1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Oct 14, 2006.

  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی غلطی پر ہنسنا آپ کی زندگی کو بڑھا سکتا ہے۔
    اپنی بیوی کی غلطی پر ہنسنا آپ کی زندگی کو مختصر کر سکتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنی سنائی ہے یا تجربہ ہے؟
     
    غوری likes this.
  3. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتی تجربہ تو نہیں کہ ابھی ساس ہی نہیں ملی۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو پر کھانے پینے کی چیزیں جیسے پاکستانی55 بھائی گوگل سے کھلا دیتے ہیں
    اسی طرح ھارون رشید بھائی کی مدد سے آپ گوگل پر ساس بھی تلاش کر لیجیے
     
    غوری likes this.
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ساسیں گوگل پر کہاں ملتی ہیں؟ اور اگر مل بھی گئی تو کیا گارنٹی ہے کہ اصلی والی ہی ہو گی۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے بہلانے کو غالب
    گوگل کی ساس بھی اچھی ہے
     
    غوری likes this.
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پھر وہ گوگل پر ہی رہے گی۔ ہماری زندگی میں تو آنے سے رہی۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل بھی تو آپکی زندگی میں رہتا ہے
     
  9. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    استاد "بتاؤ وہ کون سے عورت ہے جسے ہر وقت یہ علم ہوتا ہے کہ اس کا خاوند کہاں ہے؟"

    شاگرد "بیوہ عورت"
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے جی کہ میں گوگل کے سہارے رہوں۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی ایک دوسرے سے ناراض تھے -
    میاں نے رقعہ لکھ کر بیوی کے سرہانے رکھ دیا ، " مجھے صبح آٹھ بجے اٹھا دینا ۔
    اگلی صبح جب میاں کی آنکھ کھلی تو دس بج چکے تھے ۔
    بیوی موجود نہ تھی ۔ مگر ایک رقعہ پر لکھا تھا " آٹھ بج چکے ہیں ، اٹھ جاؤ
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد کیا ہوا
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد کیا ہوا
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا کیا ہے، ٹیں پٹاس ہوئی ہو گی۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    1. آپ کو کیسے پتا چلا
     
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اندازہ ہے میرا۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا بھائی ٹھیک پکڑا ٹیں ٹپاس کا کیسے پتہ چلا؟
     
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا، زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔
    یہ بندہ ابھی زندگی سے لطف اندوز ہو رہا ہے یعنی کہ اکیلا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ایسا کیوں ہم سوچتے ہیں کہ تجربہ بولتا ہے
     
  20. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تجربے کے علاوہ ایک چیز مشاہدہ بھی ہوتا ہے۔ جو اپنے ہی اردگرد کا کیا جاتا ہے۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عدالت میں ایک طلاق کے مقدمے میں جج نے طلاق طلب کرنے والی عورت سے پوچھا۔
    ’’تمہارے شوہر کا کہنا ہے کہ تمہارے ساتھ رہ کر وہ کتے کی زندگی بسر کر رہا تھا کہ یہ سچ ہے۔‘‘
    ’’عورت بولی۔ جی ہاں‘‘ جناب عالی! مثلاً وہ گھر میں ہمیشہ کیچڑ لگے جوتوں کے ساتھ داخل ہوتا تھا۔ قالین پر ہر طرف کیچڑ کے نشانات جما دیتا تھا۔ آتش دان کے پاس سب سے اچھی جگہ اپنے لیے مخصوص کر لیتا تھا۔ بات بات پر غرانے لگتا تھا اور دن میں کم از کم ایک درجن بار مجھے کاٹ کھانے کو دوڑتا ہی نہیں تھا بلکہ کاٹ بھی لیتا تھا۔
     
    ھارون رشید likes this.
  22. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر نے بے روزگاری سے تنگ آ کر اپنے بیوی سے کہا، "ایسا کرو کہ کچھ عرصہ کے لیے تم اپنے مائیکے چلی جاؤ۔"

    "بچوں کا کیا ہو گا؟" بیوی نے پوچھا۔

    "انہیں میں ان کے ننہال بھجوا دوں گا۔" شوہر نے جواب دیا۔

    بیوی نے پوچھا "اور آپ کیا کریں گے؟"

    "میری فکر نہ کرو۔" شوہر نے جواب دیا، "میں اپنے سسرال رہ لوں گا۔"
     
    ھارون رشید likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند چرغہ کھاتے ہوئے عجیب منھ بنا رہا تھا آخر اس نے بیوی سے پوچھا اس کے پیٹ‌میں کچھ ڈالا تھا یا نہیں

    بیوی : کیسی باتیں کرتے ہیں آپ اس کا پیٹ‌پہلے کوئی خالی تھا کیا
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مصنف کی بیوی نے پڑوسن سے پوچھا: میرے میاں کا ڈرامہ آج کل شہر کے تھیٹر میں چل رہا ہے تم نے اسے دیکھا ہے۔
    پڑوسن بولی: ڈرامہ تو میں نے نہیں دیکھا مگر اس ریہرسل اکثر تمہارے گھر کے اندر ہوتے دیکھی ہے
     
  25. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دھماکہ خیز مواد
    پولیس انسپیکٹر :ہمیں اطلاع ملی ہے كے آپ كے گھر پر دھماکہ خیز مواد موجود ہے
    آدمی : جی اطلاع تو ٹھیک ہے لیکن ابھی وہ میکے گئی ہوئی ہے
     
    غوری likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ شادی کی دوسری سالگرہ پر کہاں جانا پسند کرو گی۔

    اس کے چہرے پر ایک خوبصورت مسکراہٹ پھیل گئی اور اس نے کہا۔"وہاں جہاں کافی عرصے سے میں نہیں گئی۔"

    "باروچی خانے کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے۔"

    میں نے پوچھا۔ اور یہاں سے لڑائی شروع ہو گئی
     
    غوری likes this.
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    "میری بیوی کا زیادہ وقت باورچی خانے میں گزرتا ہے۔" ایک دوست نے دوسرے دوست کو بتایا۔

    "اس کا مطلب ہے بھابھی کو کھانے پکانے سے خاصی دلچسپی ہے۔" دوسرے دوست نے رائے دی۔

    "ارے نہیں یار۔" پہلے دوست نے کہا، "ہمارا ٹیلیفون باورچی خانے میں لگا ہوا ہے۔"
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: آپ نے کھانا کھا لیا؟
    شوہر: آپ نے کھانا کھا لیا؟
    بیوی: میں پوچھ رہی ہوں۔
    شوہر: میں بھی پوچھ رہا ہوں
    بیوی: تم میری نقل کررہے ہو
    شوہر: تم میری نقل کررہی ہو
    بیوی: شاپنگ کے لئے چلیں؟
    شوہر: میں نے کھانا کھا لیا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عید کے موقع پر شاپنگ سے بچنے کا آسان طریقہ اعتکاف میں بیٹھ جاؤ ۔ ثواب کا ثواب بچت کی بچت ۔
    یہ آفر 20 رمضان سے30 رمضان تک ہے اور یہ پوسٹ بیویوں کی نظر سے دور رکھیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page