1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعید الفت صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سعید الفت, ‏23 اکتوبر 2010۔

  1. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    1- میرا نام محمد سعید الفت ہے۔ میرا نام میرے والدمحترم کے استاد محترم نے رکھا
    2-الفت میرا لقب نہیں ہے
    3- 43 سال
    4-اوکاڑہ پاکستان( پیداءش سے اب تک(
    5-ھومیو ڈاکٹر (وقت کی ضرورت
    6-مشاغل ان کے کن ک
    7-کلینک
    8-عوام کی خدمت
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سعید الفت بھائی

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    وعلیکم السلام
    استاد جی تعارف عطا کرنے کا شکریہ ہم سب یہاں آپ کے منتظر ہیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    یہ میرا پیغام دوسرے نمبر پر کیسے آگیا :119:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    دو نمبر جو تھا
     
  6. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 ستمبر 2010
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    آپ تو بڈے عزاب بندے ھو:zuban:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    یار یہ کیا لکھا ہوا ہے حسن علی :confused:
     
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    آپ تو بہت اچھے ھو
     
  9. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    میری طرف سےتمام دوستوں کو :a191:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    شکریہ سعید الفت جی ویلکم بیک
     
  11. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    اسلام علیکم
    تمام دوستوں کو :titli::a191:
     
  12. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    اسلام علیکم
    محبوب بھائی آپ کا شکریہ
     
  13. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    واہ جی واہ عدم جنت سے نکالا ہے کہ جنت میں بھیجا ہے
     
  14. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    اسلام علیکم
    رضا بھائی آپ اپنے بارے میں بہتر جانتے ھیں
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت صاحب کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں