1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون خفیہ طریقے سے آپ کا فیس بک استعمال کر رہا ہے؟ جاننے اور بچنے کا انتہائی آسان طریقہ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از کنعان, ‏24 جنوری 2017۔

  1. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    کون خفیہ طریقے سے آپ کا فیس بک استعمال کر رہا ہے؟ جاننے اور بچنے کا انتہائی آسان طریقہ
    20 جنوری 2017
    [​IMG]

    سان فرانسسکو (نیوزڈیسک) سوشل میڈیا میں فیس بک ایسی چیز ہے جو ہر انٹرنیٹ صارف استعمال کرتا ہے لیکن مختلف ڈیوائسسز پر لاگ ان رہنے کی وجہ سے ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوپاتا کہ ہم کہاں کہاں لاگ ان رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا اکاﺅنٹ کوئی دوسرا شخص استعمال کر سکتا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح ان باتوں سے بچ سکتے ہیں۔

    آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ Settings > Security > Where you’re logged on میں جائیں اور جیسے ہی آپ Edit کا بٹن دبائیں گے تو ساتھ ہی آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کہاں کہاں اور کس ڈیوائس پر لاگ ان ہو چکے ہیں۔ اب آپ چاہیں تو کسی بھی ڈیوائس پر اپنی activity ختم کر دیں اور چاہیں تو تمام ڈیوائسسز پر یہ عمل لاگو کر دیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں سے آپ بآسانی اندزہ لگا سکتے ہیں کہ کس ڈیوائس اور کس آئی پی ایڈریس سے آپ لاگ ان ہوئے تھے۔

    مستقبل کے لئےآپ چاہیں تو مستقبل کے لئے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ کو محفوظ بناسکتے ہیں۔آپو کو بس Settings > Security > Login Alerts میں جانا ہے اور اب آپ کو اگلی بار کسی بھی ڈیوائس پر لاگ ان ہونے پر نوٹیفیکشن مل جائے گا۔

    [​IMG]
    آپ چاہیں تو انجانی جگہ پر لاگ ان ہونے کی صورت میں اپنے موبائل پر کوڈ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کو بس Settings > Security > Login Alerts> Approval میں جا کر اسے enable کر سکتے ہیں۔

    [​IMG]
    ح
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں