1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کے الیکٹرک کا عوام سے اضافی رقم وصول کرنے کا انکشاف

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏27 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی:کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے بلوں میں شہریوں سے اربوں روپے اضافی وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے عوام سے لوٹی رقم واپس کرنے کی ہدایات دے دیں۔کراچی کے عوام سے کے الیکٹرک نے اربوں روپے اضافی وصول کر لیے۔وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا نے نیپرا کو خط لکھ ڈالا۔ وفاقی سیکریٹری نے چیئرمین نیپرا کو بتایا کہ بجلی کے نرخوں ا درست تعین نہ کیے جانے کی وجہ سے کراچی کے شہریوں سے 62 ارب روپے زائد وصول کیے گئے۔ملٹی ایئر ٹیرف کے نظام ے تحت بجلی کے نرخوں ا تعین ہر 3 ماہ بعد ایندھن پر آنے والی لاگت اور تقسیم و ترسیل ے نقصانات کو مدنظر رھ کر کیا جاتا ہے تاہم کے الیٹرک کے تقسیم و ترسیل ے نقصانات و زیادہ ظاہر ر ے سستے ایندھن ے ثمرات و شہریوں تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔سیکریٹری پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ نیپرا ان بے ضابطگیوں کو دور کر کے عوام کا پیسہ واپس کرے۔​
     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بل 50 ہزار کا ہو یا 5 ہزار کا فی بل 14 ہزار اضافی لگ کر آئے ہیں اس دفعہ
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں حکومت کا حصہ بھی ہو گا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں