1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    صحرا کی تپتی ریت پر
    تڑپتی یہ کیوں ھے ہوا

    بے تال بے سر جھومتی ھے
    بن پائل کے گھومتی ھے ھوا

    گرم ریت پر چھالے پڑتے پاوں میں
    مست ھو کر پھر بھی ناچتی ھے ھوا

    آج بھی ریگستانوں لیلی لیلی
    یہ اسقدر کیوں چیختی ھے ھوا

    ریت دور سے دریا کا خواب دیکھاتی ھے
    پیاسے کو نخلستان تک لے جاتی ھے ھوا
    حنّاشیخ
     
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ‏اک چہرہ کئ نقاب
    اک اترے تو دوسرا نظر آئے
    بھٹکتے پھرتے ہیں
    ان رشتوں کے جنگل میں
    اک کو نبھائیں تو
    دوسرا بگاڑ جائے
    حنّاشیخ
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں نا بند کرنا مرنے کے بعد میری
    وہ کفن کا کونا اٹھا کے دیکھیں گے ایک بار
    حنّاشیخ
     
    Zee Aasi نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:

    دل کے ہاتھوں مجبور تھے
    ورنہ لاش تو کب کی اٹھ گی

    حنّاشیخ
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بچپن کی محبت کہ ہتھیلی پر نام لکھنا
    وہ مٹھی کو بند کرنا اور پھر کھول کر چومنا❤

    #حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی ٹوٹتے کبھی جوڑتے ھیں
    یہ رشتے کتنے عجیب ھوتے ھیں

    آنکھوں سے دور ھوتے ھیں
    پر دل کے قریب ھوتے ھیں

    یہ رشتے کتنے قریب ھوتے ھیں
    حنّاشیخ
     
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہر وہ انسان بہت مضبوط ھے جس نے اپنے دکھ کو آنکھوں سے عیاں نا ھونے دیا
     
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوکر کھا کر سبنھل ھے میرا قاتل
    نگاہ قاتل ادا قاتل نظر کاٹے جگر قاتل

    حنّاشیخ
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں 90 فیصد سے زائد مریض صحتیاب، فعال کیسز 18 ہزار سے کم
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ سب قاتل نگاہ کی وجہ سے بیمار ھوئے تھے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قاتل ہوا کہیے
    قاتل فضا کہیے
    اور کچھ نہیں
    تو
    قاتل جہاں کہیے
    لمس قاتل
    سانس قاتل
    یہاں تک کہ
    لباس قاتل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وااہ وااہ ۔
    کیا کروانا کی تشریح کی ھے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہاتھ سے ریت کی طرح پھسل رہی ھے
    بس کچھ وقت ھے ھمیں مٹی ھو جانا ھے
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ملاقات آخری ملاقات ھمیں لگتی ھے
    ایک خدشہ ایک دھڑکا ایک خوف لگا رہتا ھے
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شرک محبت کے قائل نہیں تھے ھم
    نظر بد اور ہو دل آوار تو کیا کرتے ھم
    حنّاشیخ
     
    Last edited: ‏15 اگست 2020
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے یہ سوچ تھی کہ جھونپڑا ہو مگر اپنا ہو
    اب یہ کہتے ہیں گھٹن سی ہے کہیں اور چلو
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میرے ساتھ تھا بھی کے نہیں
    میرے اندر کا شک اسے ٹٹول رہا تھا
    حنّاشیخ
     
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آج ھم ھوئے خود سے مخاطب
    جیسے کوئی ہو اجنبی اجنبی سے مخاطب
    حنّاشیخ
     
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شاعروں کی عاشقی عشق کروا ہی دیتی ھے
    نظر جب بھی بھٹکی نشہ چڑھا ہی دیتی ھے
    حناشیخ
     
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پاگل کا خیال ھے لکھتا شاعر
    ایک مجنوں کی کتاب لکھتا شاعر
    اگر شاعر نا ھوتا حسن کون لکھتا شاعر
    قلم کی نوک سے زخم لکھتا ھے شاعر
    ⚘حنّاشیخ
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو پاکیزہ ہیں رکھتے ہیں نصیب پاکیزہ
    اور خبیثوں سے ملے وہ جو خباثت میں رہے
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    نا دل اپنا
    نام جان اپنی
    عجیب طرح سے
    گزری زندگی اپنی
    کرب کے دن تھے
    وصل کی راتیں اپنی
    بچھڑے جو احباب
    ویران اوطاقیں اپنی
    خطوں کے ڈھیر ھیں
    بے معنی تحریریں اپنی

    حنّاشیخ
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ہماری پہچان ہے کیا ہوا اگر پختون ہوں
    اردو میرا جنون ہے اور میں اس کی مجنون ہوں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ملنے کو بہت لوگ تھے ملنے والے
    بس وہ ہی نا ملے جو تھے چاھنے والے

    زندگی کٹ ہی جاتی ھے کسی طور
    ہر قدم پر یاد آتے ھیں روٹھ کے جانے والے

    شاعری ازقلم ☜ حنّاشیخ 20200829_231017.jpg
     
  26. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں کی عجیب کفیت ھے بارش میں
    کچھ دل خوشی سے شاد ھیں⛱
    کچھ بارش سے پناہ مانگ رہے ھیں
    حنّاشیخ 20200826_163857.jpg
     
  27. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی پلٹ کر دیکھا کبھی مسکرا کے مڑ گے
    کبھی آنچل کو سمٹا کبھی ڈھلکا کے مڑ گے

    کبھی آنکھوں میں نمی کبھی آنکھوں میں مستی
    کبھی مغرور انداز تو کبھی اشارے کر کے مڑ گے

    شاعری FB_IMG_1598729993752.jpg از قلم ☜ حنّاشیخ
     
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خیالوں کی دنیا میں خیال اس کا
    یہ کیسے خیال کہ خیال نہیں اس کا
    از قلم حنّاشیخ
     
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خواہشوں کے گھر نہیں ھوتے
    خواہشیں دلوں میں رہتی ھیں

    شاعر #حنّاشیخ
     
    Last edited: ‏8 ستمبر 2020
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    Screenshot_20200905-224901.jpg

    چاند کی باتیں چاند ہی جانے
    ستارے راستے کا پتہ دیتے ھیں
    شاعر ۔۔ حنّاشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں