1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

Discussion in 'گپ شپ' started by پاکستانی55, May 8, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کیوں؟
     
  2. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے آپ کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا مگر انتظامیہ چاہے تو کچھ ممکن ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر جو وقت دیا وہ سب ضایع جائےگا؟ مگر کیوں؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر رونق کم ہو اور اخراجات زیادہ تو ایسا ہی ہوگا


    ویسے فیس بک نے سب فورمز کا ستیا ناش کردیا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فیسبک پر آئی ڈی ہے تو صحیح مگر اس کا استعمال میں اتنا نہیں کرتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے کم از کم کتنی آئی ڈیز روز لاگ ان ہونی چاہیے فورم پر ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی کا تو کوئی مسئلہ نہیں لوگوں کی دلچسپی کم ہوگئی ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپی کا سامان کیا جاتا ہے اور کچھاایسا کیا جاتا ہے کہ رونق بڑھ جائے مگر آپ کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں ہم نے شاعری والی لڑی کو زندہ کر دیا ہے اسی طرح آہستہ آہستہ رونق بڑھ جائے گی
     
    ھارون رشید likes this.
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو جملہ زندہ کردیا عجیب لگتا ہے مگر واقعی آپ نے شاعری والی لڑی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر با ادب صارفین کہاں سے میسر ہونگے
     
  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری نہیں ہر بار ہمارے جیسے ہی آئیں ہم اسے اچھے بھی فورم پر ساتھی آئینگے مگر آپ کو صبر سے کام لینا ہوگا
     
    ھارون رشید likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات میں دم ہے مگر انتظا ر ہوتا ہے جان لیوا
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بے ادب نہیں ہونگے تو با ادب کاکام کیسے چلے گا؟
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی بھی پتے کی ہے مگر مجھے سمجھ نہیں آئی
     
  14. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بات ہے سمجھ بھلے نہ آئے مگر تعریف پھر بھی کرنی ہے
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کالا نہ ہو تو سفید کی پہچان کیسے ہو مگر یہ بات آپ کو کیسے سمجھاؤں
     
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے استاد اپنے شاگرد کو مگر ہم فیس کسی قسم کی نہیں دینگے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فیس نہ دیں مگر مٹھائی کا اہتمام ضرور کریں
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پہلے یہ بتائیے شوگر کیا چال رہا ہے آج کل
     
  19. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کھانی ہو یا نہ کھانی ہو مگر دسترخوان پر مٹھائی ضرور ہونی چاہیے
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی شوگر کے مریضوں کے صبر کا امتحان ضرور لینا ہے مگر کیوں؟
     
  21. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کیوں کا جواب تو ہمارے پاس نہیں مگر گوگل کر کے دیکھتے ہیں شاید مل جائے
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کیوں کا جواب اپنے دماغ میں کیوں نہیں ڈھونڈتے بول دیجیے کہ دل کو ٹھنڈک پہنچتی ہے بھائی کے ضبط کا امتحان لے کر
     
  23. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتے ہیں لوگ دل کی بات کبھی نہ کبھی زبان پر آہی جاتی ہے مگر اس وقت ہم اپنے نہیں آپ کے دل کی بات کر رہے ہیں
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ بندوق میرے کاندھے پر کیوں رکھ رہے ہیں
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بندوق جیب میں بھی نہیں آتی
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کے جیب میں آجاتی ہے
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میری جیب خالی نہیں ہے
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بندوق رکھ لو مگر اپنے جیب سے ٹینک اور توپ نکال دو
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر وہ تو حسن رشید لے گیا ہے
     
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک جانے والے کو روکا نہیں جاسکتا مگر پھر بھی آپ کو روکنا چاہیے تھا
     

Share This Page