1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ملال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
    مگر یہ حال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
    میں ٹوٹتا بھی ہوں اور خود ہی جڑ بھی جاتا ہوں
    کہ یہ کمال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی صرف محبت نہیں کچھ اور بھی ہے
    زلف و رخسار کی جنت نہیں کچھ اور بھی ہے
    بھوک و افلاس کی ماری ہوئی اس دنیا میں
    عشق ہی صرف حقیقت نہیں ،کچھ اور بھی ہے
     
  3. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے میری حیات روٹھ گئی
    تم نہیں کائنات روٹھ گئی
    وہ بڑی مشکلوں سے آئی تھی
    تم نہ آئے تو رات روٹھ گئی
     
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں
    جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
    کسی نے جھانک کر دیکھا نہ دل میں
    کہ میں اندر سے کیسا ہو رہا ہوں
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھا
    خورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا
    ہنگامہ گرم کن جو دلِ ناصبور تھا
    پیدا ہر ایک نالے سے شورِ نشور تھا
     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اشعار میرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
    کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
    اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
    کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
     
  7. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شعور نو عمر ہوں نہ مجھ کو متاع رنج و ملال دینا
    کہ مجھ کو آتا نہیں غموں کو خوشی کے سانچوں میں ڈھال دینا
    حدود میں اپنی رہ کے شاید بچا سکوں میں وجود اپنا
    میں ایک قطرہ ہوں مجھ کو دریا کے راستے پر نہ ڈال دینا
     
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اشک آنکھوں میں چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
    ‏بوجھ پانی کا اٹھاتے ہوئےتھک جاتا ہوں
    ‏پاؤں رکھتے ہیں جو مجھ پر انھیں احساس نہیں
    ‏میں نشانات مٹاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
     
  9. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں صرف سنجیدہ شاعری کو ہی پذیرائی ملے گی یا مزا|حیہ قطعات بھی شامل کر سکتے ہیں؟
     
  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا دل چاہے پوسٹ کریں ، اگر مناسب نہیں لگتا تو نئی لڑی بنالیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگا
    وہ بھی میری ہی طرح شہر میں تنہا ہوگا
    اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھے
    روشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سفر میں اب کے عجب تجربہ نکل آیا
    بھٹک گیا تو نیا راستہ نکل آیا
    میرے ہی نام کی تختی لگی تھی جس در پر
    وہ جب کھلا تو کسی اور کا نکل آیا
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی انگڑائیوں پہ جبر نہ کر
    مجھ پہ یہ قہر ٹوٹ جانے دے
    ہوش میری خوشی کا دشمن ہےتو
    مجھے ہوش میں نہ آنے دے
     
  13. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میرے گھر کو اجاڑنے والے
    جا تجھے آسماں سزا دے گا
    آگ دے گا زمانہ گھر کو میرے
    اور شعلوں کو پھر ہوا دے گا
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا
    مِلا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا
    جدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیئے
    تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
     
  15. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس خوشی کی ریت پر غموں کو نیند آ گئی
    وہ لہر کس طرف گئی یہ میں کہاں سما گیا
    گئے دنوں کی لاش پر پڑے رہو گے کب تلک
    الم کشو اٹھو کہ آفتاب سر پہ آ گیا
     
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پائے ہوئے اس وقت کو کھونا ہی بہت ہے
    نیند آئے تو اس حال میں سونا ہی بہت ہے
    اتنی بھی فراغت ہے یہاں کس کو میسر
    یہ ایک طرف بیٹھ کے رونا ہی بہت ہے
     
  17. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لاثانی زنانی

    اپنی زوجہ کے تعارف میں کہا اک شخص نے
    دل سے ان کا معترف ہوں میں زبانی ہی نہیں
    چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم مگر
    منہ بنانے میں تو کوئی ان کا ثانی ہی نہیں
    (انور مسعود)​
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے میں نے دیکھا ہے ایک خوش نما چہرہ
    تب سے ہے نگاہوں میں اس کا چاند سا چہرہ
    صورت اور سیرت میں امتیاز مشکل ہے
    ہے ہر ایک چہرے پر ایک دوسرا چہرہ
     
  19. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پرانی محبوبہ کے نام

    اس طرح ستانے کی ضرورت کیا تھی
    کمینی دل کو جلانے کی ضرورت کیا تھی

    جو نہیں تھا عشق تو بھونک دیتی
    اپنی اوقات دکھانے کی ضرورت کیا تھی

    معلوم تھا کہ یہ خواب ٹوٹ جائے گا
    او منحوس، پھر نیند میں آنے کی ضرورت کیا تھی

    مان لو اگر یہ ایک طرفہ محبت تھی
    تو پھر چوہی کے مُونہہ والی!!
    مجھے دیکھ کر مسکرانے کی ضرورت کیا تھی
     
  20. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے مدت کے بعد اک جرعہ
    سوچ کی چاہ سے نکالا ہے
    علم کی انتہا ہے تاریکی
    عشق کی ابتدا اجالا ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی انگڑائیوں پہ جبر نہ کر
    مجھ پہ یہ قہر ٹوٹ جانے دے
    ہوش میری خوشی کا دشمن ہےتو
    مجھے ہوش میں نہ آنے دے
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح رسم محبت کی ادا ہوتی ہے
    آج سے تیری میری راہ جدا ہوتی ہے
    میں کسی اور ہی دنیا میں پہنچ جاتا ہوں
    جب بھی کانوں میں اذانوں کی صدا ہوتی ہے
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا وقت بھی آتا ہے چاندنی شب میں
    مرا دماغ مرا دل کہیں نہیں ہوتا
    ترا خیال کچھ ایسا نکھر کے آتا ہے
    ترا وصال بھی اتنا حسیں نہیں ہوتا
     
  24. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا جمال نگاہوں میں لے کے اٹھا ہوں
    نکھر گئی ہے فضا تیرے پیرہن کی سی
    نسیم تیرے شبستان سے ہو کے آئی ہے
    میری سحر میں مہک ہے تیرے بدن کی سی
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے آزاد کر دو چھوڑ دو
    جان و دل کے سارے رشتے توڑ دو
    جب کوئی منزل نہیں میری تو پھر
    رُخ کسی جانب بھی میرا موڑ دو
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
    توڑ لو پھول پھول چھوڑو مت
    باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں
    دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت
    جون ایلیا
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  27. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے مدت کے بعد اک جرعہ
    سوچ کی چاہ سے نکالا ہے
    علم کی انتہا ہے تاریکی
    عشق کی ابتدا ہے اجالا ہے
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی تو میں پاگل ہو جاتی ہوں انکی شاعری سمجھنے میں ہاہاہاہا

    تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
    میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
    میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
    میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
    قطعہ
    جون ایلیا
     
  29. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی نہیں
    زندگی درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    شمع خاموش بھی رہتے ہوئے خاموش کہاں
    اس طرح کہہ دیا سب کچھ کہ کہا کچھ بھی نہیں
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاس رہ کر جدائی کی تجھ سے
    دور ہو کر تجھے تلاش کیا
    میں نے تیرا نشان گم کر کے
    اپنے اندر تجھے تلاش کیا
     

Share This Page