c67.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں