1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھی باتیں ۔ ۔ ۔

Discussion in 'متفرقات' started by تیسرا انسان, Nov 14, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کے پهول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہیں ہوتے ،
    آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں .
    صبر اور برداشت کرنے والوں کی الله تعالی ضرور مدد کرتا ہے
     
  2. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب زندگی ہنسائے تو سمجھ لو کہ اچھے اعمال کا پھل مل رہا ہے
    اور جب زندگی رلائے تو سمجھ لو کہ اچھے کام کرنے کا وقت ہے
     
    Last edited: Dec 18, 2016
  3. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    احسانوں کے بدلے تب چکائے جاتے ہیں ، جب تعلق توڑنا ہو
    جہاں محبت ہو ، وہاں احسان کیا جاتا ہے اور احسان رکھا جاتا ہے
     
  4. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮐﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﭘﻮﺷﯽ ﺍﺳﮯ ﻧﯿﮑﯽ ﭘﺮ ﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ !

    ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒ​
     
  5. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    برائی کی جیت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ اچھے لوگ بولنا چھوڑ دیں ...
     
  6. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حرص کو روکنا ، لالچ اور طمع کو جڑ سے کاٹتا ہے اور غصے کو بردباری سے فرو کرنا علم کا ثمرہ ہے

    حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ​
     
  7. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیب گرا اور قانون کشش دنیا میں دریافت ہوا مگر افسوس کہ ہزاروں اجسام گرے اور انسان کبھی انسانیت دریافت نہ کرسکا ۔
     
  8. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بھرے پیٹ سے زندگی کا مفہم سمجھ نہیں آتا ، لمبی تقریریں کرنے سے انسان بلند نہیں ہوجاتا ،
     
  9. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    فتنوں کا سبب کینہ اور بغض ہے

    حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ​
     
  10. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پیٹھ پیچھے آپ کی بات چلے تو گھبرانا مت ، کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ جن میں کوئی بات ہوتی ہے
     
  11. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    غیبت انسان کے اچھے اعمال کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے ​
     
  12. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    " زندگی میں جو لمحے میسر ہیں کم از کم وہ تو "زندہ" رہ کر گزارے جائیں "
     
  13. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو بھی اس کی غربت کی وجہ سے حقیر نہ سمجھیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ آپ کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    درست بات کی ،، آپ نے
    وقت پلٹا کر آ بھی سکھتا ہے ، آج جس کو حقیر سمجھیں ہوسکھتا ہے کل وہ آپ سے اونچا ہو ،،​
     
    Last edited: Jan 27, 2017
    چھٹا انسان likes this.
  15. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار دوستوں سے بہتر ہے وہ ایک دشمن ہے جو کھل کر مخالفت تو کرتا ہے لیکن منافقت نہیں کرتا ۔
     
  16. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    چہرے اجنبی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں مگر لہجے اجنبی ہوجائیں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
     
  17. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ
    سوچنے میں منٹ
    سمجھنے میں دن
    مگر ثابت کرنے میں ساری زندگی لگ جاتی ہے
     
  18. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو ، وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
     
  19. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ خوش رہا کرو یہ سوچ کر کہ دنیا میں ہم سے بھی زیادہ پریشان حال لوگ ہیں
     
  20. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی اس کو ہمیشہ آسان بنانا پڑتا ہے
    کچھ کو نظر انداز کر کے ، کچھ کو برداشت کرکے
     
  21. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھدار لوگ اپنے ہونٹوں پر دو چیزیں ہمیشہ رکھتے ہیں
    مسکراہٹ اور خاموشی
    مسکراہٹ مسئلوں کے حل کے لیے
    اور
    خاموشی مسئلوں سے بچنے کے لیے
     
  22. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جو دوسروں کے لیے دعا مانگتا ہے اسے اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑتی
     
  23. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    جو شخص حصول علم کی مشکلات نہیں جھیلتا اسے
    جہالت کی سختیاں عمر بھر جھیلنا پڑتی ہے


    ارسطو​
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹے کی سزا یہ نہیں ہے کہ اس کا یقین نہیں کیا جاتا
    بلکہ یہ ہے کہ وہ خود بھی کسی پر یقین نہیں کر سکتا

    شیکسپئیر

     
  25. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    رشتے ایک دوسرے کا خیال کرنے کے لئے ہوتے ہیں ایک دوسرے کا استعمال کرنے کے لئے نہیں ۔
     
  26. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب انسان اپنی غلطیوں کا وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کا جج بن جائے تو فیصلے ، فاصلوں کو جنم دیتے ہیں
     
  27. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ مگر
    حقیقت تو یہ ہے کہ عورت کے بغیر کوئی گھر گھر ہی نہیں ہوتا
     
    حنا شیخ likes this.
  28. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا بات کی ہے ،،
    زبردست
     
  29. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کبھی بھی مشکل وقت سے نہیں گھبراتا، اس کے پیروں سے زمیں تبھی نکلتی ہے. جب اس کو اپنے ساتھ کھڑے ہونے والے اپنے لوگ، اپنے مخالف نظر آئیں.​
     
    چھٹا انسان likes this.
  30. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی بہت سی مشکلوں میں سے ایک مشکل یہ بھی ہے کہ پڑھے لکھے لوگ اپنے فیصلوں میں جتنے مشکوک رهتے ہیں
    جاہل لوگ اتنے ہی پراعتماد ہوتے ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page