1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ سب تمھارا کرم ہے مولا

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏21 اکتوبر 2016۔

  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب تمھارا کرم ہے مولا
    کہ بات اب تک بنی ہوہی ہے

    دن میں روشنی دی تو نے سورج کی
    اور رات تاروں سے چھنی ہوئی ہے

    یہ ٹھنڈی ہوائیں یہ کالی گھٹائیں
    یہ چشموں کا پانی یہ جرنوں کی شائیں

    سب تمھاری رحمت سب تمھاری قدرت
    تو ہی بادشاہ تو ہی مالک سب کا

    یہ سب تمھارا کرم ہے مولا
    کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
     
    حنا شیخ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں