1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہزاروں میل دور پاکستان سے عرفان کو بلانے کے بعد پانی پلانے پر لگا دیا گیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏31 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ناٹنگھم: ٹیم مینجمنٹ نے ہزاروں میل دور پاکستان سے عرفان کو بلانے کے بعد پانی پلانے پر لگا دیا۔
    پیسر کو تیسرے ون ڈے میں موقع دینے سے گریز کیا گیا، مینجمنٹ نے بطور انجرڈ بیٹسمین محمد حفیظ متبادل طویل قامت پیسر کوطلب کیا تھا، کپتان اظہر علی نے اس کی وجہ یہ بتائی تھی کہ محمد عامر اور وہاب ریاض مسلسل کھیل رہے ہیں، ان میں سے کسی ایک کو آرام دینے کا فیصلہ کر کے محمد عرفان کو آزمایا جا سکتا ہے، پیسر نے بروقت اسکواڈ کو جوائن کرلیا تھا لیکن انھوں نے میچ باہر بیٹھ کر دیکھا۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    محمد عرفان کے ساتھ ہمیشہ فٹنس کا مسئلہ ہوتا ہے ۔ اگلے میچ میں عرفان کو موقعہ دیا گیا اور اس میں وہ صرف پانچ اوور ہی پھینک سکا ۔۔ عرفان کو صرف ٹی ٹوئنٹی کے میچوں میں کھیلایا جائے ۔ ٹیسٹ یا ایکروزہ میچ کھیلنا اس کے بس کا روگ نہیں ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    34 سال کا ہو گیا ہے اب آپ اس سے لمبے سپیل کی توقع نہیں رکھ سکتے ۔فاسٹ بولنگ میں لمبے سپیل نوجوان بولر ہی کرا سکتے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں