1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیبل آپریٹرز آف پاکستان نے ملک بھر میں کیبل ٹی وی سروس بند

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏22 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کیبل آپریٹرز آف پاکستان نے ملک بھر میں کیبل ٹی وی سروس بند کر دیی ہے۔ کیبل ٹی وی آپریٹرز کا کہنا ہے کہ بہ بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے۔ے یہ فیصلہ ڈی ٹی ایچ کی نیلامی روکنے یا پھر اسے مکمل طور پر ختم کرنے کیلئے دباﺅ بڑھانے کیلئے کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کیبل آپریٹرز نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ہیڈ کوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا اور مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں بھوک ہڑتال کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں۔
    مختلف وجوہات کی بناءپر کئی مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد بالآخر حکومت نے 23 نومبر کو ڈی ٹی ایچ کی نیلامی کا فیصلہ کر رکھا ہے تاہم کیبل آپریٹرز کا کہنا ہے کہ ان کا ذریعہ معاش خطرے میں ہے اور اگر ہائی کوالٹی ڈی ٹی ایچ سروس حقیقت بن گئی تو انہیں بہت زیادہ نقصان ہو گا۔
    یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران نے اسحاق ڈار سے ملاقات بھی کی تھی تاہم اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا تھا۔ کیبل آپریٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 100 فیصد کیبل ٹی وی اینالاگ کے ذریعے چل رہے ہیں اور انہیں ڈیجیٹل سیٹ ٹاپ باکس کے ذریعے جدید کرنے کیلئے وقت درکار ہے۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پی ٹی سی ایل کا netflix کیا چیز ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پی ٹی سی ایل نے netflix کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بات سمجھ میں آگی ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے ہوگا کیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں مل کر پاکستانی عوام کو لوٹیں گے۔netflix ایک امریکی کمپنی ہے اور اس کے ریٹ بھی بہت زیادہ ہوں گے ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آسان الفاظ میں بتائیں کہ یہ کریں گے کیا ، ان کا کام کیا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پی ٹی سی ایل کو پرائیویٹ کر کے اس کو امریکی کمپنی netflix سے پیسے لے کر ان دونوں کو شراکت دار بنائیں گے اور کچھ عرصہ بعد ہو سکتا ہے کہ یہ سارا netflix کو بیچ دیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے سوال کا جواب نہیں مل رہا
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پی ٹی سی ایل یعنی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ پاکستان میں موجود ایک بڑی کارپوریشن اور معروف ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ہے۔ یہ کمپنی صارفین کو ٹیلی فون اور تیز رفتار براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولیات مہیا کرتی ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوئی ناں بات
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں