1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Apr 7, 2016.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG] السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا حال ہیں سب بہن بھائیوں،محترم صارف و صارفین کے؟ [​IMG]
    [​IMG]
    آج ایک نئی ڈسکشن کا آغاز کرتے ہیں گو کے اسی طرح کی ڈسکشن شاید ہوچکی ہوں پہلے بھی۔مگر میں اس کا آغاز کچھ منفرد انداز سے کرنا چاہتی ہوں
    جی جی پیارے پیارے بھائیوں بہنوں! میرا سوال ہے آپ سے؟

    [​IMG] [​IMG]

    اگر اس فورم میں آپ کو موقع ملے کسی کا انٹرویو کرنے کا تو آپ کس کا سب سے پہلے کرنا چاہیں گے؟
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    اپنی رائے دینے کے بعد آپ اس صارف یا صارفہ سے کوئی سے 5 سوال پوچھ سکتے ہیں۔وہ کیا ہے کہ یہاں سارے ہی نکمے ہیں جلدی جواب نہیں دیتے:p اس لیے تعداد کم رکھی ہے:)

    مگر خیال یہ رکھنا ہے ایک تو خالص "ذاتیات" پر بات نا کی جائے یعنی بہت پرسنل سوال پوچھنے سے گریز کیا جائے۔ اور دوسرا کوشش کرنی ہے ہنسی مذاق والے ہی سوال ہوں ۔سنجیدہ موضوعات پر بھی پوچھ سکتے ہیں مگر دی گئی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے۔شکریہ
    [​IMG]


    نوٹ! جو بھی ممبرسوال کا جواب نا دے اسے فائن کیا جائے گا۔
    اور دوسرے نمبر پر جواب دینا فرض ہے نا دینا قرض سمجھا جائے گا:p:rolleyes:
    [​IMG]


    میں اپنی رائے کا اظہار آپ کے ویوز جاننے کے بعد ہی دوں گی۔:rolleyes::khudahafiz:

     
    Last edited: Apr 8, 2016
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ دلچسپ سلسلہ ہے۔ :)
    اب جلدی سے سوالات و جوابات شروع کیے جائیں تاکہ میں بھی چیٹنگ کرکے کچھ سوالات مرتب کر سکوں. :)
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر موقع ملے تو سب سے پہلے میں اپنی پیاری ادی ہادیہ کا انٹرویو کرنا چاہوں گا
    مگر عجب بات یہ ہے کہ وہ تو آجکل آنلائن ہی نہیں ہوتیں
    تو پھر کیا کیا جائے دُعا جی
     
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی ابو تیمور بھائی پرچہ حل کرنے سے ڈرتے ہیں خاص ان کے لیے ہے:p:D۔اب نہیں بچے گا ۔۔کیا بھلا:D:
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طرف سے میں ان کو بکڑتا ہوں دوسری طر ف سے آپ پکڑیں ان سے پرچہ حل کرا کے چھچھوڑنا ہے.
    :)
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
    سر جی بسم اللہ کریں پھر:)
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @ابوتیمور جی حاضر ہوووووووووں
    ورنہ ڈنڈاڈولی کرکے حاضر کیا جائے گا. :)
     
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جو آن لائن ہوتے ہیں ان سے ابتداء کی جائے:)
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
    سب سے پہلے تو میں نے سوالات کرنے تھے۔
    مگر جن سے سوالات کرنے تھے وہ تو آنلائن ہی نہیں ہیں

    اور ویسے بھی میں نے اس امتحان کی کوئی تیاری ویاری نہیں کی ہوئی
    اس لئے جو اس طرح کے امتحان دیتا رہتا ہے وہی پہلے امتحان دے
    جیسے ملک بلال بھائی اور دعا جی
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ بلال بھائی اور آپ سے:)
    میں مرتب کرتا ہوں امتحانی سوالات آپ کے لئے!
     
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کریں کریں۔:rolleyes:
    آپ جو مرضی کرلیں۔آپ کے ساتھ زبردستی بھی کی جائے گی۔بچ کر جائیں گے کہاں:p:chp:
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی مزا آگیا:D:p
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دعا جی آپ کو اپنا بچپن یاد آگیا کیا؟:84:
     
    ملک بلال likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا کب تھا:eek:
    میراخیال ہے میری یاداشت کبھی کھوئی نہیں تھی:p
     
    ملک بلال likes this.
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    اور مجھے بچوں کی میڈم والا لطیفہ یاد آ گیا
     
    دُعا likes this.
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اور بات کہ آپ خود گواچی گواچی رہتی ہیں. :)
     
    دُعا likes this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ "بے ایمانی" ہے ابتداء مجھ سے نہیں کرنی۔اچھا:oops::p
    میں نے محنت سے لڑی بنائی ہے باقی کام آپ کریں:D
     
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی صرف مجھے بتانا ہے :D
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ ہے
     
    ملک بلال likes this.
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ہی تو بتایا تھا. :)
     
    دُعا likes this.
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ کو اپنا ڈنڈا ڈولی والا زمانہ بھی یاد ہے۔ لگتا ہے بڑی ہونے تک آپ کے ساتھ ڈنڈا ڈولی کیا جاتا رہا:84:
     
    دُعا likes this.
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے زیادہ محنت تو سوالات جمع کرنے پر صرف ہو رہی ہے
    اس لئے سب سے پہلا اٹیک آپ پر ہی ہوگا۔ خاطر جمع رکھیں آپ
     
    دُعا likes this.
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے وہ لطیفہ آپ پر بالکل فٹ آتا ہوگا:nty:
     
    دُعا likes this.
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا جی حاضر ہوں اور مطلوبہ سوالوں کے تسلی بخش جوابات لکھیں۔
    نوٹ: تمام سوالات حل کرنا لازمی ہیں۔
    نقل مارنے کی بالکل گنجائش نہیں ہے
    اپنی شخصیت پر پورا نہ اترنے پر جواب غلط تصور کیا جائے گا


    سوالات
    سوال نمبر 1: اگر آپ کو ایک دن کی حکومت دے دی جائے توسب سے پہلے تین احکامات کون سے دیں گے
    سوال نمبر 2:اگر آپ کو امتحان میں نقل کرنے کی اجازت مل جائے تو کیا کریں گی
    سوال نمبر 3: اگر آپ کو زندگی گزارنے کے لئے دو آپشن دئے جائیں تو آپ کون ساآپشن منتخب کریں گے (1) فیملی کے ساتھ رہنا (2) اکیلے رہنا
    سوال نمبر 4:دعا جی زندگی میں آپ کون سا آپشن منتخب کریں گی۔ جاب کرنا یا پھر گھر کے امور دیکھنا

    سوال نمبر 5: آپ اور آپ کے دوست ایک ہی جگہ پر جاب کے لئے اپلائی کرتے ہیں۔ جس میں آپ کے دوست کی سلیکشن ہوجاتی ہے۔ کیا آپ اس کی سلیکشن سے خوش ہونگے یا پھر اور زیادہ محنت کریں گے تاکہ آپ بھی دوست جیسا ٹیسٹ اور انٹرویو دے سکیں یا پھر آپ اپنے دوست کے سلیکشن پر دل ہی دل میں کُڑھتے رہیں گے
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جہیڑا بولے اوہی کنڈا کھولے. :)
    چلو @دعا اب۔شروع ہو جاو. :)
     
    ابو تیمور and دُعا like this.
  27. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
  28. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور بھائی آپ نے سنا نہیں:wsp:
    "بندہ گِر گِر کر اور کُٹ کھا کر ہی بڑا ہوتا ہے":nty:
     
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی تُسی وی۔۔۔چنگی نئیں کیتی میرے نال:(
    خیر اگلی واری تہاڈی آ:p
     
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ انکل جی۔ویسے آپ کے ساتھ تھوڑی لڑائی بھی کرنی چاہیئے۔اتنی رونق ہے آپ کی وجہ سے۔مگر آپ غائب رہتے ہیں۔مگرپھر آپ کی جاب وغیرہ۔اسی لیے آپ کی جان بخشی کردی:)
     

Share This Page