1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Offshore Awan sahib کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏10 جون 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    tarif bismallah.gif
    ہماری اردو میں خوش آمدید Offshore Awan sahib
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif
    tarif3.gif
     
    Offshore Awan اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    Offshore Awan
    بھائی ہم سب منتظر ہیں ۔ ۔ ۔
     
  3. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو خوش رکھے ابھی تو کلاس ہی پوری اٹینڈ نہیں کر سکا میں آپ نے پرچہ بھی تیار کر کے آؤٹ بھی کر دیا آپ ہو بڑے استاد جی نہ بوڑھے بچے کو ٹینشن میں ڈالو جی کہیں بھاگ ہی نہ جائے ہہہہہہہہہہہہہہہہا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو خوش رکھے ابھی تو کلاس ہی پوری اٹینڈ نہیں کر سکا میں آپ نے پرچہ بھی تیار کر کے آؤٹ بھی کر دیا آپ ہو بڑے استاد جی نہ بوڑھے بچے کو ٹینشن میں ڈالو جی کہیں بھاگ ہی نہ جائے ہہہہہہہہہہہہہہہہا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    اوک جی بھائی تھوڑا ہنسی مذاق تو ہو جائے پرچہ حل کرنے سے پہلے جی یہ نہ ہو فیل ہو جاؤں پھر کیا ہو گا جی
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ٹینشن نہ لیں آپ کے پاس 15 دن ہیں ۔آرام سے پرچہ حل کریں ۔آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں نے بھی یہ پرچہ حل کیا ہے ۔اور کوئی ٹینشن نہیں لی تھی بلکہ خوشی خوشی حل کیا تھا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    کچھ نہیں ہوگا فیل ہونے پر بھی کوئی یہاں سے آپ کو نہیں نکالتا جی۔
    ٹینشن ناٹ
     
    Offshore Awan نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ( محترمین )
    نام Offshore Awan ہی ٹھیک ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم انسان ہر بات کو ایک دوسرے کو دیکھ کر یا یہ جان کر تسلیم کرتے ہیں کہ یہ بات کس نے کی اگر کسی سے کوئی ذاتی تنازعہ ہو تو اس کی اچھی اور حقیقی بات کو بھی تسلیم نہیں کرتے اور الٹا اس کے پیچھے طرح طرح کے فتوے لگانا شروع کر دیتے ہیں اور وہی بات کوئی اور کرے جس کا علم نہ ہو کون ہے اس بات پر غور کرتے ہیں ہونا تو یہ چاہیئے کہ بات کو سمجھنا اور اس پر غور کرنا چاہئے نہ کہ کہنے والے کے پیچھے فتوے ہاں اگر غلط بات ہو چائے کوئی بھی کرے اس کا اعتراض کرنا چاہئیے
    2۔ لقب آپ دے سکتے ہیں
    3۔ عمر چونتیس سال ہے
    4۔ ملک میرا پاکستان ہے شہر میرا ایبٹ آباد ہے اور اب میں سعودی عرب میں ہوں سولہ سال سے ہر سال چھٹی جاتا ہوں پاکستان
    5۔ تعلیم ایف ایس سی ہے

    7۔ بلڈ نگ (کنسٹرکشن) کا کام ہے
    8۔ مستقبل کے اور حال ہی کے عزائم اللہ پاک توفیق دے اور آپ حضرات کا ساتھ ہو تو غریب اور لاچار لوگوں کی آواز کو اس کا مقام دلانا اور جتنا ہو سکے غریب بچوں کو تعلیم دلوانا
    9۔ ہماری اردو سے تعارف انٹرنیٹ گوگل سے ہو کچھ سرچ کر رہا تھا تو یہ نظر آیا

    امید ہے کہ پرچے میں آپ مجھ پورے نمبر سے پاس کریں گے کیونکہ اس سے پہلے بھی اللہ تعالٰی نے مجھے الحمد اللہ ہر پرچے میں کامیابی سے نوازا ہے
    شکریہ
     
    ھارون رشید، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ حل کر دیا ہے جی دعا کرو پاس ہو جاؤں ہاہاہاہاہا
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی پرچہ تو حل کر دیا ہے ابھی جان پہچان ڈھونڈ رہا ہوں سفارش کیلئے آپ ہی سفارش کر دینا جی کہ پاس کر دیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا اللہ پاک آپ کے نیک ارادے پورے کرے آمین ۔ہمارا فورم ایک فیملی فورم ہے ۔یہاں پر سب آپ کے بھائی بہن ہیں ۔
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سو میں سے نوے ہماری طرف سے ، معقول تعارف پیش کرنے پر
    دس نمبر صرف انگریزی میں نام کی وجہ سے کٹے ہیں ، ویسے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں بس ذرا ٹیگ کرنے میں مشکل ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
    چونکہ آپ ایبٹ آباد سے ہیں اور رہائش سعودی عرب میں ہے اس لئے آف شور رکھنا آپ کا حق ہے ،
    ہمارا مطلب ہے نام ۔۔۔ ناکہ آپ کوئی آف شور کمپنی بنانے کا سوچنے لگیں
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔ ہمیشہ خوش رہیں
     
    Offshore Awan نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب سفارش کا
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو آپ پاس ہوچکے ہیں:)
     
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آپ کا۔ اچھا،سادہ تعارف کروایا۔
    اللہ پاک آپ کو آپ کے عزائم میں کامیابی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں