1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏12 اکتوبر 2010۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی صحافیوں سے فکر انگیز گفتگو، صحافیوں کے چبھتے ہوئے سوالات اور ڈاکٹر صاحب کے مدلل جوابات۔








     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    راشد احمد بھائی اس عمدہ شیئرنگ کا بہت شکریہ :222:

    اللہ تعالی ڈاکٹر طاہر القادری کو ہمیشہ سلامت رکھے اور وہ ایسے ہی دین کی خدمت کرتے رہیں آمین
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    راشد بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو حق کی آواز بلند کرنے پر جزائے خیر دے۔ آمین
    شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی گفتگو بغور سننے سے انکا قوم کے لیے درد اور دین اسلام کی عالمی سطح پر خدمات کا صحیح ادراک کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ماضی قریب کی تاریخ میں یہ واحد شخصیت ہے جس نے جھنگ کے متوسط گھرانے میں آنکھ کھولی اور محض 28 سالہ جدوجہد میں ، اپنے خلوص، علمی قابلیت اور روحانی شخصیت کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں دلوں کو اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی راہ پر لگا دیا۔ علاوہ ازیں عالمی سطح پر اسلام کے چہرے پر دہشتگردوں کی طرف سے ملی گئی کالک کو صاف شفاف کرکے دین اسلام کا سچا ، صاف ستھرا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیاہے۔شیخ الاسلام جیسی شخصیات صدیوں‌بعد پیدا ہوتی ہیں اور کسی قوم کے لیے عظیم سرمایہ ہوتی ہیں ۔ کاش ہم ڈاکٹر عبدالقدیر، ڈاکٹر طاہر القادری، عبدالستار ایدھی اور ان جیسے دیگر مخلص درمندرہنماؤں کی قدر کرنا سیکھ لیں۔
    اللہ سبحانہ تعالی شیخ الاسلام کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر دے۔ آمین
     
  4. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    کچھ بھی کہیں اتنا تو ماننا پڑتا ہے کہ یہ بندہ کھرا ہے اور بہت قابل ہے ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    بجا فرمایا ‌‌‌‌‌
     
  6. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    یہ ملا لوگ باتیں بہت اچھی بنا لیتے ہیں لیکن قوم بھی ایسی مکار ہے کہ تعریفیں ان کی کرتی ہے لیکن کبھی ان کو ووٹ نہیں دیتی ۔
    اور دوسری طرف گالیاں ہم کو دیتی ہے اور ووٹ بھی مابدلوت جیسوں‌کو ہی دیتی ہے۔
    تو پھر فائدہ میں کون ہوا ؟؟؟ بولو بولو غریب ہم وطنو بولو بولو ۔
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    زرداری چاچو ۔ فائدے میں تو آپ یا نواز شریف انکل ہی ہیں‌۔ عوام تو ہمیشہ نقصان میں ہی رہی ہے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    اب فائدے میں آنے ہی والی ہے :84:
     
  9. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    راشد صاحب ۔ عالمی سطح کے نامور سکالر کی زبانی ملکی حالات پر ایک فکر انگیز تجزیہ ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔
     
  10. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    ابے ماموں! تم کیا زرداری پارٹ ٹو ہو ؟
    جیسا منا بھائی پارٹ ٹو تھا۔
    باقی مسئلہ یہ ہے کہ عوام بیچاری غریب ہے۔ اور مولوی بھی غریب۔
    وہ سوچتے ہیں امیروں کو ووٹ دو۔ شاید کبھی کام آ جائین۔ :176:
     
  11. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: پاکستان میں انقلاب کیسے؟ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری

    محترم زرداری صاحب۔ آپ جو بھائی بھی ہیں لیکن آپکے طرز تکلم سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں