1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ دنیا کے لئے
    تم نے ہمیشہ جور و ستم بے سبب کیے
    اپنا ہی ظرف تھا جو نہ پوچھا سبب ہے کیا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سب آپ کی صحبت کا اثر ہے
    ۔
    آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائم
    آپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے
    ھارون رشید بھائی کے لیے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ملتے ہیں اس ادا سے کہ گویا خفا نہیں
    کیا آپ کی نگاہ سے ہم آشنا نہیں
     
    سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    کبھی جو حکمِ سفر ہوا تو کھلا یہ مجھ پر
    جو پَر سلامت تھا، آشیانے میں رہ گیا ہے
     
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی چٹکی سی کلیجے میں لیے جاتا ہے
    ہم تِری یاد سے غافل نہیں ہونے پاتے
    np
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55
    یہ بھی کیسی زندگی ہے اپنے لوگوں میں منیر
    باہمی شفقت سے خالی ایک گھر میں زندگی
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    دل یہ کہتا ہے ”حوصلہ رکھنا“
    سنگ رستے سے ہٹ بھی سکتے ہیں
    اس سے پہلے کہ آنکھ بجھ جائے
    جانے والے پلٹ بھی سکتے ہیں
     
  7. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    واعظ سے اتنا سنتے ہی کیا خوش ہوۓ ہیں رِند
    جب تک کھلی ہے آنکھ،۔۔۔ درِ توبہ باز ہے
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خواب میں نام تیرا لے کے پکار اٹھتا ہوں
    بے خودی میں بھی مجھے یاد تیری یاد کی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نظام الدین بھائی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سامنے اس کے ایک بھی نہ چلی
    دل میں باتیں ہزار لے کے چلے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج پھر ھارون رشید بھائی کی یاد آئی
     
    سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کس عجب ساعت نایاب میں آیا ہوا ہوں
    تجھ سے ملنے میں تیرے خواب میں آیا ہوا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیاباں دور تک میں نے سجایا تھا
    مگر وہ شہر کے رستے سے آیا تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Offshore Awan
    بھائی کو ہماری اردو پیاری اردو میں خوش آمدید
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کدھر چلے ہیں


    اگر افطاری پہ چلے ہیں تو مجھے بھی ساتھ لے چلیں
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید کجھ گرمی بارے تہاڈے اعتراض تے عرض اے، عرض نئیں طول اے کہ
    موجۂ بادِ خبر!۔۔۔ گرم مزاجی اتنی
    تُو جو صحراؤں میں ہوتا تو بگولہ ہوتا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    طو ل نہیں جہ طوی ی ی ی ی ی ل اے
     
  18. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی پتا اے
    گرمی ین شدیدن
    دیہاڑن طویل ان
    پسینیاں پسینن
    ایڑین توں چوٹی ان
     
    سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
    کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی آپ کا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    اے کاش کہ تیری بے وفائی کوسمجھ لیتے پہلے ہی ہم
    کبھی نہ گھبراتے یوں خواب میں تجھے تنہا دیکھ کر ہم
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
    محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نعیم بھائی کے لیے
     
    نعیم، ارشین بخاری اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جس کے دم سے رونق ہے میری تحریروں میں
    وہ ایک شخص نہیں میری ہاتھ کی لکیروں میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ولایت میں بیٹھے ہمارے پیارے پاکستانی55 بھائی کے نام
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس ترکِ محبت کا شکریہ جناب مخلص بھائی ۔ یعنی ترکِ محبت کرکے صرف " ضرورت " پر ہی تعلق استوار کر لیا جائے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو اسی ستمگر سے محبت ہے اے رضا
    جس بے وفا کی ہم کو ضرورت کبھی نہ تھی
     
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    اس کے بیان سے ہوئے ہر دل عزیز ہم
    غم کو سمجھ رہے تھے چھپانے کی چیز ہم
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    آئینے میں وہ سامنے ہے آپکا دشمن
    ہمت ہے تو کر دیجئے یلغار میاں جی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @؟؟؟؟
    دل کی سہولتیں ہیں عجب مشکلیں عجب
    ناآشنائی سی عجب اک آشنا سے ہے
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    اس ایک فتنۂ محشر کی یاد جب آوے
    عجیب لطف مجھے دردِ سر میں آوے ہے
    :soch:
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    ایک آزر کو قلق ہے کہ صنم خانوں میں
    بُت بدلتے نہیں، ایمان بدل جاتے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں