1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انتظامیہ کا تعارف !!

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ARHAM, ‏7 اپریل 2009۔

  1. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    معزز ارکان ہماری اردو اور انتظامیہ ۔۔۔۔

    میں یہاں نئی ممبر ہوں ۔۔۔
    آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ ۔۔۔
    کوئی ایسی لڑی بنائی گئی ہو اس فورم پر کہ
    جس سے میں یہاں کی انتظامیہ کا تعارف حاصل کر سکوں ؟؟
    شکریہ ۔۔۔
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم اسلام
    ARHAM جی ہماری اردو بزم میں خوش آمدید :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ انتظامیہ کا تعارف ہونا چاہیے ویسے تو نعیم بھائی ہر نئے صارف کو ایک تعارفی پرچہ دیتے ہیں وہاں آپ کو میرا تعارف مل جائے گا لیکن میں یہاں بھی اپنا تعارف کروا دیتا ہوں نام محمد رشید انجم ہے فیصل آباد سے ہوں ایتھنز یونان میں 20 سال سے مقیم ہوں
    میں بھی انتظامیہ سے درخواست کروں گا کہ اپنا تعارف کروائے
    وسلام
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم تعارف کی چوپال میں تمام صارفین بمع انتظامیہ کا تعارف موجود ہے کچھ وقت نکال کر دیکھ لیں :happy:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہاں سے نکالنا مشکل ھے 1 الگ لڑی میں انتظامیہ کا تعارف ہو نا چاہیئے یہ ایک معقول گزارش تھی جسے آپ نے رد کر دیا ہارون جی :neu:
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنا تعارف کرانے کا سوچ رہا تھا
    لیکن میں تو انتظامیہ ہی نہیں ہوں

    :takar:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس سچائی کو تو صرف آپ ہی بہتر جانتے ھیں ورنہ ہم معصوم صارفین کو کیا پتہ ، کون سی اصل انتظامیہ ھے اور کون سے انتظامیہ کے بھوت ھیں :happy:
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں ابھی انتظامیہ سے آپ کی شکایت کرتا ہوں
    میری بڑی علیک سلیک ہے ہہاں

    :car:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا
    شوق سے کیجئے اسی بہانے شاید انتظامیہ سے تعارف بھی ہو جائے ہمارا
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لینے کے دینے نہ پڑ جاہیں آپکو ؟



    :car:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دینے والا ہاتھا لینے والا ہاتھ سے بہر حال بہتر ہوتا ھے


    تعارف تو ہو جائے گا جو بھی ہو
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پھر سئیریز لے لیا ۔

    میں تو انتظامیہ سے آپکی پروموشن کی درخواست کروں گا خوشی ۔ :yes:



    :car:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :no: :no: :119: :119: :119: :119:


    مجھے بخش دیں سفارش نہ کریں پلیززززززززززززززززززززززززز
     
  13. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صحیح کہا آپ نے خوشی ۔۔۔
    اور تجویز کی پسندیدگی کا شکریہ ۔۔
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھائی کریں تو بھی بُرائی
    اور برائی کریں‌ تب تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :takar:




    :car:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت شکریہ ارحم جی :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں