1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا الہٰی بارش تُو نور کی برسا دے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یا الہٰی بارش تُو نور کی برسا دے
    نورِ محمد سے عالم کو تُو چمکا دے
    خلقِ زبان پہ جاری پیغامِ ہدایت کر
    ذوقِ ہدایت کے احساس کو گرمادے
    اسوہء حسنہ کا کردار عطا کر دے
    نامِ محمد پہ مرنے کا سلیقہ دے
    دیدارِ مدینہ کی خواہش ہے زمانے میں
    گُل دیکھ سکے تجھکو وہ دیدہء بینا دے

    زنیرہ "گُل"​

     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں