1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہر مرد اپنی بیوی کو شادی سے پہلے بے پناہ چاہتا ہے
    لیکن شادی کے بعد اپنی بیوی سے صرف پناہ چاہتا ہے
     
    فیصل سادات اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرین میں رات بھر نیند نہیں آئی ، اوپر کی برتھ ملی تھی اور گرمی بھی بہت تھی
    تو ایکسچینچ کرلینا تھا ناں کسی سے ۔۔۔
    کس سے کرتا ؟ ۔۔۔ نیچے کی برتھ تو خالی تھی
     
    آصف احمد بھٹی اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کولمبس کی کامیابی کا راز
    کولمبس نے شادی نہیں کی اس ہی لیے امریکہ ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔۔ کیونکہ اس سے کسی نے کبھی نہیں پوچھا
    کہاں جارہے ہو ؟
    کس کے ساتھ ؟
    کب واپس آؤ گے ؟
    میں بھی ساتھ چلتی ہوں !!
    گھر رہ کر ہی ڈھونڈ لو امریکہ !!
    آپ چھوڑ دو کوئی اور ڈھونڈ لے گا !!
    میں اکیلی گھر پر کیا کروں گی ؟
    اچھا بچوں کو بھی لے جائیں !!
    میرے لیے کیا لاؤ گے ؟
    کوئی اور چکر تو نہیں ؟
    اچھا واپسی میں دہی لیتے آنا !!!!!!!!
     
    آصف احمد بھٹی اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی کے سر پر چوٹ لگی
    نرس : اس میں سات ٹانکے لگیں گے ۔۔
    آدمی : کتنے پیسے ؟؟
    نرس : سات ہزار ۔۔
    آدمی : باجی !! صرف ٹانکے لگوانے ہیں کڑھائی اور پیکو نہیں کروانی ۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا ۔ ۔ ۔ " دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے ؟ "
    بزرگ نے غور سے سنا ، پھر جیب سے ایک ماچس کی ڈبیہ نکالی
    اس میں سے دو تیلیاں اٹھائیں ، ایک تیلی واپس رکھی
    ایک تیلی کو توڑ کر دو حصے کیے ، اگلا حصہ پھینک دیا
    پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوئے بولے ۔ ۔ ۔ " پتر مینوں نئیں پتھ "
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار ایک بادشاہ نے خوشی میں بہت سے قیدی رہا کردیئے
    ان قیدیوں میں ایک قیدی کو دیکھا جو انتہائی بزرگ تھا
    بادشاہ : تم کب سے قید ہو ؟
    بزرگ : آپ کے ابا کے دور سے ۔ ۔ ۔
    بادشاہ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور کہا : اس کو دوبارہ قید کردو ، یہ ابو جی کی نشانی ہے !!!
     
    آصف احمد بھٹی اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی میں رنگ اتنا کالا ہوگیا ہے کہ جس صابن سے نہاؤ ،
    پانچ منٹ بعد وہ صابن بھی کندھے پہ تولیہ ڈال کے نہانے چلا جاتا ہے !!!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دکاندار خاتون کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا ۔ ۔ ۔
    آخر بولا : مجھے افسوس ہے آپ کو کپڑا پسند نہیں آیا
    خاتون : کوئی بات نہیں ، میں تو ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کے لطیفے
    ۔
    مجھے اپنی برتھ ڈے پر ایپل یا بلیک بیری چاہیے ۔ ۔ ۔
    پگلی !! تربوز کھا ، ابھی اسی کا سیزن ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات کافی دیر گئے گھر پہنچے دوسرے دن دوستوں نے پوچھا رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟؟؟
    دوست نے شرمندہ ہو کر جواب دیا نہیں کچھ نہیں یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا.۔۔۔۔
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے شرمندہ ہوکر جواب دیا ہم جیسا ہوتا تو فخریہ کہتا " ڈینٹسٹ ہے ہماری بیگم "
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کر رہے تھے
    " میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی "
    حاضرین کو سن کر سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہے ہیں ؟؟
    مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا " گھبرائیے مت !! وہ میری ماں تھی "
    ہم کو یہ بات بہت پر لطف لگی سوچا کیوں ناں گھر جاکر اپنی بیگم کو بھی اس لطف میں شامل کریں
    سیدھا کچن میں گئے جہاں بیگم انڈے فرائی کر رہیں تھیں ، ہم نے کہا " تم جانتی ہو میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے ہیں ، وہ کم از کم تم نہیں تھیں "
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    چار دن بعد جو ہمارے منہ سے پٹیاں اتاری گئیں اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو ہم بولے
    " نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے "
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے پڑوسی ضیا صاحب ہاتھوں میں بڑی بڑی سامان سے بھری تھیلیاں لیئے جارہے تھے - اُس دن چاند رات تھی ، جیسے ہی ہمارے سامنے سے گزرے ہم نے کہا " ضیا صاحب ، رمضان مبارک " -
    جھٹ سے رکے ، پاس بلایا اور سخت لہجے میں بولے " آپ تو پڑھے لکھے لگتے ہیں ! " -
    " جی حضور کچھ تو پڑھائی کی ہے" ہم نے سر جھکا کر جواب دیا -
    کہنے لگے " رمدان ہوتا ہے صحیح تلفظ ، رمضان نہیں ، عربی کا لفظ ہے، عربی کی طرح بولا جانا چاہیئے" -
    ہماری غلطی تھی اِس لیئے سر جھکا کر مان لی اور کہا "آپ صحیح کہہ رہے ہیں دیا صاحب " -
    فورا چونکے اور کہنے لگے " یہ دیا کون ہے ؟ " -
    میں نے مودبانہ عرض کیا " آپ " -
    فرمایا "کیسے بھئی، میں تو ضیا ہوں" -
    میں عرض کی " جب رمضان رمدان ہو گیا تو پھر ضیا بھی دیا ہوجائے گا - یہ بھی تو عربی کا لفظ ہے- ضوآد کا تلفظ خالی رمضان تک کیوں محدود ہو ! " -
    خیر بات ختم ہوئی ، ضیا صاحب جانے لگے تو ہم نے پیچھے سے درخواست ڈال دی " دیا صاحب کل افطاری میں بکوڑے بنوایئے گا تو ہمیں بھی بھیج دیجیئے گا - "
    فورا پھڑپھڑا کے بولے " یہ بکوڑے کیا چیز ہے ؟ " -
    ہم نے کہا عربی میں " پ " تو ہوتا نہیں ، تو بکوڑے ہی ہوئے بلکہ بکورے کیونکہ عربی میں ڑ بھی نہیں ہوتا ، پیپسی بھی بیبسی ہوگئی ہے" -
    ایکدم غصے میں آگئے اور چیخ کر بولے " تم پاگل تو نہیں ہوگئے ہو ؟ " -
    ہم نے کہا " پاگل نہیں ، باگل کہیئے ، عربی میں باگل ہی ہوتا ہے " -
    اور بھی غصّے میں آگئے اور کہنے لگے " ابھی چپل اتار کر ماروں گا " -
    ہم نے کہا " چپل نہیں شبل کہیئے ، عربی میں چ بھی نہیں ہوتا " -
    اب تو واقعی طیش میں آگئے اور بولے " ابے گدھے باز آجا " -
    میں نے کہا " باز تو میں آجاؤں گا مگر گدھا نہیں جدھا کہیئے ، عرب میں گاف نہیں ہوتا " -
    اب انکا پارا ساتویں آسمان پہ تھا " تو آخر عرب میں ہوتا کیا ہے ؟ "
    کم ہم بھی نہیں ہیں ، زبان ہماری بھی پھسل جاتی ہے ، کہہ دیا " آپ جیسے شوتیہ "
    ( معذرت کے ساتھ )
     
    آصف احمد بھٹی، حنا شیخ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی نے ایف ایم ریڈیو پر کال کی۔
    آدمی:مجھے ایک والٹ ملا ہے جس میں‌ بہت سارے پیسے ہیں‌۔
    ایڈریس بہادرآباد کا ہے۔۔۔
    ہوسٹ:تو آپ انہیں‌ والٹ واپس دینا چاہتے ہیں‌؟
    آدمی:پاگل سمجھا ہوا ہے کیا؟
    میری طرف سے اسے سیڈ سونگ ڈیڈیکیٹ کردینا۔
     
    مخلص انسان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مولوی بس میں سفر کر رہا تھا
    اگلی سیٹ پر ایک عورت بار بار اپنے بچے سے کہہ رہی تھی
    " بیٹا تم یہ حلوہ کھا لو ورنہ میں اس مولوی انکل کو دیدوں گی "
    جب عورت نے چوتھی بار یہی جملہ کہا تو مولوی بولا
    " بہن جی ! جلدی فیصلہ کرلیں آپ کی وجہ سے میں چار اسٹاپ آگے آچکا ہوں "
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکی آئی فون 6 لے کر سیڑھیاں اتر رہی تھی
    اچانک وہ گر گئی اور کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی
    اس نے دل تھام کر دعا کی " یا خدا !! ہڈی ہی ہو ۔ ۔ ۔ "
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ اکثر کہتے ہیں کہ بدل گئے ہو تم !!
    میں مسکرا کے کہتا ہوں کہ ٹوٹے ہوئے پھولوں کے رنگ بدل جایا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
    ( میاں مٹھو کی ڈائری سے اقتباس )
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرین کے ایک پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی .
    ایک آدمی کو جب کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی ٹرین کے اسی ڈبے میں آ کے بیٹھ گیا .
    ٹرین چل پڑی .
    کچھ دیر بعد باراتیوں نے ایک ڈبہ کھولا اور اس میں سے میٹھے چاول نکالے اور ساری بارات کو دیے . لیکن اس آدمی کو نہ دیے . وہ چپ کر کے بیٹھا رہا کہ کوئی بات نہیں . شاید انہوں نے مجھے دیکھا نہیں . تھوڑی دیر بعد باراتیوں نے ایک اور ڈبہ کھولا اس میں سے برفی نکالی اور ساری بارات میں تقسیم کردی لیکن اس آدمی کو نہ دی . اسے بہت غصہ آیا کہ ایک میں ہی باہر کا آدمی ہوں مجھے بھی دے دیتے تو کیا تھا . لیکن وہ ضبط کر کے بیٹھا رہا . باراتیوں نے لڈو نکالے اور سب کو ایک ایک لڈو دیا . لیکن اس آدمی کو نظر انداز کردیا .
    آدمی کو بہت غصہ آیا اور وہ کھڑا ہوگیا اور کہنے لگا ۔ ۔ ۔
    " اللہ کرے اس ڈبے پر بجلی گرے اور تم سب مرجاؤ " ۔
    باراتیوں میں سے ایک سیانا آدمی کھڑا ہوا اور بولا .
    " اگر اس ڈبے پر بجلی گری تو تم کیسے بچو گے ؟ "
    اس آدمی نے جواب دیا ۔ ۔ ۔
    " جیسے چاول ، برفی اور لڈو کی دفعہ بچ گیا تھا ۔ "
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری سے کچھ منٹ پہلے بہو نے کچن میں آکر ساس سے پوچھا " میری مدد چاہیے ؟ "
    ساس نے جواب دیا " ہاں پتر ! کوٹھے تے جاکے اذان دے آ ۔ ۔ ۔ "
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی آفس میں دیر تک کام کرے تو سمجھ جائیں
    گھر میں لڑاکا ہے یا آفس میں پٹاخہ ۔ ۔ ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکے نے دکان سے سگریٹ کا پیکٹ لیا
    پیکٹ پر لکھا تھا " خبردار ! مرد حضرات کی زیادہ سگریٹ نوشی مردانہ کمزوری کا سبب بن سکتی ہے "
    وہ لڑکا دوبارہ دکان پر گیا اور سگریٹ واپس رکھ کر بولا " یہ کونسی سگریٹ دے دی ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کینسر والی دے نا "
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    اور بچوں کے شور سے بھی۔
     
  23. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    آہاہا۔ کیا جلی کٹی سنائی ہے۔ اگلی دفعہ ٹائم سے بہو کچن جائے گی۔
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کا رات کو سگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا
    ہر طرف ماچس ڈھونڈلی پر کہیں نہیں ملی
    آخر ناامید ہوکر موم بتی بجھا کر سو گیا
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آخیر وہ سردار تھے ،،، :soch:
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نیوز چینلز کا ہے یہ دعویٰ
    ہم فقط آگہی پھیلاتے ہیں

    ہم بھی تائید کرتے ہیں اِن کی
    یہ تو بس آگ ہی پھیلاتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ( معذرت کے ساتھ )
    شریفوں کے نہیں ہوتے ہیں یہ لچھن
    کہے دیتا ہوں تجھ سے گالیاں نہ دے

    میں تیرے کان جڑ سے کھینچ ڈالوں گا
    ابے الّو کے پ+ ٹ +ھ+ے گالیاں نہ دے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مولوی صاحب جنت میں ۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں