1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Aug 11, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بہن
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ھارون بھائی
     
    ھارون رشید likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے بھائی کی شادی ہے
    دودن غیر حاضری رہے گی
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک میرے حصے کی مٹھائی بھی کھا لیں
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دولھا بھائی کی تصویر سہرا باندھے ہوئے پوسٹ کرنا نہ بھولیں تاکہ میں لڑی بنا سکوں
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم دعوت تو دے دیتے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے شاہ صاحب اور ملک صاحب کو اسلام علیکم ۔۔۔ انہیں فورم کی بھی یاد کرایں ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر اقبال کو 15 روزوں تک کیلئے قید کیا جارہا ہے
    بحکم ایڈمن
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عبادات کی ادئیگی کا مقصد صرف اللہ کی رضا ہے
    اللہ کے بندوں کے ساتھ حسن سلوک بھی اللہ کی رضا کا سبب بن سکتا ہے
    ہم اللہ کی رضا کے لیے اللہ کے بندوں کو پریشان کرنا چھوڑ دیں تو شاید ہماری آخرت سدھر جائے
     
    ھارون رشید likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری کزن کی طبیعت انتہائی خراب ہے انکے لیے دعا کیجیے کہ اللہ انکو صحت یاب کرے آمین. جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    ھارون رشید likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک انہیں مکمل شفاہ صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطافرمائے آمین
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین....... جزا ک اللہ خیرا کثیرا
    بھائی آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اللہ آپکو بھی صحت ِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے آمین
     
  15. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کل اور پرسوں دفتر سے چھٹی ہے اس لیے ہو سکتا ہے کہ یہاں سے بھی چھٹی ہی ہو گی۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے صحت کاملہ عطا فرمائے
    کیا ہوا ہے ان کو
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک انہیں صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کوئی گھنٹہ بھر پہلے افطاری ہوئی تھی۔
    ابھی چائے کا مزہ لے رہا ہوں۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    انکے گردے فیل ہو چکے ہیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیراکثیرا
     
  21. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے کہ وہ Dialysis پر ہیں۔

    اس کا تو اب یہی حل ہے کہ کوئی دوسرا فرد اپنی ایک گردہ عطیہ کر دے۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کر رہے ہیں ویسے انکے ایک بھائی نے اپنا گردہ دینے کی ضد کی ہے
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ایک عزیز کے گردے فیل ہوئے تھے۔ تو ان کے چھوٹے بھائی نے اپنا گردہ دیا تھا۔ اس بات کو بہت سال گزر چکے ہیں۔ الحمد للہ، چھوٹا بھائی ایک گردے کے ساتھ بھی بالکل نارمل ہے۔

    گردے لینے والے کو البتہ ساری زندگی دوا کھانا ہو گی۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رحم فرمائے
     
  25. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آج کا دن الحمد للہ اچھا گزرا۔

    کل ایک افطاری میں جانا ہے۔ بڑی تگڑی قسم کی افطاری ہے۔ ۴۰، ۵۰ انواع و اقسام کے کھانے ہوں گے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاضمہ کی دوائی لیتے جانا
     
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مشورے کا شکریہ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بغیر فیس کے مشورے دیتی ہوں بس کبھی غرور نہیں کیا ہاہاہاہا
     
  29. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کیا انکساری ہے۔ ماشاء اللہ
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نیٹ خراب ہے
    بقول زنیرہ عقیل پی ٹی سی ایل کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے
     

Share This Page