1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ زبردست
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بنت الهدی
    آف لائن

    بنت الهدی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2012
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :D:
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انشا الله
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص گدھے پر سوار کہیں جارہا تھا ۔ راستے میں اس نے ایک شخص کو دیکھا جو ایک شاندار گھوڑے پر سوار تھا ۔

    گھڑ سوار کے سامنے اس آدمی نے جھک کر کہا

    جناب والا کیا آپ میری سواری سے اپنی سواری تبدیل کرنا پسند کریں گے ۔

    کیا تم احمق ہو ؟ گھڑ سوار نے غصے سے جواب دیا ۔

    نہیں جناب گدھے کے مالک نے جواب دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ممکن ہے کہ آپ ہوں ۔
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے آخر ایک صاحب بولے ۔ ۔ ۔ میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا ۔ ۔ ۔
    یہ سن کر دوسرے صاحب مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور کہا ۔ ۔ ۔
    میں دے دیا کرتا ہوں ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب کا بچہ اول درجے کا جھوٹا تھا اور وہ صاحب اس بات پر سخت پریشان تھے ۔ ۔ ۔ ایک دن اُنہوں نے بچے سے کہا ۔ ۔ ۔ دیکھو بیٹا ! اگر تم جھوٹ نہ بولنے کا وعدہ کرو تو میں تمہیں بیس روپے دوں گا ۔ ۔ ۔
    لڑکے نے فوراً کہا ! ٹھیک ہے میں وعدہ کرتا ہوں اب لائیے چالیس روپے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی اُس کا شوہر دفتر سے یا پھر کسی اور جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی ۔ ۔ ۔ ایک دن شوہر دفتر سے واپس گھر آیا تو بیوی نے اُس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ نظر نہ آیا ۔ ۔ ۔
    بیوی - اچھا تو اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کر دی ہے ۔ ۔ ۔
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے دو شادیاں کیں ، ہر معاملے میں وہ ان بیویوں کے ساتھ برابری اور انصاف کا خیال رکھا کرتا تھا .
    قضائے الہی سے دونوں کی موت ایک ہی دن واقع ہوگئی .
    اپنی عادت کے مطابق اس نے دونوں کو غسل بھی ایک ہی وقت میں دلوایا . جب گھروں سے جنازے نکالنے کا موقع آیا تو دروازہ ایک ہی تھا ، اس بیچارے نے بڑھئی کو بلا کر گھر میں ایک اور دروازہ لگوایا ؛ تاکہ انصاف کے تقاضوں پر عمل ہوسکے اور دونوں کا جنازہ ایک ہی وقت میں گھر سے نکالا جاسکے .
    جنازے ایک ساتھ گھر سے نکلے اور ایک ساتھ دونوں بیویوں کی تدفین بھی عمل میں آئی .
    شوہر نے اللہ کا شکر ادا کیا اور خوش ہوتا رہا کہ اس نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی .
    ایک رات ایک بیوی خواب میں آ کر کہنے لگی : اللہ تمھیں کبھی معاف نہیں کرے گا . کیونکہ تم نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے . میں تم سے ناراض ہوں ، بیچارے شوہر کے تو چودہ طبق روشن ہوگئے .
    اس نے وجہ پوچھی . پتہ ہے کیا جواب ملا ؟
    تم نے میرے جنازے کو پرانے دروازے سے باہر نکالا اور اپنی دوسری بیوی کو نئے دروازے سے .
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مرد اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ
    ان کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی !!
     
  10. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    سبز چائے سے صرف اسی صورت میں وزن کم ہوتا ہے
    کہ
    جب آپ خود اسے کاشت کرنے کے لیے پہاڑوں پر چڑھ جائیں
     
  11. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    مدرسے میں کھیر پکی ہوئی تھی ، کھیر والے برتن کے عین درمیان میں دیسی گھی ڈالا گیا تھا ، برتن کے اردگرد پانچ طلبا بیٹھ گئے
    پہلے طالب علم نے کھیر کے اندر گھی سے لے کر اپنی جانب کھیر میں انگلی سے رستہ بناتے ہوئے کہا کہ جنت میں ایک نہر دودھ کی ہوگی .
    دوسرے نے، تیسرے نے چوتھے نے بھی جنت کی دیگر نہروں کا نقشہ کھینچ دیا اور گھی کو اپنی اپنی جانب سمیٹنے کی پوری کوشش کی
    دوسری جانب ایک پٹھان طالب علم یہ سب کچھ دیکھتے رہے اور پریشان ہو گئے کہ جنت کی چار نہریں تو پوری ہو گئیں اب کیا کیا جائے .
    اگلے ہی لمحے پٹھان طالب علم نے ہاتھ کھیر میں ڈالا اور سارا گھی پورے برتن میں یہ کہتے ہوئے پھیلا دیا کہ
    " ماڑا جنت ونت کا معاملہ بعد میں دیکھیں گے ، اس سے پہلے تو قیامت آئے گا ۔ "
     
  12. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صحافی خاتون مہنگائی پر دل دہلا دینے والا مضمون لکھنا چاہ رہی تھیں ، لیکن ان کے مضمون میں جان پیدا نہیں ہو رہی تھی ۔
    کسی نے مشورہ دیا کہ مضمون لکھنے سے پہلے غربت میں پسے ہوئے مفلوک الحال لوگوں سے گفت و شنید کریں تو مضموں تاثر انگیز ہو جاۓ گا
    صحافی خاتون کو مشورہ پسند آیا ۔ وہ مشاہدہ کی غرض سے غریبوں کی بستی میں پہنچیں وہاں ایک بھکاری مل گیا
    صحافی خاتون نے فقیر سے پوچھا " بابا جی آٹا مہنگا ہو گیا ہے اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ "
    " اچھا....؟؟؟؟ " فقیر حیرانی سے اس طرح اچھلا جیسے اسے بچھو نے ڈنک مار دیا ہو
    " آٹا مہنگا ہو گیا اور مجھے پتا ہی نہیں ، "
    صحافی خاتون " جی بابا جی ۔ آٹا بہت مہنگا ہوگیا ہے ۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ "
    فقیر بولا " بڑی مہربانی بی بی جی کہ آپ نے مجھے بتا دیا وہ کریانے والا تو مجھ سے اب تک پرانے بھاؤ پر ہی آٹا خرید رہا ہے "
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اب ہستے رہیں ،،،
     
    نعیم اور اخری انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    دو سیٹوں والا ہیلی کاپٹر قبرستان میں گر کر تباہ ہوگیا
    گورنمنٹ نے ایک سردار افسر کو تحقیقات کے لیے بھیجا ۔ ۔ ۔
    سردار جی نے دو گھنٹے بعد اطلاع دی " 931 لاشیں مل چکی ہیں ، مزید کھدائی جاری ہے "
     
  15. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بیوقوف مسجد گیا تو مسجد کے مولوی نے اسے بہت مارا۔جب کسی نے مولوی سے پوچھا کہ آپ نے اسے کیوں مارا تو مولوی نے بولا کہ یہ بیوقوف صبح سے پانچ مرتبہ پوچھ چکا ہے کے چودہ اگست کی نماز کتنے بجے ھو گی
     
    نعیم اور اخری انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد میں دو بزرگ قیام فرما تھے
    ایک بزرگ نے دوسرے سے پوچھا حضور! آپ کس کے مرید ہیں ؟
    دوسرے بولے میں اپنے مرشد کا نام ایسے نہیں لے سکتا ! پہلے وضو کروں گا پھر بتاؤں گا !
    مسجد میں موجود سب لوگ انتظار کرنے لگے ! بزرگ نے پہلے وضو کیا ، پھر دو رکعت نماز پڑھ کر دعا مانگی ، پھر اتنا روئے کہ دامن گیلا ہو گیا ، اس کے بعد انتہائی عقیدت و احترام سے بولے " میں اپنی بیوی کا مرید ہوں !!! "
    مسجد میں موجود سب لوگ ایک زبان ہوکر بولے ماشاءاللہ ! آپ تو اپنے پیر بھائی نکلے
     
  17. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر : پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ؟
    معصوم بچہ : چار !!
    مشرق ، مغرب ، شمال ، جنوب
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    استاد ، توانائی کس کو کہیتے ہیں
    شاگرد، جس توے پر نائی بیٹھتا ہو اسے توانائی کیتے ہیں
     
  19. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند مالی مشکلات کا شکار ہوگیا
    ایک دن گھر میں پریشان بیٹھا تھا کہ گھر والی نے پیچھے سے آکر کندھے پر ہاتھ رکھا ، اپنی انگلی سے ہیرے کی انگوٹھی اتار کر دیتے ہوئے کہا " یہ لیجئے ، اسے بیچ کر اپنی ضرورت پوری کر لیجئے "
    خاوند جو اب تک محض چپ بیٹھا تھا رونا شروع کردیا
    بیوی نے حوصلہ دیتے ہوئے کہا " آپ ہی نے تو خرید کر دی تھی ، پیسے آجائیں ، پھر لے دیجئے گا "
    خاوند نے روتے ہوئے کہا " رونا تیرے ایثار پر نہیں آرہا ، رونا اس بات پر آرہا ہے کہ یہ انگوٹھی نقلی ہے "
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مرد ایسے ہوتے ہیں جو اپنی ماں کا پڑھایا ہوا ساری عمر کا سبق دو منٹ میں بھول جاتے ہیں
    اور بیوی کا پڑھایا ہوا دو منٹ کا سبق ساری عمر یاد رکھتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے شوہرکا خیال رکھیں قبل اس کے کہ کوئی اور اس کا خیال رکھنا شروع کردے ۔
    ( صرف خواتین کے لیے )
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پولٹری فارم کے مالک کو صاف ستھرے اور دیانت دار ملازم کی ضرورت تھی
    ایک امیدوار آیا تو مالک نے اس سے پوچھا " اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ تم انڈے چوری نہیں کرو گے ؟ "
    امیدوار نے جواب دیا " جناب !! اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ میں نے ایک حمام میں تین سال نوکری کی اور ایک بار بھی نہیں نہایا "
     
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    نجومی عورت کا ہاتھ دیکھتے ھوئے
    تمھارا شوہر قتل ھو جائے گا
    عورت، وہ تو مجھے پتہ ہے تم یہ بتائو میں پکڑی تو نہیں جاھوں گی
     
  24. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچہ چاکلیٹ کھا رہا تھا
    تو ایک آدمی نے کہا " اتنے زیادہ چاکلیٹ کھانا اچھا نہیں ہوتا "
    بچے نے کہا " میرے دادا 105 سال جئے تھے "
    آدمی نے پوچھا " بہت زیادہ چاکلیٹ کھاتے تھے وہ کیا ؟ "
    بچہ : " نہیں !! وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے "
     
  25. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی ہمیں اچھا لگتا تو اچھا وہ نہیں بلکہ اچھے ہم ہیں
    اور
    اگر کوئی ہمیں برا بھی لگتا ہے تو برا وہ ہے کیونکہ ہم تو اچھے ہیں ناں
     
  26. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جس خاتون نے یہ جملہ دریافت کیا ہے کہ سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں ، لگتا ہے اس کا خاوند چین میں گم ہوگیا تھا
     
  27. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگرآپ کی منگنی ہو چکی ہے تو سمجھ جائیں کہ آپ تنہا ہوچکے ہیں ۔ زندگی کے سارے حق اب اس کے ہیں ، وہ فون نہ اٹھائے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ سوئی ہوئی ہے ، کوئی فلم دیکھ رہی ہے ، سہیلیوں کے ساتھ ہے ، پڑھ رہی ہے ، ہمسائی کی عیادت کو آئی ہوئی ہے ، ہسپتال میں ہے ، بیمار ہے ، امی کے ساتھ شاپنگ پر ہے ، کھانا بنا رہی ہے ، تسبیح پڑھ رہی ہے ، وظیفہ کر رہی ہے ، کپڑے دھو رہی ہے ، ابا جی کے پاؤں دبا رہی ہے ، بڑے بھائی سے فون پر بات کر رہی ہے ، چھوٹے بھائی کو ہوم ورک کروا رہی ہے ، دادی کو دوائی پلا رہی ہے ، گھر والوں کے ساتھ ڈنر پر ہے ، میڈیکل سٹور پر ہے ، دوپٹہ رنگوا رہی ہے وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    لیکن اگر آپ نے اس کا فون نہیں اٹھایا تو اس کا ایک ہی مطلب ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ آپ کسی اور کے چکر میں ہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا --- ہاں تو یہ حقیقت ہے :wsp:
     
  29. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب کے ایک بازار میں خان صاحب نسوار کھانے لگے تو ایک سعودی نے انہیں سمجھایا
    یا اخی ۔ ھذا النسوار لیس جید للصحت
    ( اے بھائی نسوار صحت کے لیے اچھی نہیں )
    خان صاحب پر سعودی باشندے کی بات کا اتنا اثر ہوا کہ آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے ۔ خان صاحب بےساختہ سعودی کے گلے لگ گئے اور اسکے ہاتھ چومنا شروع کردیا ۔ سعودی نے وجہ پوچھی تو خان صاحب بولے
    " اوہ ماڑا ۔ ہم کو آج معلوم ہوا کہ نسوار کا ذکر قرآن شریف میں بھی ہے "
     
  30. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بڑوں کا مشورہ " بیل کے سامنے اور گدھے کے پیچھے سے خبردار ہوکر نکلنا چاہیئے . "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں