1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب زمانے سے کوئی شکوۂ بیداد نہیں ۔۔۔ ایاز صدیقی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Sep 28, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اب زمانے سے کوئی شکوۂ بیداد نہیں
    اب سوائے درِ اقدس مجھے کچھ یاد نہیں

    اللہ اللہ مدینے کے سفر کا عالم
    دشت میں ہے مجھے وہ عیش کہ گھر یاد نہیں


    عالمِ حرص و ہوَس میں غمِ آقاﷺ کے سوا
    سرخوشی کی کوئی صورت دلِ ناشاد نہیں


    جب سے سرکارﷺ نے بخشا ہے شعورِ توحید
    جز خدا کعبۂ دل میں کوئی آباد نہیں


    صدمۂ ہجر سے دل محوِ فغاں ہے آقا !
    یہ الگ بات کہ لب پر مِرے فریاد نہیں


    آپ وہ مہرِ مجسم کہ نہ بھولے مجھ کو
    میں وہ کمبخت جسے رسمِ وفا یاد نہیں


    میری روداد کا عنوان ہے عشقِ سرکار
    جس میں یہ وصف نہیں وہ مِری روداد نہیں


    میرے کردار کی تعمیر کے بانی ہیں حضورﷺ
    موجۂ آبِ رواں پر مِری بنیاد نہیں


    للہ الحمد !حزیں ہیں میرے استاد ایاز
    ہائے وہ شخص کہ جس کا کوئی استاد نہیں
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی
     
  2. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page