1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہوچکی ہے جومجھ خطا بخش دے (شب برات پر دعائیہ کلام)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 مئی 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    آج ہمارے ہاں چاند کے مطابق شبِ برات ہے۔ جس میں رب تعالی کی بخشش و مغفرت اور رحمتِ خاص عطا ہوتی ہے۔ اسی مناسبت سے کچھ دعائیہ اشعار ترتیب پائے ہیں۔ قبولیت کی دعا کے ساتھ پیش خدمت ہیں

    ہوچکی ہے جو مجھ سے خطا بخش دے
    بخش دے بخش دے اے خدا بخش دے

    بحرِ رحمت تیرا کل جہاں سے بڑا
    تیرا فضل و کرم ہے میرا آسرا
    تیرے دربار میں آج ہے التجا
    میرے عصیاں بھی اے شہنشاہ بخش دے
    بخش دے بخش دے اے خدا بخش دے

    فضل تیرا بھلا کس نے پایا نہیں
    سارے تیرے ہیں کوئی پرایا نہیں
    تو نے مایوس کوئی لوٹایا نہیں
    میری جھولی بھی بھردے ذرا بخش دے
    بخش دے بخش دے اے خدا بخش دے


    گو کسی امتحاں کے میں قابل نہیں
    ہاں میں عابد نہیں،ہاں میں عامل نہیں
    پر کسی اور کے در کا سائل نہیں
    بندہ تیرا ہوں بس میں تیرا بخش دے
    بخش دے بخش دے اے خدا بخش دے

    صدقہ دے دے مدینے کی سرکار کا
    پنج تن پاک کے سوہنے گھر بار کا
    مصطفیٰ کے وفادار ہر یار کا
    تجھ کو ان سب کا ہے واسطہ بخش دے
    بخش دے بخش دے اے خدا بخش دے

    تجھ کو بھولے ہوئے ہیں گنہگار ہیں
    امتِ مصطفیٰ ہیں ، خطا کار ہیں
    آئے بیٹھے سخی تیرے دربار ہیں
    ہے رضا کی یہی التجا بخش دے
    بخش دے بخش دے اے خدا بخش دے


    کلام : محمد نعیم رضا قادری۔ (شبِ برات) ہفتہ 21مئی 2016 ۔ ویانا
     
    ٍفیصل شیخ، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست
    جذاک اللہ خیراً کثیرا
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دعائیہ کلام عزیزم وسیم رضا نے خوبصورت آواز و انداز میں پڑھا ہے۔

     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جاسم على
    آف لائن

    جاسم على ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان الله
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عبدالمطلب بھائی۔ جزاک اللہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی۔ جزاک اللہ خیر
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بار دیگر شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں