1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ تم نے کیا کیا ؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از چوتھا انسان, ‏1 دسمبر 2016۔

  1. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تم نے کیا کیا ؟
    پتھر کے بت میں دھڑکنوں کو کھوجنا چاہا
    یہ تم نے دل کی دھڑکن میں ،
    پرایا گیت لکھ ڈالا
    خود اپنے ہاتھ سے اپنے ہی ماتھے کو ،
    سیاہی سے کیا کالا
    محبت اس جہاں کی شے نہیں ،
    میں نے کہا تھا
    اب اس شے کی تجارت ہو رہی ہے جس طرف دیکھو
    میری باتوں پہ اب وشواس تم کو آگیا ہوگا ؟
    چلو ، اشکوں سے سارے خواب دھو ڈالو
    سنو ، جو تمھارا ہاتھ مانگے آج سے تم اس کے ہو جاؤ
    محبت بھول جاؤ تم ۔ ۔ ۔ ۔ محبت بھول جاؤ تم
    ( Sophisticated )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں